عمران خان کے 3ملین ووٹ ختم کیے تو وہ چپ نہیں بیٹھے گا، ظفرہلالی

3zafarhilalayonovspa.jpg

ظفر ہلالی نے کہا کہ یہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے 3 ملین ووٹ ختم کرنا چاہتے ہیں اور ختم کر بھی رہے ہیں، اس کے بعد عمران خان چپ نہیں بیٹھے گا۔

معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے نجی چینل سے گفتگو میں کہا کہ اگر الیکشن کمیشن ایمرجنسی صورتحال میں پرانی مردم شماری پر بھی الیکشن کرانا چاہے پھر الیکشن ہو سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1524328784941531137
انہوں نے کہا کہ جب الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے دھاندلی کم ہو سکتی ہے تو پھر ان کو کیا تکلیف ہے کہ یہ ای وی ایم پر الیکشن کرانا ہی نہیں چاہتے۔

https://twitter.com/x/status/1524327018871017473
ظفرہلالی نے کہا کہ ہمارے ہمسائے ملک بھارت میں ای وی ایم پر الیکشن کرائے جا رہے ہیں تو یہاں پر ٹریننگ کیوں نہیں دلائی جا سکتی۔ یہ جان بوجھ کر انکاری ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف نے واضح کر دیا ہے کہ نئے آرمی چیف کا تقرر شہبازشریف ہی کریں گے اور اس کے بعد الیکشن ہوگا۔ ظفرہلالی نے کہا کہ اسی طرح نوازشریف نے ایک چیف کو لگایا جو کئی سال چلا اسی طرح یہ لگانا چاہتے ہیں جو آنے والے وقت میں کئی سال چلے گا۔
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Baat votes ki nahi Pakistan ki baqa ki hai —— Pakistan under Bajwa and his cronies heading towards disaster and No one can ( and no one want to )stop this because Bajwa designed it this way ——- May Allah bless Pakistan​

 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اب تو ہر جگہ مشین لگی ہوتی ہیں. نادرا کے دفتر یا بیرون ملک سفارتخانے کی قطار میں لگنا ہو، مشین نمبر ایشو کرتی ہے. سم لینی ہو تو بایومیٹرک تصدیق کے لئے مشین پر انگوٹھا رکھ کر ملتی ہے. بینک اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے ہوں تو اے ٹی ایم میں اپنا کارڈ ڈالیں، پن لکھیں اور پیسے نکال لیں.

اب تو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی آن لائن ہو گئے ہیں. آپ ویب سائٹ پر ایپلیکیشن پر کریں اور آپ کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بزریعہ ڈاک آپ کو موصول ہو جاۓ گا.

اس وقت مندرجہ ذیل ممالک میں ای وی ایم کا استمال ہوتا ہے:

آسٹریلیا، بنگلہ دیش، بیلجیم، ڈیموکریٹک کانگو، برازیل، ایسٹونیا، فرانس (بیرون ملک مقیم شہریوں کے لئے) ، جرمنی، انڈیا، اٹلی، نمیبیا، ہالینڈ، ناروے، پیرو، سوئٹزر لینڈ، برطانیہ، وینزویلا، امریکہ بہادر اور فلپائن.

انڈیا میں لوک سبھا کے انتخابات کے لئے 2004 سے الیکٹرانک ووٹنگ ہو رہی ہے اور ہم 18 سال بعد بھی یہ بحث کر رہے ہیں کہ ووٹنگ الیکٹرانک نہیں ہونے دینی.

پاکستان کی عوام کو سوچنا ہو گا کہ یہ زرداری، شریف اور ان کے چمچے پاکستان کو بھکاری اور غریب ملک کیوں رکھنا چاہتے ہیں؟ آخر یہ کیا ماجرا ہے کہ پاکستانی غریب سے غریب اور مقروض سے مقروض تر ہوتا جا رہا ہے اور یہ لوگ امیر سے امیر ترین ہوتے جا رہے ہیں؟
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan is already stronger even when it comes to the local votes, but yes overseas voting will now be a nightmare for the corrupt mixed achar PDM and doing things against them will probably backfire more than it will benefit them.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ حرامی اس ملک میں فساد چاھتا ہے ۔ دو لتر پڑیں گے تو کھوپڑی میں سے ۔ ال حفظ الامان کی آوازیں نکلنا شروع ہو جائیں گی۔​
اس کتی حکومت کی بات کر رہا ہے؟