عمران خان کے ساتھ کوئی شخص ایسا نہیں جس نے ملک کو نا لوٹا ہو، خواجہ آصف

17kasifdawakhanahamsafrmall.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جس نے ملک کو نا لوٹا ہو۔

قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی اور اس ایوان کے رکن ہونے کے حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں مل کر ملک کو ان کھنڈرات سے نکال از سر نو تعمیر کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کرپشن کے خلاف فراڈ جنگ نہیں بلکہ حقیقی جنگ لڑیں گے، عمران خان کرپشن کو اداروں کا حصہ بناگیا ہے، عمران خان کا کوئی ایسا ہمسفر نہیں تھا جس نے اس ملک کو نا لوٹا ہو۔


ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہزاروں ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے، عمران خان روز اپنے بیانیہ تبدیل کرتا ہے، پہلے کہتا ہے کہ اللہ کا بھی حکم ہے کہ نیوٹرل نہیں ہونا چاہیے، اور کل کہتا ہے کہ میں امید کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ اب نیوٹرل ہی رہے گی۔

وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ یا تو عمران خان کا یاد نہیں رہتا یا پھر وہ ایک منصوبے کے تحت جھوٹ بولتا ہے، پھر خود ہی اس جھوٹ کی نفری کرتا ہےاور نیا جھوٹ گڑھ لیتا ہے اور اس کے حواری شائد وہ بھی بدنیت ہیں جو عمران خان پر یقین کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایوان میں موجود اپوزیشن کی ہر قسم کی تنقید برداشت کریں گے اور اس کی روشنی میں اپنی اصلاح کرنے کی کوشش بھی کریں گے، ہمارا مشترکہ جنگ کا مقصد یہ ہے کہ ہم نے ملک و قوم کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔
 
Advertisement

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی دیا پترا تیری پارٹی میں تو تیرے جیسے گشتی کے بچے سمیت تیرا لیڈر بھی چور اور سزا یافتہ ہیں اور گشتی کے بچے وہ سارے اس وقت لوٹ رہے تھے جب یا تیری ما ں کے خصم نواز کے ساتھ تھے یا زرداری کے ساتھ خاجے گشتی کے بچے اقامے والے فراڈئے اس وقت کیوں نہیں بھونکے در لعنت بلڈاگ صفدر کی حرامی اولاد
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گشتی کا بچہ خاجا کنجر ابے گشتی کے بچے تیری ماں کو لوگ ۔۔۔ دیں گے تیرے لانے والے بلڈاگ سمیت
 

Citizen X

President (40k+ posts)
No one gives a crap what these liars say, entire nangi league is based on lies and corruption. The day these people start speaking the truth will be the last day of their lives.
 

Arshak

Senator (1k+ posts)
This kanjar was holding an Iqama of UAE while he was serving as defence minister of Pakistan.He has never given a valid reason as to why he was holding permanent residency of a foreign foreign.He must have used the Iqama to launder money.
 

asif65

MPA (400+ posts)
اس سے بڑا خچر میں نے نہیں دیکھا ۔۔۔ اوے گدھے اس وقت پارلیمنٹ میں اپوزیشن نہیں لوٹے بیٹھے ہیں ۔۔ تو کیا سمجھتا ہے تیری طرح ساری قوم بیوقوف ہے ۔۔۔

تم لوگوں نے لوٹوں کو اپوزیشن اور سب سے بڑے لوٹے راجہ پیاز کو اپوزیشن لیڈر بنا کر خود اپنا مزاق بنا دیا ہے ۔۔

ن والے اس حد تک گر جائیں اس کا میں کبھی سوچا نہیں تھا ۔۔۔۔​
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
اور تمھارے ساتھ کوئی ایس شخص نہیں جس نے پاکستان میں کچھ چھوڑا ہو۔ اب کچھ چھوڑو گے تو کوئی لوٹے گا نا چاچو
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
But Imran khan never supported NRO's for corrupts, while you are doing the opposite and supporting it.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

NCP123

Senator (1k+ posts)
17kasifdawakhanahamsafrmall.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں ہے جس نے ملک کو نا لوٹا ہو۔

قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بحیثیت پاکستانی اور اس ایوان کے رکن ہونے کے حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں مل کر ملک کو ان کھنڈرات سے نکال از سر نو تعمیر کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم کرپشن کے خلاف فراڈ جنگ نہیں بلکہ حقیقی جنگ لڑیں گے، عمران خان کرپشن کو اداروں کا حصہ بناگیا ہے، عمران خان کا کوئی ایسا ہمسفر نہیں تھا جس نے اس ملک کو نا لوٹا ہو۔


ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہزاروں ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے، عمران خان روز اپنے بیانیہ تبدیل کرتا ہے، پہلے کہتا ہے کہ اللہ کا بھی حکم ہے کہ نیوٹرل نہیں ہونا چاہیے، اور کل کہتا ہے کہ میں امید کرتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ اب نیوٹرل ہی رہے گی۔

وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ یا تو عمران خان کا یاد نہیں رہتا یا پھر وہ ایک منصوبے کے تحت جھوٹ بولتا ہے، پھر خود ہی اس جھوٹ کی نفری کرتا ہےاور نیا جھوٹ گڑھ لیتا ہے اور اس کے حواری شائد وہ بھی بدنیت ہیں جو عمران خان پر یقین کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایوان میں موجود اپوزیشن کی ہر قسم کی تنقید برداشت کریں گے اور اس کی روشنی میں اپنی اصلاح کرنے کی کوشش بھی کریں گے، ہمارا مشترکہ جنگ کا مقصد یہ ہے کہ ہم نے ملک و قوم کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔
ye eikdousrey ku satisfy kertey rehtey hein...ke hum tu choor hein lekin IK ke saath bhi loug choor hein.....
 
Sponsored Link