عمران نیازی کی ویڈیو اس کا قصہ تمام کر دے گی

kashifraza

MPA (400+ posts)
Deep fake wali videos phir her kisi ki hon gi. lite fake wali tao already bohat hain tiktok pay jahan mariyam thumkay laga rahi hay. jo kah gult hay lakin ager yeah chalan shroro hova tao izat tao uchalnay walay ki b nai bachti. koshish kar kay dekho.
Waisay b pora pak janta hay khan farishta nai hay aur bohat rangeen life thi uski tao phir b awam pay rule karta hay aur yad rakho Izat aur zilat Allah kay hath main hoti hay.
 

ajaved

MPA (400+ posts)
Ye aisay dramy chalty rehty hain...leak kar dain video. Ye har election say pahly afwa uraty phir pmln leadership condemn karti aur mamla rafa dafa ho jata.. aisi videos agar hon tu kab ki a chuki hoti...
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
تمہارے لیے کوئی محترم نہیں تم نے بختاور کا سیکنڈل بنایا
بلاول کا سیکنڈل بنایا
مریم نواز کی تصاویر ویڈیو بنائیں
ابھی کل کی بات ثانیہ عاشق کی فیک ویڈیو بنائی
تمہارے شر سے کون محفوظ رہ سکتا ہے
اگر کسی کے پاس عمران نیازی کی ویڈیو ہے تو اسے بالکل بھی نہیں گھبرانا چاہیے اور اس کا شیطانی روپ بے نقاب کر دینا چاہیے
jaisay apkee marzee
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو عمران کی ویڈیو سامنے نہیں آئی لیکن فتوے شروع ہوگئے۔ زبیر عمر کی ویڈیو تو سامنے ہے تھریڈ سٹارٹر نے اس پر بھی کوئی تھریڈ بنائی تھی یا نہیں۔ اگر بنائی تھی تو شاباش اور اگر نہیں تو پھر یہ اس کی منافقت ہے۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی تک ویڈیو مارکیٹ میں نہیں ائی لیکن اس کی دھوم چار سو پھیل چکی ہے . ہر خاص و عام عمران نیازی کو ایکشن میں دیکھ کر لطف اٹھانا چاہتا ہے . آج کل عوام کی نفسیات پر بصری انٹر ٹینمنٹ کا بے حد غلبہ ہے ذرا سوچیں آپ کا فیورٹ لیڈر ایک انٹر ٹینمنٹ کی انتہا آپ کو فراہم کر رہا ہے ایسا آرگیزم جس کا تصور نہیں کیا جا سکتا . عمران نیازی کی ویڈیو آتے ہی باکس آفس پر ہٹ ہو جاۓ گی . پہلے عوام خوب مزے سے دیکھے گی بعد میں جب مزے کا غلبہ ختم ہو گا تو عمران نیازی امت مسلمہ کے لیڈر کی جگہ جانی سننز بن چکا ہو گا . عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہو گی . وہ عوام کی نظروں میں گر چکا ہو گا ویسے ہی جسے گورنر زبیر کا سیاسی کیرئیر ختم ہو گیا عمران نیازی کی سیاست ختم ہو جاۓ گی
بہت سے لوگوں کے جب ویڈیو سکینڈل آتے ہیں تو وہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں . ویڈیو آنے کے بعد عزت و احترام کا رشتہ ختم ہو جاتا ہے . پہلے جو شخص امت مسلمہ کا لیڈر نظر آتا تھا اب وہ عمران ہاشمی نظر اۓ گا . ہارڈ کور ورکر یہ کہ سکتے ہیں کہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن عوام کو بہت فرق پڑے گا . عوام عمران نیازی پر تھو تھو کرے گی . عوام ہمیشہ سازشوں پر یقین رکھتی ہے . اگر کسی نے فیک ویڈیو بھی بنا کر اپلوڈ کر دی تو عوام اسے سچ ہی مانے گی . عمران نیازی کے لیے ویڈیو کو ڈیفنڈ کرنا نا ممکن ہو گا . جہاں وہ امریکی سازش کی بات کرے گا لوگ اس سے ثبوت مانگیں گے کہ اپنی ویڈیو کو غلط ثابت کرو . ہو سکتا ہے ویڈیو میں کوئی ایسے راز ہوں جس سے عمران نیازی منہ نہ چرا سکے جیسا کہ حساس جگہ پر کوئی زخم یا تل کا نشان یا اعضاء کی لمبائی چوڑائی وغیرہ وغیرہ . مطلب ایسا کچھ ویڈیو میں ہو سکتا ہے جسے عمران نیازی غلط ثابت نہیں کر سکے گا
اگر ویڈیو اصلی ہوئی تو شریعت کے مطابق اس کا فیصلہ ہونا چاہئیے اور عمران نیازی کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئیے
یہ نہ ہو کہ فلم اس کے آکسفورڈ کے دنوں کی ہو جہاں ایک بھٹو اس کی کلاس فیلو تھی یا پھر مریم ہی ہئیرون نہ نکل آئے ?
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
ہم تو تمہیں اور تمہاری بصیرت کو آہ بھر کے دیکھتے ہیں??
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied
ایک بار پھر میری ہر اس شخص سے درخواست ہے جو مریم کی قابل اعتراض اور نازیبا ویڈیوز شیئر کر رہا ہے پلیز ایسا نہ کریں۔ یہ انتہائی قابل مذمت اور غیر اخلاقی فعل ہے۔ اس کی سیکس لائف اس کا ذاتی معاملہ ہے۔ شریفوں کی طرح نیچے نہ گریں۔
 

amber123

Chief Minister (5k+ posts)
نسنی کی سیاست تو گندی ویڈیوز کی وجہ سے ترقی پزیر ہے اس طرح باوی سب بھی ترقی کے منازل طے کر لیں گے۔۔ فکر کی کوئئ بات نہیں ۔۔۔ یہ ڈیپ اسٹیٹ کا ملک ہے۔۔۔ یہ دھندا تو عامُ ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کہا نا کہ- ہم تو تمہیں آہ بھر کے دیکھتے ہیں


اس نے نظر نظرہی میں ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے قدموں میں سارا کلام رکھ دیا ۔​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

اس نے نظر نظرہی میں ایسے بھلے سخن کہے
میں نے تو اس کے قدموں میں سارا کلام رکھ دیا ۔​
کبھی مرہم وہ رکھتا ہے کبھی وہ پیار کرتا ہے
میرا طبیب مجھے اس طرح بیمار کرتا ہے
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی مرہم وہ رکھتا ہے کبھی وہ پیار کرتا ہے
میرا طبیب مجھے اس طرح بیمار کرتا ہے



شکوۂ تلخئ حالات بجا ہے لیکن
اس پہ روتا ہوں کہ میں نے بھی رلایا ہے تجھے​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

شکوۂ تلخئ حالات بجا ہے لیکن
اس پہ روتا ہوں کہ میں نے بھی رلایا ہے تجھے​
میرا طبیب خود اپنی دوا نہ کر پائے
ہوا نزار بہت اب خدا ہی خیر کرے