عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

Fd_S5gpXwAMvzuw

https://twitter.com/x/status/1576209501547425793
https://twitter.com/x/status/1576212451959263232
 
Last edited by a moderator:

pti 56

Minister (2k+ posts)
امن کی فاختہ عمران خان نے جلسوں میں وقت ضائع کیا. جب لوگوں کو سڑکوں پر احتجاج کی کال دینی تھی اس وقت خان نے دیر کر دی
Ye na mumkin hai lakin thora late decision lia itna bewakof koi afficer nahi ISL mai Jo hazaro ki tadad mai aa kar khan ko lakho logo mai arrest kar lain
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Ye na mumkin hai lakin thora late decision lia itna bewakof koi afficer nahi ISL mai Jo hazaro ki tadad mai aa kar khan ko lakho logo mai arrest kar lain
پہلا مشن اس حکومت کو گھر بھیجنا تھا پھر جلد انتخاب کہ لیے مجبور کرنا تھا اور اب پی ٹی آئ کا مشن خان کو گرفتاری سے بچانا بن چکا ہے. مطلب حکومت نے نہایت ہوشیاری کہ ساتھ آپ کا دھان عمران خان کی گرفتاری پر لگا دیا ہے اور پی ٹی والے اپنا اصل مشن بھول کر اسی میں خوش ہیں کہ حکومت خان کو گرفتار کرنے کی جرات نہیں کر سکتی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پہلا مشن اس حکومت کو گھر بھیجنا تھا پھر جلد انتخاب کہ لیے مجبور کرنا تھا اور اب پی ٹی آئ کا مشن خان کو گرفتاری سے روکنا بن چکا ہے. مطلب حکومت نے نہایت ہوشیاری کہ ساتھ آپ کا دھان عمران خان کی گرفتاری پر لگا دیا ہے اور پی ٹی والے اپنا اصل مشن بھول کر اسی میں خوش ہیں کہ حکومت خان کو گرفتار کرنے کی جرات نہیں کر سکتی
رجیم چینج آپریشن کا پہلا اور آخری مقصد عمران خان کو کسی طرح ٹھکانے لگانا تھا۔ اس میں مسلسل ناکامی کا سامنا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امن کی فاختہ عمران خان نے جلسوں میں وقت ضائع کیا. جب لوگوں کو سڑکوں پر احتجاج کی کال دینی تھی اس وقت خان نے دیر کر دی
سڑکوں پر احتجاج بھی تب ہی ممکن ہے جب بوٹ ساتھ ہوں۔ بوٹ بغیر کی حمایت کے احتجاج کا مطلب پاکستان میں ریاست سے لڑائی لیا جاتا ہے
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
رجیم چینج آپریشن کا پہلا اور آخری مقصد عمران خان کو کسی طرح ٹھکانے لگانا تھا۔ اس میں مسلسل ناکامی کا سامنا ہے
عمران خان کا بھی مقصد اس چور حکومت کو گھر بھیجنا تھا جس میں اسے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے اور رہے گا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کا بھی مقصد اس چور حکومت کو گھر بھیجنا تھا جس میں اسے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے اور رہے گا
کیونکہ اس مقصد کیلئے بوٹ ساتھ نہیں دے رہے۔ جب تک بوٹ اس امپورٹڈ حکومت کے ساتھ ہیں اسے گھر بھیجنا ناممکن ہی ہے
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کا بھی مقصد اس چور حکومت کو گھر بھیجنا تھا جس میں اسے مسلسل ناکامی کا سامنا ہے اور رہے گا
Theek he imran khan nakaam ho gaya he aur imported govt kamyab. Ab pese bhi arehe hen kerze ke , petrol bhi sasta ho gaya he dollar bhi aur bijli bhi hone wali he.

Imran khan ki zarurat hee nahin rehi.
 
pti 56

Minister (2k+ posts)
پہلا مشن اس حکومت کو گھر بھیجنا تھا پھر جلد انتخاب کہ لیے مجبور کرنا تھا اور اب پی ٹی آئ کا مشن خان کو گرفتاری سے بچانا بن چکا ہے. مطلب حکومت نے نہایت ہوشیاری کہ ساتھ آپ کا دھان عمران خان کی گرفتاری پر لگا دیا ہے اور پی ٹی والے اپنا اصل مشن بھول کر اسی میں خوش ہیں کہ حکومت خان کو گرفتار کرنے کی جرات نہیں کر سکتی
Mera khayal hai time agar khan phelay bhi rakhta to inho nay phir kuch asa hi karna tha time abi bhi theek hai aik side par kisano nay kam garam kia hoa hai ye advantage hai
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan sahab chahte bhi nahin ke khoon kharaba ho , wo dekh chuke hen 25 may ko. Sirf elections ki tayari ker rehe hen. Long march nahin honi ab aur khan sahab apni akhri kitaab jail se likhain gay.
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سڑکوں پر احتجاج بھی تب ہی ممکن ہے جب بوٹ ساتھ ہوں۔ بوٹ بغیر کی حمایت کے احتجاج کا مطلب پاکستان میں ریاست سے لڑائی لیا جاتا ہے
بلکل ٹھیک بات ہے. خان کو چاہئے کہ سڑکوں پر نکلنے، اور لانگ مارچ کی دھمکی دینا بھی بند کر دے. میرا اعتراض یہ ہے کہ آپ یا تو پر امن رہیں، صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، اور اسٹبلشمینٹ اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں یا پھر اس سارے نظام اور اسکے سہولت کاروں کو ملیامیٹ کر دیں خان کی باتیں انقلابی والی اور ایکشن امن کی فاختہ والی ہیں
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Kon Kehta Hai PTI Yateem Ho Jaye Gee?
As Long Bushra Bibi / Goggi/ Maneka are there Inn Bacchon Pey Maan Baap Aur Khala Ka Saya Rahey Gaa.