عمران ٹیڑھی انگلی سےگھی نکالیں گےتو گھی نہیں خون نکلےگا:مجیب الرحمان شامی

mujeeb-shami-on-imran-khan-in-shazaib-show-spech.jpg

سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ عمران خان ٹیڑھی انگلیوں کے ساتھ گھی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں ٹیڑھی انگلیوں کے ساتھ گھی تو نہیں نکلے گا مگر خون نکل سکتا ہے جو خطرناک ہوگا۔

نجی ٹی وی چینل جیو کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان کے ایک سوال پر مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ سننے میں آ رہا ہے کہ عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ایک یا دو ملاقاتیں ہوئی ہیں مگر یہ ملاقاتیں اتنی فائدہ مند ثابت نہیں ہوئیں۔

انہوں نے کہا عمران خان نے جس طرح عدالت میں اپنے موقف پر نظرثانی کی اسی طرح اپنی سیاست پر بھی نظرثانی کریں، عمران خان سیدھے طریقے سے دباؤ بڑھاتے انتخابات تک پہنچ گئے تو ان کے ہاتھ کچھ آسکتا ہے۔

مجیب الرحمن شامی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے مخالفین کو بھی نہیں پتا ان کے ساتھ کیا ہوگا۔ مخالفین کو بھی سیاسی لڑائی سیاسی طریقے سے لڑنی چاہیے، اگر احتجاج میں لاشیں گریں تو بہت کچھ ایسا ہوجائیگا جسکی خواہش نہیں کی جاسکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ شیریں مزاری، مراد سعید اور شیخ رشید لوگوں کو فرانس کیخلاف اکسا رہے ہیں جو سیلاب زدگان کیلئے ڈونرز کانفرنس بلا رہا ہے، یہ لوگ اس سطح پر پہنچ جائیں گے تو ریاست کی چابیاں ان کے حوالے نہیں کی جائیں گی۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ ماضی کا 58، 69 یا 89 والا پاکستان نہیں ہے۔ معاملات ہاتھ سے نکلے تو کسی کے ہاتھ میں نہیں رہیں گے، جو ہاتھ حالات قابو کرنے کے دعویدار ہوں گے شاید وہ بھی کپکپا اٹھیں۔

عمران خان کا بڑھتی ہوئی مقبولیت پر مجیب الرحمان شامی نے کہا مقبولیت کا دعویٰ خود کو فریب دینے کے مترادف ہے، عمران خان کی مقبولیت مستقل نہیں ایک بلبلہ ہے۔ اگر یہ مقبولیت کی بلندی پر ہیں تو 4، 5 مہینے پہلے یہ مقبولیت کہاں تھی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
شام چوراسی کے کنجر اور بھانڈ میراثی کی بے بے کے اگواڑے پچھواڑے میں سے ٹیڑھی انگلی سے خون ہی نکلے یہ کنجر بھانڈ میراثی شام چوراسی والا گویا ٹھیک بھونکتا ہے اپنے تجربے کے مطابق
 
انقلاب

خون ہی نکالنا ہے
 
jakfh

Senator (1k+ posts)

shami maerchod tere nasal pai laanat shahzaib kanjri ka bacha gashti ma kkia nasal
 
ocean5

MPA (400+ posts)
شام چوراسی کے کنجر اور بھانڈ میراثی کی بے بے کے اگواڑے پچھواڑے میں سے ٹیڑھی انگلی سے خون ہی نکلے یہ کنجر بھانڈ میراثی شام چوراسی والا گویا ٹھیک بھونکتا ہے اپنے تجربے کے مطابق
Bhaiya jee uskee babay k buday peehwaray say khoon khatam hogaya isee liye yey kutta chalata hey.iskee babay her saal naya bunda mangtee hey jo khoon say full ho.