عمران نے ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگاکر ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم کرلی، بلاول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2190199-bilawal-1623734676-802-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگاکر عمران خان نے ماضی کے ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم کرلی۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ بجٹ 22-2021 ایک ایسی دستاویز ہے کہ جس میں عوام کی جیبوں سے پیسہ نکال کر مخصوص سرمایہ داروں کو ایمنسٹی دی گئی ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس لگا کر عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکا مارنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، عام آدمی کی معاشی کمر توڑنے کے لئے عمران خان کی حکومت نے پنشن اور پروویڈنٹ فنڈز تک پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی، پی ٹی آئی حکومت اخباری صنعت سے وابستہ افراد کے سفری الاؤنسز تک پر ٹیکس لگارہی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگاکر عمران خان نے ماضی کے ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم کرلی ، جہاں وہ ناقابل برداشت ٹیکسوں سے عوام کا خون نچوڑ کر اشرافیہ کی عیش پرستی کا سامان پیدا کررہے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے عوام دشمن اقدامات کی بدولت ہوٹل ملازمین کو اب دوران ملازمت ٹیکس فری کھانا نہیں ملے گا، پی ٹی آئی حکومت نے ایسا وار کیا ہے کہ تعلیمی اداروں کے ملازمین اب اپنے بچوں کو رعایتی یا مفت تعلیم دلانے سے قاصر رہیں گے، تنخواہ دار طبقے کے میڈیکل الاؤنسز کے خاتمے کی کوششیں عوام دشمنی کی انتہا ہے، ٹیکس استثنٰی ختم ہونے کے بعد اسپتال اپنے ملازمین تک کو مفت یا رعایتی علاج فراہم نہیں کرسکیں گے۔

Source
 
asallo

Senator (1k+ posts)
Haram ki pilly tumhare baap nana ne logon ko haram khane ki adat daal di thi her jaghan yeh bhi free woh bhi free aur loot ka maal samjh ker tum lgon ne nokriyan bhi baatian apne chamchon ko. Europe america main kahen bhi muft ka nahen milta kuch bhi. Tax na lain tumahre ander haath daal ker to kiya karian
 
Shazi ji

کھسرے کو چئیر مین نہیں لکھا جا سکتا اس کھسری بلو رانی زرداری والی کو چئیر پرسن لکھنا چاہیے
 
Keep the trust

Minister (2k+ posts)

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Stfkup gay robot toetae i fail to understand why making ur life so miserable you have zero feelings for pakistan why freaking dumb ass speeches for what to gain what idiot nobody will select you hijrae
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
آج سے پہلے ہر کوئی پاکستان اور اس کے شہروں کو لندن پیرس بنا دینے کے نعرے لگاتا تھا پہلی مرتبہ ہوا کسی نے ریاست مدینہ کا نعرہ لگایا اور دو قومی نظریہ یعنی پاکستان بنا نے کی وجہ کی طرف لیجانے کی کوشش کی ان کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی کہ ہم تو کئی عشروں سے اس قوم کو بیوقوف بنائے سیاست کر رہے تھے اور یہ کہاں سے آ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ان شاء اللہ انہیں اسی بات کی بھٹکار پڑے گی ذلیل ہوں گیں اس پہاڑ جیسے پر عزم کے سامنے جو وہ لے کر نکلا ہے
کئی لوگوں نے کہا جناب اسلام کے متعلق بات نا کیا کریں وہ نہیں روکتا وہ اپنے آپ کو روک سکتا ہی نہیں جو مرضی کرلیں کتنا بڑا پلیٹ فارم ہو گا چاہے امریکہ ہو یا یو این او ۔۔۔۔۔ وہ بو لے گا اسلام کی عزت ناموس پر باتیں ضرور کرے گا اس کی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے کبھی سوچا ہے اگر ایک ملک کا حاکم مدینہ شریف جائے اور ادب کی وجہ سے جوتا نا پہنے یہ ان بزرگوں کی تربیت فیض کا اثر ہے اس قوم کو اس نے دو قومی نظریہ کی طرف لانا ہے کہ پاکستا ن کیوں بنا تھا ۔۔۔ جناب یہ ریاست مدینہ کے لیے بنا تھا اور بس ورنہ ضرورت نہیں تھی پاکستان بنانے کی ۔۔۔۔۔۔ اب ان شاء اللہ خان اسے بنانے کی کوشش کرکے دیکھائے گا باقی کامیابی یا ناکامی اللہ کی طرف سے ہے وہی حقیقی کارسزاز ہے باقی سب وسیلہ ہے خالق بس ایک ہی ہے وحدہ لاشریک جس کو چاہے نواز دے اور کامیابی نصیب کرے
 
jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab mein to universal health insurance aa rahee he aur in ki sarkar ne sehat insaf card ka mazak uraya tha aur aaj health insurance ki baat ker reha hai.

Pension aur tankhwahon mein izafa ho raha hai.

Asal mein iss budget mein inhain keere dhundhne mein buhat mushkilat pesh aa rahee hen jabhi hotel ke mulazimeen ke khanay aur akhbari numaindon ke safri allowance per aagaya hai. Kis ghareeb ki jeb se paisa nikaal ker konse ameer ki jeb mein dala ja raha hai.

Sindh mein 1400 arab ki corruption hui hai uss ka jawab dein.. Darakht lagane ke liye jo paise diye uss ka hisaab den.. Water treatment plants ke liye jo pese the uss ka hisaab den. Sindh mein jo loge tatti mila paani pee rahe hen uss ka hisaab den..
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان نے ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگاکر ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم کرلی، بلاول
ویب ڈیسک منگل 15 جون 2021

تنخواہ دار طبقے کے میڈیکل الاؤنسز کے خاتمے کی کوششیں عوام دشمنی کی انتہا ہے،بلاول بھٹو زرداری فوٹو: فائل

تنخواہ دار طبقے کے میڈیکل الاؤنسز کے خاتمے کی کوششیں عوام دشمنی کی انتہا ہے،بلاول بھٹو زرداری فوٹو: فائل

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگاکر عمران خان نے ماضی کے ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم کرلی۔
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ بجٹ 22-2021 ایک ایسی دستاویز ہے کہ جس میں عوام کی جیبوں سے پیسہ نکال کر مخصوص سرمایہ داروں کو ایمنسٹی دی گئی ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت نے سب سے زیادہ ٹیکس لگا کر عوام کی جیبوں پر اربوں روپے کا ڈاکا مارنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے، عام آدمی کی معاشی کمر توڑنے کے لئے عمران خان کی حکومت نے پنشن اور پروویڈنٹ فنڈز تک پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی، پی ٹی آئی حکومت اخباری صنعت سے وابستہ افراد کے سفری الاؤنسز تک پر ٹیکس لگارہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ریاستِ مدینہ کا نعرہ لگاکر عمران خان نے ماضی کے ظالم بادشاہوں کی سلطنت قائم کرلی ، جہاں وہ ناقابل برداشت ٹیکسوں سے عوام کا خون نچوڑ کر اشرافیہ کی عیش پرستی کا سامان پیدا کررہے ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے عوام دشمن اقدامات کی بدولت ہوٹل ملازمین کو اب دوران ملازمت ٹیکس فری کھانا نہیں ملے گا، پی ٹی آئی حکومت نے ایسا وار کیا ہے کہ تعلیمی اداروں کے ملازمین اب اپنے بچوں کو رعایتی یا مفت تعلیم دلانے سے قاصر رہیں گے، تنخواہ دار طبقے کے میڈیکل الاؤنسز کے خاتمے کی کوششیں عوام دشمنی کی انتہا ہے، ٹیکس استثنٰی ختم ہونے کے بعد اسپتال اپنے ملازمین تک کو مفت یا رعایتی علاج فراہم نہیں کرسکیں گے۔
 
tracker22

MPA (400+ posts)
مُعاشی اور اخلاقی طور پر فالج زدہ قوم کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں تکلیف تو ہو گی۔
 
sheereen rehman taerae g sae bolti hae ullu dumb, keeya fazool fraud psych