Syaed
MPA (400+ posts)
ہاں ایک شرط پہ عمران خان کو فارن پالیسی کا ایکسپرٹ مانا جا سکتا ہے اگر وہ ملتان میانوالی ہائی وے دوبارہ بنوادیں تو ?
آچھا ہاورڈ یونیورسٹی لیہ میں بھی ھے جہاں سے یہ گلاسڑا نکل کر آیا ھےI am 100% agree with Rauf Klasra being expert on foreign policy. RK is an alumni of Harward university of Layyah where as IK is an uneducated person.
اس جاہل انسان کلاسرا کی بل شیٹ کیا بکواسیات بک رہا ھے میں نے تو پہلے ٹائٹل پڑھ کر ہی کمنٹس کر دیئے تھے تھوڑی سی ویڈیو دیکھنے کے بعد اتنی بکواس پھر ویڈیو برداشت نہیں ہوئی ھے اور بند کر دی
یہ لوگ جاہل اینکر صحافی ایسی لیئے ٹی وی چینلز پر یا یو ٹیوب بھوکنے آتے ہیں کہ ھمیں لوگ گالیاں دیںکلاسرہ کو وزیر خارجہ بنا دیا جائے تاکہ یہ کامیاب خارجہ پالیسی چلا سکے
بہت صیح نقشہ فیثا غورث کھینچا ھے آپ نے پٹواریوں کا بہت خوب بہت خوب۔ پٹواریوں کی حقیقت آپ نے عوام کو دیکھا دیپٹواری ھوں پٹواری ھوں
عقل سمجھ سے عاری ھوں
جو بھی کرنا ھے کر لو
میاں کا ایک پجاری ھوں
ملک و قوم کی جڑ جو مارے
ایسی میں بیماری ھوں
پٹواری ھوں پٹواری ھوں
عقل سمجھ سے عاری ھوں
سو خون ہیں معاف شریفوں کو
لوٹیں بیمار ضعیفوں کو
مجھ کو ھے کسی کی کیا پرواہ
میں دیکھوں صرف وظیفوں کو
میں نوکر حمزہ مریم کا
شہباز کی چوہڑ چماری ھوں
میں اصلی نسلی بے غیرت
میں سر تا پا بدکاری ہوں
پٹواری ھوں پٹواری ھوں
عقل سمجھ سے عاری ھوں