عمران شفقت وزیر اعظم کی اہلیہ پر جادو ٹونے کا الزام لگانے پر گرفتار ہوا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے جنرلسٹ مریم نواز کو جو منہ میں آے کہہ دیتے ہیں مگر کبھی کوی گرفتاری نہیں ہوی
لگتا ہے ان صحافیوں نے مقدس گائیوں (جرنیلوں) کو آئینہ دکھا دیا ہوگا؟
 
taban

مریم کو تو رانے ثناء نے بھی بہت کچھ کہا تھا مگر گنجے نے اپنے دورِ حکومت میں اسے گرفتار نہیں کیا تھا اب اس پہ کوئی کیا کر سکتا ہے
 
master timi

MPA (400+ posts)
اگر ایسا ہوا ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ ساتھ ان کو ٹکا کر چھتر مارنے چاہیے۔

لیکن کاش یہ حکومت ہتک عزت کا قانون میں تبدیلی کر لے۔ فوری فیصلہ اور جلد کیس کی سنوائی ہو۔ بیشک صرف دو سال کے لیے ہی کر دے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ یہ صحافی کیسے جھوٹی خبریں دیں گیں۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں صحافی کی بجاے موصوفہ جادوگرنی کو ایک اسلامی ملک میں قبروں پر سجدے کرنے جیسی مشرکانہ رسومات کی ترویج پر گرفتار کرنا چاہئے
آپ اتنا عرصہ کہاں غائب تھے، آپ تو اندر سے تقریبا پیغمبر نکلے جس پر خاص اسلام شروع اور ختم ہوتا ہے، مشرک کافر قرار دینے اور جھوٹے دعوے داغنے کا مذہب آپ پر ہی اترا ہے، ۔ ماشا اللہ ، تاریخ میں آپ قبیل کے فتنے بھی بہت ہے ،
اس نے سجدے سے انکار کیا تھا مگر نواز کی طرح بھگوڑا نہ ہوا ، بلکہ اپنے کام جٹا ہے، تبھی تو دنیا آپ سون سے بھری ہے ۔
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایسا ہوا ہے تو بہت اچھی بات ہے۔ ساتھ ان کو ٹکا کر چھتر مارنے چاہیے۔

لیکن کاش یہ حکومت ہتک عزت کا قانون میں تبدیلی کر لے۔ فوری فیصلہ اور جلد کیس کی سنوائی ہو۔ بیشک صرف دو سال کے لیے ہی کر دے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ یہ صحافی کیسے جھوٹی خبریں دیں گیں۔
the media, online forums and youtubers are spewing hate against Pakistan and Islam. They should be caught and put in to jails.

It is not the duty of overseas Pakistanis to fight this propaganda. Police and Secret agencies need to go after them.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں صحافی کی بجاے موصوفہ جادوگرنی کو ایک اسلامی ملک میں قبروں پر سجدے کرنے جیسی مشرکانہ رسومات کی ترویج پر گرفتار کرنا چاہئے
لکم دینکم ولی الدین
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بہت سارے جنرلسٹ مریم نواز کو جو منہ میں آے کہہ دیتے ہیں مگر کبھی کوی گرفتاری نہیں ہوی
لگتا ہے ان صحافیوں نے مقدس گائیوں (جرنیلوں) کو آئینہ دکھا دیا ہوگا؟
مریم نواز سیاسی حریف ہے۔ وزیر اعظم کی بیوی کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہے۔
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں صحافی کی بجاے موصوفہ جادوگرنی کو ایک اسلامی ملک میں قبروں پر سجدے کرنے جیسی مشرکانہ رسومات کی ترویج پر گرفتار کرنا چاہئے
اور جاتی مجرے کی بدکردار مشرکہ و جادوگرنی کو سٹیل کے گلاسوں پر چلہ کشی کرنے پر سنگسار کرنا چائیے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز سیاسی حریف ہے۔ وزیر اعظم کی بیوی کا کوئی سیاسی کردار نہیں ہے۔
اور ٹوٹوں کی پرڈیوسر، ڈائریکٹر اور ڈسٹریبیوٹر بھی ہے۔ مودی اور قطری رکھیل ہونا اضافی ہنر ہیں
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
the media, online forums and youtubers are spewing hate against Pakistan and Islam. They should be caught and put in to jails.

It is not the duty of overseas Pakistanis to fight this propaganda. Police and Secret agencies need to go after them.
How much ever people hate them, but, perhaps, police and secret agencies need not go after them unless there is some organized campaign by some organization or media house -and that should be handled indirectly by . prevailing laws.
Some individual will always engage in such evil acts. for 5-minute of fame or because of illiteracy and ill-will . perhaps, we should ignore them as much possible.
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی ہو تو صحافت کرو۔ محلےکی رانڈ نا بنو
مرحوم عارف نظامی کے بعد قومی پھپھے کٹنی کا عہدہ خالی ہونے پر آپ اس کمبخت فتنے کو موقع دینا چاہتے ہیں؟ أأ ،
عارف نضامی یا نجم سیٹھی جیسے گھاگ کی جگہ پر کرنا چھٹوں موٹوں کی بس کی بات نہیں ۔ یہ شفقت بہچارہ کیا رانڈ بنے گا ۔۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں صحافی کی بجاے موصوفہ جادوگرنی کو ایک اسلامی ملک میں قبروں پر سجدے کرنے جیسی مشرکانہ رسومات کی ترویج پر گرفتار کرنا چاہئے
ابے بد بُودار سڑے ہوئے پٹواری،، نانی کس کھاتے میں ڈھائی فُٹ کا گلاس لئے پھرتی ہے
بے شرم، بے حیا، بے غیرت پٹواری،،وہ سب کیا ہے؟؟؟
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
بہت سارے جنرلسٹ مریم نواز کو جو منہ میں آے کہہ دیتے ہیں مگر کبھی کوی گرفتاری نہیں ہوی
لگتا ہے ان صحافیوں نے مقدس گائیوں (جرنیلوں) کو آئینہ دکھا دیا ہوگا؟
بھڑوا لیگ میں تو مریم نواز نام کی کوئی خاتون نہیں
البتّہ ایک خبطی، مافوق الفطرت فوجی سنتری کی ایک عدد منکوحہ مریم صفدر کے نام سے موجود ہے

Efy4z0VXkAAfkIi.png