عمران کی گرفتار کا منصوبہ بندی کرنا خونی سیاست کا آغاز ہوگا۔شیخ رشید

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چلا کارتوس اب بھی اپنے اصلی یار کا نام نہیں لے رہا، بس اس فراڈ حکومت کو کوس رہا ہے۔ ان کے باپ کا نام لیتے کیا موت پڑتی ہے تجھے؟
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے صیح پی ٹی آئی کو پھدو لگایا ہوا ہے راولپنڈی کے دونوں حلقے پی ٹی آئی کی وجہ سے جیتا اور ٹاپ کی وزارت بھی لی . یہ ایسے الٹے سیدھے بیان دیتا ہے بعد میں پی ٹی آئی کو بھگتنا پڑتا ہے . اس کو چاہیے تھا یہ پی ٹی آئی میں شامل ہوتا .یہ شامل بھی نہیں ہوا لیکن سوہلتیں ساری لے رہا ہے . خان کو چاہیے میجر طاہر صادق جیسے بندے کو آگے لاۓ جو کسی ٹکٹ کے بغیر سارے اٹک کی سیٹیں جیت سکتا ہے . خان صاحب اپنے ارد گرد موقع پرست لوگوں کو پیچھے کریں .
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

عمران کی گرفتار کا منصوبہ بندی کرنا خونی سیاست کا آغاز ہوگا۔شیخ رشید​

konsey khoon kiy siasat karogey ?​