عمران فوج اور آئی ایس آئی کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتا ہے :بلاول بھٹو

Terminator;

Senator (1k+ posts)
سنتریوں کی اینٹ سے اینٹ نہیں بجانی ؟؟؟
یا پھر بُغضِ کپتان میں سنتریوں سے پھر سے یارانہ کرنا پڑا

بِھنک جو کان میں پڑی ہے، کہ کپتان نے سنتریوں کو
اپنے پائینچے سے اسلحہ دکھا کر ڈرانے کی کوشش کی ہے ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
اور بلو کھسری کیا سب کو اپنی طرح ہیجڑا بنانا چاہتی ہے
 

ranaji

President (40k+ posts)
وطن کو بیٹیاں بھی دیں وطن کو کھسرا بھی دیا وطن کو ہیجڑا بھی دیا وطن کو زنخا بھی دیا
 

hello

Minister (2k+ posts)

سوچے غیروں سے مل کر پاکستان کو عالمی ساشوں کاحصہ بنانے والے بد کردار لوگ
اس بلاول کی ماں بھی اسی طرح انٹر نیشنل طاقتوں کو استعمال کرکے ان کے ساتھ پاکستان خلاف معاہدے کرکے اقتدار میں آیا کرتی تھی ایک مرتبہ تو زبان زد عام تھا جس میں مشہور تھا کہ وہ ایٹم بم رول بیک کا معاہدہ کرکے آئی تھی
جب بے نظیر پاکستان آئی تھی مرنے سے پہلے تو تب بھی یہ عالمی معاہدے کے تحت آئی تھی جس کے ذکر کئی کتابوں میں امریکیوں پاکستانیوں نے کیا ہے
اس کے باپ نے بھی یہی تسلسل جاری رکھا اور میمو گیٹ اسی بات کی کڑی تھی کہ پاکستان فوج اور ملک کے خلاف سازشیں کی جائیں اب بیٹا بھی اقتدار کے لیے وہی حربے استعمال کر رہا ہے لیکن ان شاء اللہ منہ کی کھائے گا عوامی طاقت اس کے سامنے سب سے بڑی دیوار ثابت ہو گی
اسی طرح نواز شریف بھی سعودی عرب قطر وغیرہ سے معاہدے کرکے اقتدار میں آتے تھے کہ ہم آپ کے مفادات کے لیے پاکستان میں کام کریں گیں اور ان کو احکامے تک اسی لیے ملتے تھے

 

xecutioner

Minister (2k+ posts)
For the first time we have a PM who said go fcuk modi and I will back you. First time he has appointed a PCB chairman who told you that don't wait for modi to pull out his money.

You joker where is puppet gone then????
 
Sponsored Link