عمران کو لانیوالوں کو بھی سمجھ آجائیگی کہ وہ کس آدمی کو لیکر آگئے،افتخار

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ڈھائی سال تو ہو گئے ہیں حکومت کو، ابھی تک اسے لانے والوں کو سمجھ نہیں آئ؟

میاں سانپ کہ پہلے دو ادوار میں تو انہیں ڈھائی سال بھی پورے نہیں کرنے دیے گئے تھے اور انکی گاف میں لات مار کر انہیں نکال دیا گیا تھا
 

boss

Senator (1k+ posts)
نوازشریف اشتہاری قرار

نوازشریف کے ضمانوں کے خلاف 514 کے تحت کاروائی ہوگی: عدالتی تفصیلی فیصلہ

آئندہ سماعت میں
نوازشریف کے ضامن حاضر ہوں: اسلام آباد ہائیکورٹ


?
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ان صحافیوں کو بندہ میراثی کیوں نہ کہے کہ اپنے منہ سے یہ بندہ کہتا ہے میرے ذاتی تعلقات ہیں نواز فیملی سے پھر کس منہ سے تجزیہ کار بنا کر ان دلوں کو ٹی وی پہ بٹھایا ہوتا ہے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ڈھائی سال تو ہو گئے ہیں حکومت کو، ابھی تک اسے لانے والوں کو سمجھ نہیں آئ؟

میاں سانپ کہ پہلے دو ادوار میں تو انہیں ڈھائی سال بھی پورے نہیں کرنے دیے گئے تھے اور انکی گاف میں لات مار کر انہیں نکال دیا گیا تھا


عمران کم از کم نواز شریف اور بھٹو، جنہیں فوج لائی تھی، سے ہر لحاظ سے1000 گنا بہتر انسان ہے۔ اگر فوجی واقعی عمران کو لائے ہیں تو یہ فوج کی پہلی اچھی دریافت ہے۔۔
 
Last edited:

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khẳn Nay Saray Corrupt Ko Ja Tooo Jail May Dal Dea Hay , Ja Too Mull Say Bhagnay Per Mujbooor Ker Dea Hay Aoor Baqi Kooo NAB Kay Ander Dal Dea Hay !!!!
And you still think he is not powerful ;) !!!!!
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Aik Thatha budmash tha Zaeem Qadri, yeh MC doosra Thatha budmash aa gaya hey. Yeh woh bharvay hein jo Nawaz shaitan ki tarah Betion ki wajah say lime light mein aatay hein.
Inn ko sirf raqam dikhao, yeh apnay ghar ki her sahoolat dainay per tayyar.
 

باس از باس

MPA (400+ posts)

یہ ایسا بغضی اور کم ظرف بندہ ہے جس کی مثال نہی۔۔۔ جب آفتاب اقبال جیو سے خبرناک کرتا تھا تو اس میں ایک کردار تھا مخبر اعلی کا جو کہ اس کی ڈمی کا کردار تھا اور علی میر اس کی میمیکری کرتا تھا پروگرام میں جو اسے بہت بری لگتی تھی اور یہ بھی جیو میں تھا تو اس نے وہ کردار ہی ختم کروا دیا تھا


 

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
Nawaz zardari awami leaders hain aur khan ko fauj lai hai kamal kay log hain mujafiq. Khan inn dono bilkah teeno say zayda popular hai lakin phir bhi uss k peechay wardi hai..kabhi to sach nahi to jhoot hi kam bol liya karo.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Allah has brought Imran Khan to power because pakistani nation had probably served the Azaab and made kuffara for their sins by being rules by the lowliest of the low Dalla type families. The kind of person IK is, I don't think Army will try to control him especially when his single point agenda is to make things better for the ordinary folks.
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
oaay dogy shut up. we brought him. we gave him vote and we are very proud to have him as prime minster. and we will do that again. Your job to barking keep doing. you are Pppp Puppi
 

Syaed

MPA (400+ posts)
عمران خان کو لانے والے ہم ہیں تھتھے کہیں کے!جمہوریت جمہوریت کرتے کرتے مرنے والے ہوگئے ہو مگر ابھی تک یہ سمجھ نہیں آسکی کہ جمہوریت کا مطلب صرف پیپلز پارٹی کی جیت نہیں ہوا کرتی حرامی۔اپنے رویے جمہوری بناؤ اور منہ کی بواسیر کا علاج کرواؤ کیونکہ بکواس جتنی مرضی کرلو عمران نے تم جیسے کتوں کو بالکل توجہ نہیں دینی