عمران کے ہوتے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا: مریم اورنگزیب

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1002938_2270472_mrymmm_akhbar.jpg


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہےکہ عمران خان اور فسطائی حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔

https://twitter.com/x/status/1452598299769196551
نواز شریف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں لائے تھے اور آئی ایم ایف کو گھر بھیجا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1452598301644099599
عمران خان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم ہو سکتی ہے نہ روزگار مل سکتا ہے اور نہ ہی معیشت ترقی کر سکتی ہے عمران خان استعفی دیں۔فیٹف سے بھی نکل جائیں گے، آئی ایم ایف کو بھی گھر بھیج دیں گے۔

https://twitter.com/x/status/1452863163427344385
https://twitter.com/x/status/1452863160122236928
مہنگائی ختم کرکے عوام کو روزگار فراہم کردینگے اور معیشت بھی ٹھیک کر دینگے۔


 
Last edited by a moderator:

tahirkheli74

MPA (400+ posts)
1002938_2270472_mrymmm_akhbar.jpg


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہےکہ عمران خان اور فسطائی حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔

نواز شریف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں لائے تھے اور آئی ایم ایف کو گھر بھیجا تھا۔

عمران خان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم ہو سکتی ہے نہ روزگار مل سکتا ہے اور نہ ہی معیشت ترقی کر سکتی ہے عمران خان استعفی دیں۔فیٹف سے بھی نکل جائیں گے، آئی ایم ایف کو بھی گھر بھیج دیں گے۔

مہنگائی ختم کرکے عوام کو روزگار فراہم کردینگے اور معیشت بھی ٹھیک کر دینگے۔


Source
Kanjri.......Tumharay baap NAwaz sharif ki hukoomat main Pakistan grey list main gaya tha....Rundiiiiiiiiiiiiii ?
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
1002938_2270472_mrymmm_akhbar.jpg


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہےکہ عمران خان اور فسطائی حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکتا۔

نواز شریف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال کر وائٹ لسٹ میں لائے تھے اور آئی ایم ایف کو گھر بھیجا تھا۔

عمران خان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم ہو سکتی ہے نہ روزگار مل سکتا ہے اور نہ ہی معیشت ترقی کر سکتی ہے عمران خان استعفی دیں۔فیٹف سے بھی نکل جائیں گے، آئی ایم ایف کو بھی گھر بھیج دیں گے۔

مہنگائی ختم کرکے عوام کو روزگار فراہم کردینگے اور معیشت بھی ٹھیک کر دینگے۔


Source
FATF List se Pakistan ne nikalna hai , ya Imran khan ne....
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
اور کس کے ہوتے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں گیا تھا۔
پاکستان میں پٹواری ڈنگروں اور پٹواری لاجک کی کوئی کمی نہیں۔
es ku kehtey hein jub koiBey SHARAM hu jaeye tu aap kuchh nahi keh sektey.......poorey Pakistani QUOM Bey Shermee ki Akheer hu chukkeee hey.....ju en ku suntee hey......
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
I'm not sure if this Duddo Charger is dick head or damagh mein bhoosa bhara houa hey.
She didn't know that pakistan went in to grey list during her chor shareef rule

او نہیں بھئی ان حرامخوروں کو سب پتا ہے بس پٹواریوں اور اپنے بیوقوف ووٹروں کو اپنے ساتھ رکھنے کیوجہ یہ سب کر رہے ہیں۔
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
ایک
مکار ،فراڈ اور نازیبا ویڈیو کی دلدادہ عورت کی پلانٹڈ پریس کانفرنس کروانے والی محترمہ کیا ہی اچھا ہوتا اگر تم یہ بھی بتا دیتی کہ فییٹف میں پاکستان کو کس شیطان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی وجہ سے ڈالا گیا تھا اور حبیب بینک نیویارک برانچ کو کس کے پیسے ٹرانسفر کرنے پر جرمانہ ہوا تھا ۔اگر پاکستانی نیند سے جاگ گئے تو تمھارے لیڈران اور تم کنیزوں کا جینا حرام کر دیں گے
 
Last edited: