عمران صاحب کو آرام کی ضرورت ہے

S.A.Z

MPA (400+ posts)
السلامُ علیکم
پہ در پہ مشکلات اور درپیش چیلنجز نے جیسے عمران صاحب کو تھکا دیا ہے
جیسے 122میں ناکامی
بلدیاتی انتخابات میں ناکامی
ازدواجی زندگی میں ناکامی
اور اسی تھکاوٹ کا اثر خان صاحب پر یوں ظاہر ہو رہا ہےکہ کبھی وہ ڈاکٹروں سے الجھتے ہیں اور کبھی صحافیوں سے
انہی الجھنوں کی بنا پر کبھی تو وہ ووٹ ڈالنے ہی نہیں آتے(بلدیاتی الیکشن)اور اگر آج آبھی گئے تو ووٹ درست طرح سے بیلٹ باکس میں نہ ڈال سکے

عمران صاحب چند دنوں کے لیئے کسی ایسی پرسکون جگہ چلے جائیں جہاں آپ ہوں جہاںآپ کا سکون غارت کرنے والا کوئی نہ ہو

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان ایک فائیٹر ہے__ آپ نے ابھی عمران خان کو سمجھا ہی کہاں ہے__ اگر سمجھا ہوتا تو ایسے کہنے سے پہلے ایک بار سوچ لیا ہوتا_
۔
اللہ کی خاص مدد اور ہم سب کا پیار ہے اس کے ساتھ_ انشاءاللہ وہ نہ کبھی تھکے گا نہ جھکے گا نہ بکے گا_

268b14f.jpg
 
Last edited:

Whaat

MPA (400+ posts)
Mera khayal hai agar Media kuch arse ke liye aram pe chala jaye IK ke mamle mai aur jo itne real issues haain Pakistan mai aun per tawaja de to na sirf IK ki balkay Awam ki bhi shayad kuch thakan aur takleef door ho jaye.
 
NonStopLeo

Minister (2k+ posts)
IK really need some rest.
Annual Leaves ka concept isi liye diya gya tha. Musalsal kaam ki waja say thori refreshment zaroori hoti hai.
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
عمران خان نے ابھی بڑے معرکے سر کرنے ہیں .اسی لئے مشورے دینے والے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں
 
ruby303

Senator (1k+ posts)
Reham ke thaaaaaaper ke gooooooong shortcut niazi k kanon mein sotay Huey b gongty hai jo gali de apne maan behen ko zehen mein rakhay
 
waqarwah81

Senator (1k+ posts)
We love Imran khan. He is trying hard best he can but my assessment is that this status quo is too strong to break. My Allah give him long life and success and he wins this fight for this unfortunate nation and for himself.I give him 10 out of 10 for trying so hard.
 
ThirdUmpireFinger

Chief Minister (5k+ posts)
IK needs to learn how to recognise genuine people and stay away from matlab parast. Unfortunately people who were dancing on container were meanest people of our society and genuine people like Hashmi and Justice Waji were turned in daghi people.
 
hesham296

MPA (400+ posts)
Today's speaker election proves , Khan is the only hope.
Men do make mistakes , take wrong dicision but having your destiny in eye will guide you.
To all supporters other than PTI , think by your heart , can these parties do anything good for people of Pakistan? Are they not there for their personal interest ?
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
تاکہ مولانا فضل الرحمن سے لیکر اسفندریا ر تک حیبر سے لیکر پنجاب تک رانا ثنااللہ سے لیکر رانا مشہود تک پرویز رشید سے لیکر حنیف عباسی تک پنجاب سے سندھ تک الطاف سے لیکر روداری تک اور ایان علی سے لیکر میڈیا ہاوسز میں بیٹھے لفافے سب کو کھلی اذادی ملے لوٹ مار کے ۔ٹھیک ہے عمران خان نے کیسی کو وکا تو نہیں ہے مگر ان سب جگاہوں پر ان سب لوگوں کے ذہنوں پر اگر کوئی سوار ہے تو وہ میرا خان ہے ۔رہا اپ کا یہ مشورہ تو بہتر ہوتا کہ مشورہ اپ نورے کو دیتے کہ بادشاہ سلامت زرداری بھی بہت کچھ کاپی کے دوبئی چلاگیا اپ کا اگر پیٹ بھر گیا ہے تو کچھ عرصے کے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے یا تو باہر جائیے جس طرح پرویز مشرف کے دور میں گئے تھے یا اگر نہیں جاتے تو اللہ کےپاس چلاجائے
 
Fatima Batoul

جب خان صاحب سو رہے ہوتے ہیں تب مندرجہ بالا خدمات کون انجام دیتا ہے ؟
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران صاحب کو آرام کی ضرورت ہے

ارے اتنی بڑی بات آپ نے کیسے کہہ دی؟ اتنی گستاخی؟آپ کو نہیں معلوم کے خانصاحب کو نہ اونگھ آتی اور نہ نیند، انہیں نہ بھوک لگتی ہے اور نہ پیاس- اگر آپ خانصاحب کے عقیدت مندوں سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ وجہ تخلیق پاکستان ہی یہ تھی کہ خانصاحب یہاں وزیر اعظم بنیں- چلیں جلدی سے استغفار کریں

جب خان صاحب سو رہے ہوتے ہیں تب مندرجہ بالا خدمات کون انجام دیتا ہے ؟
 
aping4

Senator (1k+ posts)
Re: عمران صاحب کو آرام کی ضرورت ہے

Yaar kis ko samjha rahay ho ye log bed rooms main ****** palnay walay hain in k agay been na bajao
ارے اتنی بڑی بات آپ نے کیسے کہہ دی؟ اتنی گستاخی؟آپ کو نہیں معلوم کے خانصاحب کو نہ اونگھ آتی اور نہ نیند، انہیں نہ بھوک لگتی ہے اور نہ پیاس- اگر آپ خانصاحب کے عقیدت مندوں سے پوچھیں تو وہ آپ کو بتائیں گے کہ وجہ تخلیق پاکستان ہی یہ تھی کہ خانصاحب یہاں وزیر اعظم بنیں- چلیں جلدی سے استغفار کریں
 
aping4

Senator (1k+ posts)
Kho tera khan ha? yaar naswar kha lo tora digh kam keray kho kho kho. Sirf wo nahi llor bhi khan hain. O gadairay khan kisi qom ka naam nahi title ha