عمران خان کے مقابلےاورخود کو بچانے کیلئےشہبازحکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا

1khazanaforbarcouncil.jpg

شہباز حکومت نے بار کونسلز کو عمران خان کی حمایت سے روکنے کیلئے خرانے کے منہ کھول دیے اور بیس کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ فنڈز کی منظوری آج ای سی سی اجلاس میں دی جائے گی۔

اے آر وائے کے مطابق شہبازحکومت عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے اسی لیے وکلا تنظیموں، بارکونسلز اورایسوسی ایشنزکی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت کے بعد حکومت وکلا پر مہربان ہو گئی ہے اوراتحادی حکومت نے بار کونسلز کو عمران خان کی حمایت سے روکنے کیلئے خرانہ بہانا شروع کر دیا ہے۔


حکومت نے بار کونسلز اور ایسوسی ایشن کے لیے بیس کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ، فنڈز کی منظوری آج ای سی سی اجلاس میں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، ایجنڈے کے مطابق بار کونسلز اور ایسوسی ایشن کو وزارت قانون و انصاف کے ذریعے 200 ملین روپے دیے جائیں گے۔

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے نجی چینل کو اس متعلق بتایا کہ یہ وکلا پر کیسز نہیں بنا سکتے، پورے ملک کی بارز امپورٹڈ حکومت کے خلاف متحد ہے، وکلا اس حقیقی آزادی کی تحریک میں ہمارے ساتھ ہیں۔۔ اسی لیے حکومت اب پیسہ چلا رہی ہے۔

شہباز گل نے یہ بھی کہا کہ لوگوں کو خریدنا ن لیگ کا پرانا وتیرہ ہے، یہ لوگ جتنےمرضی خزانے کےمنہ کھول لیں ان کوحمایت نہیں ملنے والی ان کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
 

Meme

Minister (2k+ posts)
وکلاء تو پہلے ہی پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہیں، کسی ایک بار ایسوسی ایشن نے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان نہیں کیا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے کے باپ کا مال ہے جو اس نے اپنے پالتو کتے گشتی کے بچے چور فراڈئے حرام کے نطفے مقصود چپراسی کو لوٹ مار کے لئے فری ہینڈ دیا ہے
در لعنت