عمران خان ہمیں چور کہتا تھا اسلئے بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی، اسحاق ڈار

Geo

Senator (1k+ posts)
Munshi Ishaq Dollar admitted on oath in court that he laundered money on behalf of Sharif family.He has also built a business empire overseas.Didn’t have a bicycle shop before he got into government?


عمران نے بھی پوری زندگی میں جتنی کمائی کی تھی اس سے زیادہ کمائی اس نے ایک سال میں توشہ خانہ سے کی ہے


 

Geo

Senator (1k+ posts)
پٹواریوں کی کوئی بھی بونگی ڈیفینڈ کروانی ہو تو یہ بندہ حاضر ہے
Geo





ہم غلامی کر نہیں سکتے
اور یوتھیوں کے مطابق جو بندہ عمران کی غلامی نہیں کرتا وہ پٹواری



 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


عمران نے بھی پوری زندگی میں جتنی کمائی کی تھی اس سے زیادہ کمائی اس نے ایک سال میں توشہ خانہ سے کی ہے


ملک و قوم کا پیسا لوٹا؟ توشہ خانہ میں تو ملک سے باہر سے تحائف آتے ہیں۔ وہ وزیر اعظم کی مرضی ہے نیلام کر دے یا آدھی قیمت لیکر خود رکھ لے۔ کنجر بغض عمرانی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)



ہم غلامی کر نہیں سکتے
اور یوتھیوں کے مطابق جو بندہ عمران کی غلامی نہیں کرتا وہ پٹواری




نہیں جو سب کو چھوڑ کر صرف عمران یا یوتھیوں پر تنقید کرے وہ منافق ہے
Geo
 

akinternational

Minister (2k+ posts)
iss jhoote corrupt aur ghaddar e pakistan aur ise NRO dileane walon ko sar e aam phansi di jai... inki aal aulad samet... IK ko aane do hukumat men
 

Geo

Senator (1k+ posts)
نہیں جو سب کو چھوڑ کر صرف عمران یا یوتھیوں پر تنقید کرے وہ منافق ہے
Geo


اس فورم پر ہیں ہی سارے یوتھئے تو باقیوں پر تنقید کا کیا فائدہ
وہ تو وقت کا ضیاع ہی ہوگا


 

Geo

Senator (1k+ posts)
ملک و قوم کا پیسا لوٹا؟ توشہ خانہ میں تو ملک سے باہر سے تحائف آتے ہیں۔ وہ وزیر اعظم کی مرضی ہے نیلام کر دے یا آدھی قیمت لیکر خود رکھ لے۔ کنجر بغض عمرانی



وہ تحائف ملک اور قوم کی ملکیت ہیں
کوئی کیسے آدھی قیمت پر عوام کی چیز اپنی جیب میں ڈال سکتا ہے

 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


وہ تحائف ملک اور قوم کی ملکیت ہیں
کوئی کیسے آدھی قیمت پر عوام کی چیز اپنی جیب میں ڈال سکتا ہے


عمران خان سے پہلے والے ۱۵ فیصد ادائیگی کر کے یہ تحائف گھر لیجاتے تھے۔ وہ ٹھیک تھا۔ عمران نے اسے بڑھا کر ۵۰ فیصد کر دیا۔ وہ غلط ہے
 

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سے پہلے والے ۱۵ فیصد ادائیگی کر کے یہ تحائف گھر لیجاتے تھے۔ وہ ٹھیک تھا۔ عمران نے اسے بڑھا کر ۵۰ فیصد کر دیا۔ وہ غلط ہے
He took and sold without informing and when asked then submitted the money ,,,
The money he claimed to spend on roads was not even mentioned anywhere
خوامخواہ سیاست پہ بحث کرتا ہے
پتہ تجھے کچھ ہے نہیں

کوئ بات کرو اس نے یہ کیا اس نے یہ کیا بس
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
He took and sold without informing and when asked then submitted the money ,,,
The money he claimed to spend on roads was not even mentioned anywhere
خوامخواہ سیاست پہ بحث کرتا ہے
پتہ تجھے کچھ ہے نہیں

کوئ بات کرو اس نے یہ کیا اس نے یہ کیا بس
He bought Tosha Khana gifts after paying 50 percent of their market price. Your Patwari and Jiyala leaders bought same gifts on 15 percent of their market price. Imran raised it to 50 percent. Kutti Chor supporter
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
The money he claimed to spend on roads was not even mentioned anywhere
It’s none of your business what he does with the Toshakhana gifts after he legally purchased them by paying 50 percent of their market price
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Bullshit.He declared everything.It is on record.Nawaz and Zardari dakoos too luxury cars but no one questions this.Raymond Baker wrote a book which claims Nawaz stole $418 millions.Why did Nawaz not sue him?.
 

Geo

Senator (1k+ posts)
عمران خان سے پہلے والے ۱۵ فیصد ادائیگی کر کے یہ تحائف گھر لیجاتے تھے۔ وہ ٹھیک تھا۔ عمران نے اسے بڑھا کر ۵۰ فیصد کر دیا۔ وہ غلط ہے


وہ بھی غلط یہ بھی غلط
نوے فیصد پر گھر لے جانا بھی غلط
یہ تو نہیں کہ زیادہ کرپشن غلط اور کم کرپشن ٹھیک


 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نوتھیوں کی مت بھی مری ہوئی ہے اور یاداشت بھی۔ توشہ خانہ سے بی ایم ڈبلیو زرداری سے لینے والا حرام خور جو لندن بھاگا ہوا ہے اس کے بارے میں ان کا کیا خیال ہے؟؟ وہ جائز تھی ہیں نہ؟ مگر کوئی اور لے تو نا جائز۔
D-pYvyPXkAADMOj

جس طرح کرنانی کے بچی شادی کے 5 ماہ بعد ہوا تو وہ جائز تھا یہ ہے نوتھیوں کی منتق۔

لاکھ دی نعنت تواڈے جمن تے۔


 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
Self-proclaimed righteous philosopher was the interviewer and had never got a courage to do a cross question on such an illogical comment. We were doing best as compared to all the previous tenures despite all the problems and neutrals until these crooks came to power. Moreover, when you save your looted money in those countries then no one is required to make them realize that you are corrupt. They know more than you (the corrupt elite) as many of you fall a pray of their traps.