عمران خان کے دور اقتدار میں معیشت نہیں سنبھل سکتی،ہارون رشید

hello

Chief Minister (5k+ posts)
بابا جی عنقریب دعوی کرنے والے ہیں عمران خان انہیں صدر پاکستان بنانا چاہتا تھا اور اس نے مجھے فون بھی کیا ایک گھنٹہ میری منتیں کرتا رہا میں نہیں مانا پھر کیا تھا فورا اس نے ایجنسیوں کے بندے بھیج دیے جو میرے دروازے پر ا گئے بیل دی اور میں بھی بڑا چلاک ہوں بتاؤ عقل بڑی کے بھینس

میں نے فورا اپنی ساس موحومہ صاحبہ کا برقعہ نکالا اور پہنا دروازہ کھولا ان ایجبسی والو کو چائے پلائی اور کہا وہ کمبخت مارا ہارون تو میرا دس ہزار روپیہ لے کر بھاگ گیا ہے وہ اول فول بکتے چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور صدر میں پاکستان بننے سے بچ گیا کیوں بیٹا عقل بڑی کے بھینس دیکھا ساس کے برقعے کا کمال اور میرا اس کا ستعمال ۔۔۔۔ اصل بات یہ ہے میں پیدا ہی صحافی ہوا ہوں اور صحافی ہی مرنا چاہتا ہوں میں نے اپنی پیدائش پر ڈاکٹروں خبریں دے دی تھی ۔۔۔۔۔۔ جب سے میں پیدا ہو اتب سے میں خبریں ہی دے رہا ہوں رحیم یار خان سے نکلا خبریں ہی دے رہا ہوں بھٹو کا مساوات اخبار چلایا ڈبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا ہوں

پھر جماعت اسلامی میں گھس گیا انکا انقلاب آخبار چلانے لگا وہ بھی ڈوبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا رہا ہوں آج کل میاں عامر کو ڈبونے کے چکر میں ہوں لیکن میں خبریں دیتا رہوں گا چاہے کوئی مجھے امریکی صدر بنانے کی کوشش کر کے دیکھ لے نہیں بنوں گا میں خبریں ہی دیتا رہوں
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
دانشور صاحب اپنی معشیت کی بات کر رہے ہیں
اگر انہوں نے عوام سے سچ بولا ہوتا تو معصوم اور انپڑھ عوام
٤٠ سال چوروں کو ووٹ دیتے رہتے ؟؟؟
یہ صرف اپنے بچے باہر پڑھانے اور لمبی لمبی کر کے باتیں
کرنے کو معیشت سمجھتے ہیں
 

shamsheer

Senator (1k+ posts)
The most dangerous things in Pakistan now is that those who do not even have regard for the fundamentals of journalism and not even just considered journalist but they are marketed as "Danishwar". There is no accountability for stupidity.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
زرداری چاہتا ہے پنجاب سے خان حکومت کا خاتمہ کرے - وہ اسٹیبلشمنٹ اور نون لیگ کی مدد سے ایسا کر سکتا ہے کیونکے پنجاب حکومت چند ووٹوں پر کھڑی ہے - وہ پنجاب میں سے جنوبی پنجاب کی وزارتیں لے کر اسے فتح کرنا چاہتا ہے کیونکے وہاں اس کا تھوڑا بہت ووٹ ہے اور وہ الیکٹ ایبل کا گڑھ ہے - نون لیگ سمجھتی ہے عثمان بزدار پنجاب سے تحریک انصاف کا خاتمہ کر رہا ہے چاہے وہ شمالی یا جنوبی پنجاب ہو - صوبہ نہ بنانے کی وجہ سے جنوبی کے لوگ خان سے ناراض ہیں اور اس سے بھی بڑی وجہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے - نون لیگ سمجھتی ہے اگر وہ پنجاب حکومت لے گے تو یہ کالک ان کے ماتھے پر بھی ملی جائے گی کیونکے لوگ کہیں گے آپ بھی تو حکومت میں تھے - محیشت ، مہنگائی اور بے روزگاری کے مسائل اتنی جلدی حل نہیں ہو سکتے - پھر بھی نون لیگ چاہتی ہے الیکشن کر دیں ہم صرف اس صورت میں راضی ہیں ورنہ ہم دو ڈھائی سال انتظار کر لیں گے - اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف یا کسی بھی پرو اسٹیبلشمنٹ بندے کی وزارت عظمیٰ اور وزارت اعلی پر راضی ہو جائے گی اس صورت میں کہ نواز ملک سے باہر رہے چپ بھی رہے اور مریم نہ کوئی بڑا عہدہ لے اور چپ کر جائے بہتر تو یہ ہو گا کہ ملک سے باہر ہی چلی جائے - مسلہ یہ ہے کہ خان حکومت سے نہ ملک چل رہا ہے نہ محیشت اور اگلے الیکشن میں جو جب بھی ہوں گے لوگ تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دینگے بھلے انہیں آزاد امیدوار کو ہی ووٹ دینا پڑے وہ دے دینگے - ویسے نون لیگ کا ووٹ پنجاب میں قائم و دائم ہے اور لوگوں کے پاس اور کوئی چوئیس بھی نہیں - پیپلز پارٹی کو پنجاب اب چانس نہیں دے گا - وہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی دونوں کو چانس دے چکے - دونوں کے دور میں مہنگائی اور بے روزگاری تھی - تحریک انصاف کے دور میں نا لائقی اور نا تجربے کاری کی وجہ سے بد انتظامی بھی تھی -
arifkarim
The Sane
hello
shamsheer
pti4pakistan
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Besharam insaan jou moun mein aata hai bak daitaa hai.
After 17 years taxtile sector is operating at full capacity.
Large scale manufacturing increased by 40 percent
Cement sales record high
Despite of Covid Rupee is gaining strength due to record exports and remittances
Foreign Direct Investment record high
FBR collection record high....
Apni maa ki economy ki baat tou nahin tha raha bhuddey ?
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Lolzzz What a U-turn or probably he doesn't remember what he says.

Haroon Rasheed said a few months back that Economy was performing great under Imran khan.