عمران ریاض خان پوائزنڈ: سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں ہے؟

imran-riaz-prs.jpg



عمران ریاض خان پوائزنڈ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے, خبر زیر گردش ہے کہ سینئر اینکر عمران ریاض خان کو جیل میں زہر دیا گیا اور انہیں لاہور ایئر پورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا جہاں وہ اپنے مزید ٹیسٹ کرواتے

اظہر مشوانی نے لکھا کہ ‏‎اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے عمران ریاض خان کو دوران حراست زہر دئیے جانے کا خدشہ ظاہر کیا،اور بزدل امپورٹڈ سیٹ اپ والے ٹیسٹ بھی نہیں ہونے دے رہےاس سب کا کیا مطلب سمجھا جائے؟

https://twitter.com/x/status/1547729581943459840
اقبال تاج نے عمران ریاض کیلیے سلامتی کی دعا کی

سالار سلطانی نے لکھا کہ ‏عمران ریاض کو زہر دیےجانے کی خبریں ہیں۔ اور انکو علاج کےلیے ملک سے باہر جانے بھی نہیں دیا جارہا۔ کیا ہم کسی Ghetto میں پابندسلاسل ہیں اور کوئی ہٹلر ہمیں عبرت کا نشان بنانا چارہاہے؟

https://twitter.com/x/status/1547728339242061824
مغیز علی نے لکھا کہ‏ عمران ریاض خان کو زہر دینے کی کوشش کی گئی، اب باہر جانے نہیں دے رہے,عمران ریاض خان نے باہر جا کر صرف ٹیسٹ کرانا چاہتے تھے تاکہ بطور ثبوت رپورٹ بوقت ضرورت منہ پر ماری جائے لیکن انہیں باہر جانے سے روک دیا گیا۔۔ یہ تو جانی دشمن بن گئے ہیں

https://twitter.com/x/status/1547765109769965568
انور لودھی نے لکھا کہ فاشسٹ حکومت نے عمران ریاض کو ائرپورٹ پر روک لیا ہے... وہ حراست کے دوران زہر دیے جانے کے خدشے کی تصدیق کے لیے ڈاکٹر کے پاس دوبئی جانا چاہ رہے تھے... ڈاکٹر سے اپائنمٹ بک ہو چکی تھی.. اب اگر عمران ریاض کو جسمانی طور پر نقصان پہنچا تو اسکی تمام تر ذمہ داری اس امپورٹڈ حکومت پر ہو گی

ایک صارف نے لکھا کہ ‏عمران ریاض کو جیل میں زہر دیا گیا ہے؟ اگر ایسا کیا ہے تو یہ اپنی حدیں کراس کر رہے ہیں. سری لنکا بنانے کی جلدی ہے.

https://twitter.com/x/status/1547572015464230920
https://twitter.com/x/status/1547738942518153217
https://twitter.com/x/status/1547742873264611329
https://twitter.com/x/status/1547735117900066818
https://twitter.com/x/status/1547737269112430593
https://twitter.com/x/status/1547738965511266305
https://twitter.com/x/status/1547740397471879170
https://twitter.com/x/status/1547739448464379905
عمران ریاض خان کو حال ہی میں متعدد مقدمات میں ضمانت ملی ہے,عمران ریاض دبئی جانے کے لئے لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو امیگریشن حکام نے انہیں طیارے سے آف لوڈ کردیا۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا نام بلیک لسٹ میں ہے اسلیے یہ اقدام اٹھایا گیا، واقعے سے متعلق اعلیٰ افسران کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

وعمران ریاض اپنی رہائش گاہ چلے گئے, رواں ماہ کی پانچ تاریخ کو سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا تھا، وکیل نے بتایا کہ عمران ریاض خان کے خلاف اب تک تیس سے زائد جعلی ایف آئی آر درج کی گئیں ان تمام ایف آئی آر کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ گئےعدالت نے ضمانت دی۔
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کو جان سے مارنا انکا پرانا وطیرہ ہے ابھی حال ہی میں مقصود چپڑاسی کو پھڑکا دیا ہے عمران ریاض تو انکے قبضے میں تھا جو جی چاہا انہوں نے کیا اسکے ساتھ زہر دینا تو معمولی بات ہے یہاں تو دن دیہاڑے گورنر تاثیر کو پھڑکا دیا گیا تھا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ نے؟
یہ کس نے کہا ہے؟
ویسے تو یہ مان رہا ہے کہ عمران ریاض کو زہر گنجوں نے دلوایا اور مقصود چپڑاسی کو بھی گنجوں نے ہی پھڑکایا اعتراض تجھے تاثیر کی موت پر ہے چل تو تا ثیر کی جگہ ماڈل ٹاؤن پڑھ لے میں نے تصیح کر دی ہے اب تو مسکرا دے☺️
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض کو دوبئی جانے دیا جاے اور اس کو علاج کیلئے گورنمنٹ مدد بھی کرے اس قدر تنگدلی نہ دکھای جاے کہ یوتھیا حکومت کی یاد تازہ ہوجاے
اس دور میں کینسر کے مریضوں پر پھبتیاں کسی گئیں اور نتیجے میں کئی لوگ خود کینسر سے مرے جیسے نعیم الحق وغیرہ
خدا خوفی کرنی چاہئے اور سیاست کو ذاتیات تک نہیں لے جانا چاہئے