عمران خان کے زیر استعمال جہاز کے پائلٹ کودھمکیاں،اسد عمر،شہباز گل کا ردعمل

asad-umer-gill.jpg


حکومت ڈرانے اور دھمکانے کی ہر حد پار کرنا چاہتی ہے، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کہتے ہیں کہ حکومت ڈرانے اور دھمکانے کی ہر حد پار کرنا چاہتی ہے،ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال ہونے والے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون آرہے ہیں۔

شہباز گل نے کہا کہ لگتا ہے کہ طاقت کے استعمال کی کوئی حد نہیں آپ کے سامنے، آپ ڈرانے دھمکانے کی ہر حد کراس کرنا چاہتے ہیں،لیکن قوم کا خوف دور ہو چکا،اب سب نامعلوم، معلوم ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1544920932439015428
شہباز گل نے کہا کہ اگر خان صاحب کے جہاز کو زمین پر یا فضا میں کوئی نقصان پہنچا تو قوم یاد رکھے کون یہ سب کروا رہے ہیں،پہلے پرائیویٹ کمپنیوں کو جہاز دینے پر دھمکیاں دی گئیں، زبردستی جہازوں کو خراب ظاہر کروا کر ہمارے سفر کو کینسل کروانے کی کوشش کی گئی اب جو جہاز موجود ہے اس کے پائلٹ کو دھمکایا جا رہا ہے۔


اس سے قبل ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کو جلسے میں لے کر جانے والے پائلٹ کو بھی اب فون کالز پردھمکیاں دی جا رہی ہیں،پاکستان انڈر فاشزم

https://twitter.com/x/status/1544916375248011265
وفاقی وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی دھمکی اقتدار اور این آر او کیلئے ہے، عمران خان بتائیں کیا کرپشن کی تحقیقات کرنا دیوار سے لگانا ہے، آپ نے جھوٹے کیس بنائے، اب سچے مقدمات کا سامنا کریں، فرح گوگی، بشریٰ بی بی کی کرپشن اور توشہ خانہ تحائف کی خریدوفروخت سامنے آنے پر انتقام کا شور مچارہے ہیں.

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی دھمکیوں سے کوئی مرعوب نہیں ہو گا، قانون اپنا راستہ خود بنائیگا،عمران خان سب کچھ بتانے کو تیار ہیں، اپنی کرپشن بتانے کو تیار نہیں،غریبوں کیلئے ریلیف بھی ہضم نہیں ہو رہا، عمران خان سب کچھ بتانا چاہتے ہیں تو بتائیں کہ 2014 میں دھرنا کس کے کہنے پر دیا۔
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ان لوگوں کا بھروسہ بھی نہیں کہ پائلٹ کو کہیں کہ خان کہ سفر کہ دوران اپنا جہاز گرا کر شہید ہو جاؤ ورنہ ہم تمھارے بچوں کو نہیں چھوڑینگے اور پائلٹ بیچارہ اپنے بچوں کی خاطر اپنی اور خان صاحب کی جان قربان کر دے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Bajwa is running in the streets of Pakistan Butt naked, trying to cover his genitals, he is more worried someone may get inside the hind passage.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کافر مرتد غدار اور مسیح مردود کا چیلا بلڈاگ پاگل ہو چکا ہے یہ کافر نطفہ حرام پاگل کتوں کی طرح کاٹنے کو دوڑتا ہے اس خنزیری بلڈاگ مرتد کافر غدار ُاور مسیح مردود کے چیلے کا انجام وہی ہونا ہے جو پاگل کتے کا ہوتا ہے
 

Masud Rajaa

Siasat member
عمران ریاض خان کو جگہ جگہ گھسیٹ کر کیا بتانا چاہ رہے ہو؟ کہ تم کتنے طاقتور ہو؟
پاکستانی قوم کے دلوں میں جو نفرت بوئی جا رہی، یہ کام دشمن کے علاوہ کوئی نہیں کر سکتا!
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
اس کی اوقات ہے کہ جہاز میں اس کو مارا جائے مچھر مار سپرے سے کام چل سکتا ہے۔