عمران خان کے خلاف کیس کیوں نہیں بنایا؟ڈی جی FIA کو ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی

7dgfiaraitahir.jpg

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے سربراہ کو ہٹانے کی وجوہات سامنےآ گئیں ہیں۔

خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اقتدار میں آنے کے بعد ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر پر عمران خان کے خلاف کیسز تیار کرنے پر دباؤ ڈالا جاتا رہا اور انہیں سابقہ حکومت کے فیصلوں کو کرپشن سے جوڑنے کی ہدایات دی جاتی رہیں۔


رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حکومت نے ڈی جی ایف آئی اے کو 40 ارب روپے کے معاملے کو عمران خان سے جوڑنے اور توشہ خانہ کا کیس بنانے کیلئے دباؤ ڈالا۔

تاہم سابق ڈی جی ایف آئی اے نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے حکومتی ہدایات پر انکار کیا اور کہا کہ 40 ارب روپے کے کیس کا عمران خان سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ عمران خان کے خلاف قانون کے تحت توشہ خانہ کا کیس بھی نہیں بنتا۔

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو عہدے سے ہٹا کر انسداد دہشت گردی کا نیشنل کورڈینیٹر مقرر کردیا ہے، ان کی جگہ حکومت نے محسن بٹ کو نیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات کیا ہے۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
How can this guy file a cases when there is no basis for a case?.In UK the CPS(crown prosecution service) drops many cases if it feels the cases are weak.The judges will not hear ridiculous cases.
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Just be careful at taking these at face value. As these are the last days of these bastards it could be to save this guy for future missions. Remember We were to told that Tariq Bashir Cheema was honest and in the end, he was one the haraamis
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر کو نئی زندگی مبارک
ہو ورنہ اس امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی کے چکلے والے ٹبر اور ہوشیاری پوری گشتی کے بچے حرام کے نطفے منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل نطفہ حراموں طوائف نسلوں دو دو ٹکے کے کنجروں سے لوٹ مار سے ارب پتی بنے ہوئے گشتی زادوں نے ڈاکڑ رضوان ُاور مقصود چپراسی کے پاس بھیج دینا تھا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اب کوی افسر ان کے کہنے پر کیس نہیں بناے گا جیسے لاقانونیت والے قانون بناے ہیں اب یہ کیسز شہباز شریف خود بناے گا اور ثابت نہ کر سکنے پر پانچ سال جیل جائے گا۔ہاے کرپشن تو نے جتنا زلیل شریفوں کو کروایا ہے یہ صدیوں مثال بنیں گے
کبھی انہیں زرداری کے قدموں میں گراتا ہے کبھی بیوروکریسی کے ہاتھوں زلیل کرواتا ہے کبھی عوام کے ہاتھوں کبھی دوسرے ملکوں سے اور ابھی
اللہ کو جواب دینا ہے
عبرتناک موت اور اس کے بعد کا حساب
استغفراللہ