عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں : سردار ایاز صادق کا دعویٰ

nawaz-and-ayaz.jpg

سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے نواز شریف کی وطن واپسی کی خبر سنادی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کا کہنا ہے کہ عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں۔

ایازصادق کا کہنا تھا کہ مخالفین خوفزدہ ہیں کہ کہیں شہباز شریف لندن نہ چلے جائیں، آئندہ لندن گیا تو نوازشریف میرے ساتھ آئیں گے، ان کی مسکراہٹ سے اندازہ لگالیں کچھ ہونے والا ہے۔ن لیگی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے زیادہ ڈرپوک آدمی سیاست میں کوئی نہیں ہے، ان کی گڈ گورننس بیڈ گورننس بن چکی ہے۔

ایاز صادق نے مزید کہا کہ نواز شریف نے اپنے سارے فیصلے اللہ کی عدالت میں چھوڑ دیئے ہیں۔اس سے قبل، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کے نشتر چلادئیے، انہوں نے کہا کہ یہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے جس نےجھوٹ اور یوٹرن کے سوا کچھ نہیں کیا، میں نے ساڑھے 3 سال پہلےنیب نیازی گٹھ جوڑ کا بتایا تھا، آج نیب نیازی گٹھ جوڑ ختم کرنے کا وقت آگیا، لنگوٹ کس لیں۔

آج ملک کی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے، لوگ آج ایک وقت کی روٹی کو ترستے ہیں، خان صاحب لاکھوں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاست اصل میں عوام کی خدمت اور دکھ درد بانٹنےکا نام ہے، سیاست نام ہے یتیم اور بیوہ کے سرپر دست شفقت رکھنےکا، سیاست نام ہے بے روزگاری کےلیےکاوشیں کرنےکا، سیاست نام ہے مہنگائی ختم کرنےکا یہ کام انجام دینا ہے نوازشریف نے، نوازشریف اور مجھےنیندنہیں آتی تھی کہ قوم سے وعدہ کر رکھا ہے۔
 
ForReal

MPA (400+ posts)

لیکن رسیدیں کہاں ہیں۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
میاں ایاز صادق جو کہ ایک مستند کتاب کے مطابق میاں محمد شریف کی داشتہ عطیہ بیگم کی اولاد اور نواز شریف کا سوتیلا مگر حرامی بھائی ہے اسکی ماں عطیہ کا شوہر شیخ تھا مگر جب یہ بڑا ہوا تو اسے پتہ چلا کہ یہ دراصل حرامی ہے اور میاں شریف کی حرام کاری کے نتیجے میں پیدا ہوا تو اس نے اپنی ماں عطیہ کو اپنے مبینہ باپ شیخ سے طلاق دلادی اور اپنے نام کے ساتھ اپنی ماں کو رکھیل رکھنے والے میاں شریف کی مناسبت سے میاں ایاز صادق رکھ لیا حالانکہ اسکی ماں کا شوہر شیخ صادق تھا تو اس کے بعد میاں شریف نے اپنے تینوں بیٹوں نواز شریف , شہباز شریف ، عباس شریف تینوں کو بتا دیا کہ یہ میاں ایاز صادق میاں شریف کی زنا کی نشانی ہے میاں شریف کی حرام کی اولاد ہے اور ان تینوں بھائیوں کا سوتیلا مگر حرامی بھائی ہے اس دن کے بعد سے تینوں بھائیوں نے اپنے چوتھے حرامی بھائی میاں ایاز صادق کا بہت خیال رکھا اور اس کو اپنی حکومت میں اسپیکر تک بنا دیا اب اگر نواز شریف کا سوتیلا مگر حرامی بھائی ہے اب اگر اسکا یہ حرامی بھائی کچھ خبر دے رہا ہے تو لازمی ٹھیک خبر ہی ہوگی
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)

Dear ranaji ,

You have more than 40K post here and such RUBBISH language . :(
You can disagree with anyone or any party but you have no right to use such RUBBISH language against anyone .

@ ADMIN
I register my complain against such RUBBISH words .
Please take some action .
 
Scorpionpak

Councller (250+ posts)
AA NAHI RAHA BHEJA JAA RAHA HAY, WOO BHI TEMPORARY TRAVEL PAPERS PAR. AATY HI FIA KAY HATH CHARHY GAA HARAMI.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz-and-ayaz.jpg

سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے نواز شریف کی وطن واپسی کی خبر سنادی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردار ایاز صادق نے کا کہنا ہے کہ عنقریب نواز شریف وطن واپس آنے والے ہیں۔

ایازصادق کا کہنا تھا کہ مخالفین خوفزدہ ہیں کہ کہیں شہباز شریف لندن نہ چلے جائیں، آئندہ لندن گیا تو نوازشریف میرے ساتھ آئیں گے، ان کی مسکراہٹ سے اندازہ لگالیں کچھ ہونے والا ہے۔ن لیگی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے زیادہ ڈرپوک آدمی سیاست میں کوئی نہیں ہے، ان کی گڈ گورننس بیڈ گورننس بن چکی ہے۔

ایاز صادق نے مزید کہا کہ نواز شریف نے اپنے سارے فیصلے اللہ کی عدالت میں چھوڑ دیئے ہیں۔اس سے قبل، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے حکومت پر تنقید کے نشتر چلادئیے، انہوں نے کہا کہ یہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے جس نےجھوٹ اور یوٹرن کے سوا کچھ نہیں کیا، میں نے ساڑھے 3 سال پہلےنیب نیازی گٹھ جوڑ کا بتایا تھا، آج نیب نیازی گٹھ جوڑ ختم کرنے کا وقت آگیا، لنگوٹ کس لیں۔

آج ملک کی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے، لوگ آج ایک وقت کی روٹی کو ترستے ہیں، خان صاحب لاکھوں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاست اصل میں عوام کی خدمت اور دکھ درد بانٹنےکا نام ہے، سیاست نام ہے یتیم اور بیوہ کے سرپر دست شفقت رکھنےکا، سیاست نام ہے بے روزگاری کےلیےکاوشیں کرنےکا، سیاست نام ہے مہنگائی ختم کرنےکا یہ کام انجام دینا ہے نوازشریف نے، نوازشریف اور مجھےنیندنہیں آتی تھی کہ قوم سے وعدہ کر رکھا ہے۔
PML"N" takes pride in everything, Mian sb. found in money laundering wow, Mian sb. declared an ehil, wow, now Mian sb. will be getting kicked out of London, and he is not getting sheltered by any of his Hindus, so ultimately he got no choice and have to return to Pakistan....Once again PML"N" will try to call it a wow factor.