عمران نیازی خونی انقلاب منسوخ کردے، امن کا راستہ اپنائے: رانا ثناء اللّٰہ

snaa-on-azadi-march-imran.jpg


وزیر داخلہ رانا ثنانے پاکستان تحریک انصاف کو آزادی مارچ کی اجازت تو نہ دی ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی سے مارچ منسوخ کرنے کا کہہ دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران نیازی سے کہتا ہوں کہ خونی انقلاب منسوخ کردے، آئین، قانون اور امن کا راستہ اپنائے،یہ ثبوت ہے کہ عمران نیازی سیاست نہیں کررہا، دہشت گردی پر اتر آیا ہے۔

رانا ثنا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف عہدیداروں کےگھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود ملنا خونی مارچ کے ثبوت ہیں،لاہور پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کا گھر بارود خانہ نکلا۔

انہوں نے کہا کہ سیاست کے لبادے میں دہشت گردی کی سازش برداشت نہیں کریں گے، بے گناہ پولیس جوان کمال احمد کے سینے میں لگی گولی کہاں سے آئی،قوم نے دیکھ لیا۔


رانا ثنا نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ یہ پرامن سیاسی کارواں نہیں بلکہ مسلح لشکر کشی ہے،اس برآمدگی، پنجاب پولیس کے جوان کی شہادت کے بعد عمران نیازی پر اعتبار نہیں کرسکتے، وہ خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل اور مشینری اپنے فساد کے لئے استعمال نہ کرے۔

وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ معیشت کی بنیادوں میں بارود بھرنے والوں کو معاشرے کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، آئین اور قانون پر سختی سے عمل ہوگا، قانون صرف اسے پکڑے گا جو قانون ہاتھ میں لے گا،عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پرپولیس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،نواں کوٹ اورملتان روڈ پر چھاپوں کے دوران بجاش نیازی اور زبیرنیازی کے گھر سے بڑی تعداد میں جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
RANAY TERI MAAN KI KUSS

faisalabad ke ghunday tu ne lahorion ko marnay ka jo mansooba banaya hai.. ab pura lahore teri kanjri beti ki gaand main varray ga dallay harami
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Chal oye kalay mouchard g@ndo, How is this is a bloody march? It hasn't even started properly But your ugly cunt face is trying its best to turn it bloody. Harami BC.

If I was allowed to kill one person, it would be this ugly MF'ker!

I hate this bastard with a passion
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
snaa-on-azadi-march-imran.jpg


وزیر داخلہ رانا ثنانے پاکستان تحریک انصاف کو آزادی مارچ کی اجازت تو نہ دی ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی سے مارچ منسوخ کرنے کا کہہ دیا۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران نیازی سے کہتا ہوں کہ خونی انقلاب منسوخ کردے، آئین، قانون اور امن کا راستہ اپنائے،یہ ثبوت ہے کہ عمران نیازی سیاست نہیں کررہا، دہشت گردی پر اتر آیا ہے۔

رانا ثنا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف عہدیداروں کےگھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود ملنا خونی مارچ کے ثبوت ہیں،لاہور پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کا گھر بارود خانہ نکلا۔

انہوں نے کہا کہ سیاست کے لبادے میں دہشت گردی کی سازش برداشت نہیں کریں گے، بے گناہ پولیس جوان کمال احمد کے سینے میں لگی گولی کہاں سے آئی،قوم نے دیکھ لیا۔


رانا ثنا نے کہا کہ ثابت ہوگیا کہ یہ پرامن سیاسی کارواں نہیں بلکہ مسلح لشکر کشی ہے،اس برآمدگی، پنجاب پولیس کے جوان کی شہادت کے بعد عمران نیازی پر اعتبار نہیں کرسکتے، وہ خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل اور مشینری اپنے فساد کے لئے استعمال نہ کرے۔

وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ معیشت کی بنیادوں میں بارود بھرنے والوں کو معاشرے کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، آئین اور قانون پر سختی سے عمل ہوگا، قانون صرف اسے پکڑے گا جو قانون ہاتھ میں لے گا،عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پرپولیس کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،نواں کوٹ اورملتان روڈ پر چھاپوں کے دوران بجاش نیازی اور زبیرنیازی کے گھر سے بڑی تعداد میں جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
lagta hey es criminal Sana ke hawaaiyan urr gai hein....