عمران نیازی ضد لگا کر بیٹھ گیا انجام گلستان کیا ہو گا

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
وہ ہی ہوا جس کی پیشین گوئی پچھلے تین سال سے کی جا رہی تھی ، ایک طرف بحران ہو گا ایک طرف پوری قوم ہو گی اور ایک طرف جناب عمران نیازی ہوں گے . ایسا بندہ جو بھتیجے کی شادی میں عین وقت پر ناراض ہو کر الگ بیٹھ جاتا ہے اور پورا خاندان شادی بھول کر دلہے کے چاچے کو منانے پہنچ جاتا ہے . بس بات اتنی سی "مینوں تے کسی نے پانی نئی پچھیا " ایسی ہی طبیعت جناب عمران نیازی کی ہے جو اپنی انا اور ضد پر بڑی سے بڑی خوشی بھی قربان کر سکتا ہے . آج یہ قوم صرف جناب عمران نیازی کی انا اور ضد کا شکار ہو کر ناقابل تلافی نقصان اٹھا رہی ہے
عمران نیازی اگر تمہیں نہیں پوچھا تو تم نے کیا خاص کام کروانا ہے ائی ایس ائی سے جو تجھے اپنا خاص بندہ ہی اس کا سربراہ لگانا ہے . ایک طرف لوگ جادو ٹونوں کا مذاق بنا رہے ہیں اور دوسری طرف قوم کا مستقبل سوالیہ نشان بن چکا ہے . عمران نیازی کی انا اور ضد سے کہیں بڑا اس قوم کا قومی مفاد ہے . ایسا بندہ جو اپنی ضد بازی پر قومی مفاد کچل دے اس کی حب الوطنی کیا ہے . ایسا شخص جسے قوم کے نفع نقصان کا خیال نہیں کیا وہ محب وطن ہے . جو شخص صرف اپنی انا پر کروڑوں لوگوں کی زندگیاں داو پر لگا دے اس سے بڑا قوم کا دشمن اور کون ہو سکتا ہے
اصل بات یہ ہے عمران نیازی کو اس بات کا خوف ہے شہباز شریف کی ڈیل ہو چکی ہے اور اسٹبلشمنٹ عمران نیازی کی قربانی کے لیے راضی ہو چکی ہے . حالاں کہ عمران نیازی صرف مہرہ تھا لیکن اب سارا ملبہ اس کے سر ڈالا جا رہا ہے . عمران نیازی کی نا اہلی کا مزید بوجھ ادارہ اٹھانے کے لیے تیار ہے . اس پر عمران نیازی نے لڑنے اور مرنے کا فیصلہ کر لیا ہے خود تو مرے گا ہی اپنے ساتھ اپنی پوری پارٹی اور یوتھ کو بھی مرواۓ گا . یو ٹیوبرز کو ہی دیکھ لیں وہ بیروزگار ہوے بیٹھے ہیں کہاں جائیں
ایسا ملکی تاریخ میں پہلی بار ہو گا کہ ایک وزیر اعظم کی مرضی کے بغیر ایک ائی ایس ائی چیف تعینات ہو گا . ایسا نہیں ہو سکتا کہ جنرل فیض ضیا الدین بٹ بننے کی کوشش کرے . فوج اپنا نام فائنل کر چکی اس پر ہر صورت عملدرآمد ہو گا . باقی صورتحال پر قابو پانے کے لیے سمری کا ڈرامہ ہو رہا ہے جب کہ فوج کی طرف سے کوئی سمری نہیں گئی . ایسے میں ملکی دفاع کہاں جاۓ گا اور ایک انتہائی حساس موقع پر جب افغانستان میں حالات خراب ہیں پاکستان کی سلامتی کہاں جاۓ گی . جب فوج اور حکومت ایک پیج پر نہ ہوں گے تو پالیسی کیا بنے گی . پھر یہ ہی ہو گا کہ عمران نیازی کا منہ کالا کر کے اسے ملک سے نکال دیا جاۓ گا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Based on experience what kind of job Ibn e Zardari can get? Maximum a job at front desk but strangely he is head of a political party and candidate for PM of Pakistan. May Allah save Pakistan from such people Amin. Keep in mind Maryam may not be able to get even job at front desk. The max she can get is a dishwasher at a restaurant.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
وہ ہی ہوا جس کی پیشین گوئی پچھلے تین سال سے کی جا رہی تھی ، ایک طرف بحران ہو گا ایک طرف پوری قوم ہو گی اور ایک طرف جناب عمران نیازی ہوں گے . ایسا بندہ جو بھتیجے کی شادی میں عین وقت پر ناراض ہو کر الگ بیٹھ جاتا ہے اور پورا خاندان شادی بھول کر دلہے کے چاچے کو منانے پہنچ جاتا ہے . بس بات اتنی سی "مینوں تے کسی نے پانی نئی پچھیا " ایسی ہی طبیعت جناب عمران نیازی کی ہے جو اپنی انا اور ضد پر بڑی سے بڑی خوشی بھی قربان کر سکتا ہے . آج یہ قوم صرف جناب عمران نیازی کی انا اور ضد کا شکار ہو کر ناقابل تلافی نقصان اٹھا رہی ہے
عمران نیازی اگر تمہیں نہیں پوچھا تو تم نے کیا خاص کام کروانا ہے ائی ایس ائی سے جو تجھے اپنا خاص بندہ ہی اس کا سربراہ لگانا ہے . ایک طرف لوگ جادو ٹونوں کا مذاق بنا رہے ہیں اور دوسری طرف قوم کا مستقبل سوالیہ نشان بن چکا ہے . عمران نیازی کی انا اور ضد سے کہیں بڑا اس قوم کا قومی مفاد ہے . ایسا بندہ جو اپنی ضد بازی پر قومی مفاد کچل دے اس کی حب الوطنی کیا ہے . ایسا شخص جسے قوم کے نفع نقصان کا خیال نہیں کیا وہ محب وطن ہے . جو شخص صرف اپنی انا پر کروڑوں لوگوں کی زندگیاں داو پر لگا دے اس سے بڑا قوم کا دشمن اور کون ہو سکتا ہے
اصل بات یہ ہے عمران نیازی کو اس بات کا خوف ہے شہباز شریف کی ڈیل ہو چکی ہے اور اسٹبلشمنٹ عمران نیازی کی قربانی کے لیے راضی ہو چکی ہے . حالاں کہ عمران نیازی صرف مہرہ تھا لیکن اب سارا ملبہ اس کے سر ڈالا جا رہا ہے . عمران نیازی کی نا اہلی کا مزید بوجھ ادارہ اٹھانے کے لیے تیار ہے . اس پر عمران نیازی نے لڑنے اور مرنے کا فیصلہ کر لیا ہے خود تو مرے گا ہی اپنے ساتھ اپنی پوری پارٹی اور یوتھ کو بھی مرواۓ گا . یو ٹیوبرز کو ہی دیکھ لیں وہ بیروزگار ہوے بیٹھے ہیں کہاں جائیں
ایسا ملکی تاریخ میں پہلی بار ہو گا کہ ایک وزیر اعظم کی مرضی کے بغیر ایک ائی ایس ائی چیف تعینات ہو گا . ایسا نہیں ہو سکتا کہ جنرل فیض ضیا الدین بٹ بننے کی کوشش کرے . فوج اپنا نام فائنل کر چکی اس پر ہر صورت عملدرآمد ہو گا . باقی صورتحال پر قابو پانے کے لیے سمری کا ڈرامہ ہو رہا ہے جب کہ فوج کی طرف سے کوئی سمری نہیں گئی . ایسے میں ملکی دفاع کہاں جاۓ گا اور ایک انتہائی حساس موقع پر جب افغانستان میں حالات خراب ہیں پاکستان کی سلامتی کہاں جاۓ گی . جب فوج اور حکومت ایک پیج پر نہ ہوں گے تو پالیسی کیا بنے گی . پھر یہ ہی ہو گا کہ عمران نیازی کا منہ کالا کر کے اسے ملک سے نکال دیا جاۓ گا
چا چا اگر ناراض ہو گیا تو پورا خاندان اسکو منانے کے لئے اپنی پین کیوں پیش کر رہا ہے ؟ زرداری ڈاکو کو لے جا کر بارات لوٹ لو موقع اچھا ہے
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
چا چا اگر ناراض ہو گیا تو پورا خاندان اسکو منانے کے لئے اپنی پین کیوں پیش کر رہا ہے ؟ زرداری ڈاکو کو لے جا کر بارات لوٹ لو موقع اچھا ہے
پیش تو کیا ہے ندیم انجم
انجم دیکھ کر انجام یاد آ گیا ہے عمران نیازی کو
انجام
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
وہ ہی ہوا جس کی پیشین گوئی پچھلے تین سال سے کی جا رہی تھی ، ایک طرف بحران ہو گا ایک طرف پوری قوم ہو گی اور ایک طرف جناب عمران نیازی ہوں گے . ایسا بندہ جو بھتیجے کی شادی میں عین وقت پر ناراض ہو کر الگ بیٹھ جاتا ہے اور پورا خاندان شادی بھول کر دلہے کے چاچے کو منانے پہنچ جاتا ہے . بس بات اتنی سی "مینوں تے کسی نے پانی نئی پچھیا " ایسی ہی طبیعت جناب عمران نیازی کی ہے جو اپنی انا اور ضد پر بڑی سے بڑی خوشی بھی قربان کر سکتا ہے . آج یہ قوم صرف جناب عمران نیازی کی انا اور ضد کا شکار ہو کر ناقابل تلافی نقصان اٹھا رہی ہے
عمران نیازی اگر تمہیں نہیں پوچھا تو تم نے کیا خاص کام کروانا ہے ائی ایس ائی سے جو تجھے اپنا خاص بندہ ہی اس کا سربراہ لگانا ہے . ایک طرف لوگ جادو ٹونوں کا مذاق بنا رہے ہیں اور دوسری طرف قوم کا مستقبل سوالیہ نشان بن چکا ہے . عمران نیازی کی انا اور ضد سے کہیں بڑا اس قوم کا قومی مفاد ہے . ایسا بندہ جو اپنی ضد بازی پر قومی مفاد کچل دے اس کی حب الوطنی کیا ہے . ایسا شخص جسے قوم کے نفع نقصان کا خیال نہیں کیا وہ محب وطن ہے . جو شخص صرف اپنی انا پر کروڑوں لوگوں کی زندگیاں داو پر لگا دے اس سے بڑا قوم کا دشمن اور کون ہو سکتا ہے
اصل بات یہ ہے عمران نیازی کو اس بات کا خوف ہے شہباز شریف کی ڈیل ہو چکی ہے اور اسٹبلشمنٹ عمران نیازی کی قربانی کے لیے راضی ہو چکی ہے . حالاں کہ عمران نیازی صرف مہرہ تھا لیکن اب سارا ملبہ اس کے سر ڈالا جا رہا ہے . عمران نیازی کی نا اہلی کا مزید بوجھ ادارہ اٹھانے کے لیے تیار ہے . اس پر عمران نیازی نے لڑنے اور مرنے کا فیصلہ کر لیا ہے خود تو مرے گا ہی اپنے ساتھ اپنی پوری پارٹی اور یوتھ کو بھی مرواۓ گا . یو ٹیوبرز کو ہی دیکھ لیں وہ بیروزگار ہوے بیٹھے ہیں کہاں جائیں
ایسا ملکی تاریخ میں پہلی بار ہو گا کہ ایک وزیر اعظم کی مرضی کے بغیر ایک ائی ایس ائی چیف تعینات ہو گا . ایسا نہیں ہو سکتا کہ جنرل فیض ضیا الدین بٹ بننے کی کوشش کرے . فوج اپنا نام فائنل کر چکی اس پر ہر صورت عملدرآمد ہو گا . باقی صورتحال پر قابو پانے کے لیے سمری کا ڈرامہ ہو رہا ہے جب کہ فوج کی طرف سے کوئی سمری نہیں گئی . ایسے میں ملکی دفاع کہاں جاۓ گا اور ایک انتہائی حساس موقع پر جب افغانستان میں حالات خراب ہیں پاکستان کی سلامتی کہاں جاۓ گی . جب فوج اور حکومت ایک پیج پر نہ ہوں گے تو پالیسی کیا بنے گی . پھر یہ ہی ہو گا کہ عمران نیازی کا منہ کالا کر کے اسے ملک سے نکال دیا جاۓ گا
کچھ بھی کرلو گاف تک زور لگا لو اب پٹواریوں اور مجاوروں کے کبڑوں نے گھوڑی پر نہیں چڑھنا
 
Terminator;

فکر ناٹ،،ٹیک اِٹ اِیزی
تم جیسے مجاور حرامزادوں کا متوقع فرمانروا "الماس بوبی"۔
سنتریوں کیساتھ اُٹھک بیٹھک کا ریہرسل پہلے ہی شروع کر چکا ہے
سنتریوں کے بیرکوں میں " باریاں" کس طرح لگانی ہے وغیرہ، وغیرہ
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
At least with premium membership, I won't have to deal with the wailing and bitching these haramis glaze with verbosity and present it as posts on an hourly basis......
Adeel you want my money? fix your forum.... If I have you ignored, I shouldn't be able to see the titles to your posts in my feed either... if you want to make it a paid feature, sure, go for it. That's better than this broken down system.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دل کے ارماں مذاق جمہوریت میں بہہ گئے
تم باری ہوتے ہوئے بھی رہ گئے
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Most probably Khẳn is going to give surprise to everyone and he is going to give the post of ISI chief to someone different and not the person who’s name is already in MEDIA for some days .
;) !!!!!