عوام اصل مجرم کو پہچان گئی ہے

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

سندھ کی غیور عوام نے عمران نیازی کے منہ پر جو تمانچہ مارا ہے یہ اس کی سیاسی موت کے برابر ہے اور اس کے بعد پنجاب کی عوام عمران نیازی کی سیاست کو دفنانے کے لیے تیار ہے . عمران نیازی ماضی کا قصہ بن چکا ہے . عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے . عمران نیازی کی نہ اہلی کی وجہ سے عوام کو جو مہنگائی کے سونامی کا سامنا ہے اس پر عوام حقیقی مجرم عمران نیازی کی اصلیت جان چکی ہے . عمران نیازی نے جو معاہدہ کیا اس کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو چکا ہے . عوام کا مجرم تو عمران نیازی ہی ہے یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے . بات تب تھی اگر عمران نیازی نے عوام کی کوئی خدمت کی ہوتی . عمران نیازی اپنے چار سالہ دور میں ایک منصوبہ بھی عوامی بھلائی کا نہیں لگا سکا . اب عمران نیازی کی ڈرامے بازیوں کا عوام پر کوئی اثر نہیں ہو گا . عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ اب عمران نیازی کو دوبارہ چانس نہیں دے گی . سندھ کے نتائج تو صرف ایک ٹریلر عمران نیازی کا کے پی کے میں بھی مکمل صفایا ہو جاۓ گا . عمران نیازی ایک چلا ہوا کارتوس ہے اب اس کی عوام میں کوئی پزیرائی نہیں
جس وقت عمران نیازی گیدڑ کی طرح اسلام آباد دھرنے سے بھاگا تھا ایسے جیسے صبح صبح شہر کے باہر گیدڑ چیخیں مار کر بھاگ جاتے ہیں اس نے احتجاج کا چھ دن کا وقت دیا تھا لیکن ابھی تک عمران نیازی دھرنے کا کوئی وقت نہیں دے سکا ہے جس کا مطلب یہ ہی ہے عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے . عوام عمران نیازی کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں . عمران نیازی کسی قسم کا احتجاج کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا . پہلے بھی عمران نیازی کی سیاست اسٹبلشمنٹ کی مرہون منت تھی اب جب سر سے اسٹبلشمنٹ کی چھتری اتر گئی ہے تو مارا مارا پھرتا ہے . پنجاب میں عمران نیازی کا مکمل صفایا ہو گا وہ بہت بڑے مارجن سے سیٹیں ہارے گا . تحریک انصاف کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی کیوں کے عوام اب فیصلہ کر چکی ہے کہ عمران نیازی کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہوا ہے اور عوام اس کی شعبدے بازیوں میں آنے والی نہیں​
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
???????

آب یہ حال ہو گیا ہے بدنام ترین کرپٹ ترین زرداری کے کتے بھونکیں گے اور اس ملک کے قابل پڑھے لکھے ہوشمند لوگ اس امپورٹڈ حکومت کے ان پڑھ لوگوں کی بھونک بھی سنیں گے
جو اس ملک کے لوگ سننے کو راضی ہوتے تو ملک بھر میں لوگ زرداری کوووٹ دیتے عزت دیتے ۔
ان حالات میں جو حال کر دیا لوگوں کی زندگی کا اس پر لعنتیں بے شمار اس تھریڈ پوسٹر پر اور اس کے نیچے جتنے کمنٹ آیں گے اس کوگن کر اپنی اوقات کا پتہ لگا لینا
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
FWCE0PTXgAI2SVE

زرداری تم میری بندوق کی نشست پر ہو
لیکن
اب میں ضمانت کی نشست پر ہوں
وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بِلّو کُھلّی بوری کا چمونہ یہ بھٹواری اپنی مالخولیا بیماری کی وجہ سے سٹھیا گیا ہے
نام پاکستان کو توڑنے والے مجرم ذوالفقار علی بھٹو کا لکھنا تھا لکھ عمران خان کا گیا
واقعی اس بیمای کا مارا بیمار شخص اپنے پاگل پن کے دورے میں بہت بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)

بِلّو کُھلّی بوری کا چمونہ یہ بھٹواری اپنی مالخولیا بیماری کی وجہ سے سٹھیا گیا ہے
نام پاکستان کو توڑنے والے مجرم ذوالفقار علی بھٹو کا لکھنا تھا لکھ عمران خان کا گیا
واقعی اس بیمای کا مارا بیمار شخص اپنے پاگل پن کے دورے میں بہت بہکی بہکی باتیں کرتا ہے

These paid dogs have no shame, religion and country other than Money.
 
Husaink

تم اگر غیرت مند ہو تو بس ایک دفعہ سندھ پولیس اور غنڈے ہٹا کر کسی غیر جانبدار فورس کی نگرانی انتخاب کروالو عوام تم لوگوں کو بحیرہ عرب میں غرق کردے گی اور وہ بھی ہمیشہ کے لئے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
FWCE0PTXgAI2SVE

زرداری تم میری بندوق کی نشست پر ہو
لیکن
اب میں ضمانت کی نشست پر ہوں
وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا
عمران خان کی بندوق تھی ان کے مک مکا کو ایکسپوز کرنا اس بندوق کی نشست پر آج بھی ہے زرداری ۔اب تو پہلے سے بھی زیادہ بدنامی ہو رہی ہے امپورٹڈ حکومت کی۔اور لوٹے بھی اب اسمبلی کے اندر سے بدنام کرنے اٹھ کھڑے ہوے ہیں۔عمران خان پر کرپشن کا ایک کیس درج نہیں ہو سکا اور زرداری بے شمار کیسوں میں سے ایک سے بھی بری نہ ہو سکا کیس لڑ کر اتنے بڑے مجرم کا عمران خان سے مقابلہ ؟یہ ضمانتیں عمران خان کا اعزاز ہیں پاکستان انہی ضمانتوں پر کھڑا ہوا ہے عمران خان کے ساتھ
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
These paid dogs have no shame, religion and country other than Money.
Yes.
It is for this very reason people like their masters, who loot & plunder poor people's hard earned money so shamelessly, Allah starts their punishment right in this world. Faryal Talpur, Pholan Devi of Sindh, her child (perhaps only child) is disabled... Down's Syndrome. Similarly Zardari dog's only son is a transgender.
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)

بِلّو کُھلّی بوری کا چمونہ یہ بھٹواری اپنی مالخولیا بیماری کی وجہ سے سٹھیا گیا ہے
نام پاکستان کو توڑنے والے مجرم ذوالفقار علی بھٹو کا لکھنا تھا لکھ عمران خان کا گیا
واقعی اس بیمای کا مارا بیمار شخص اپنے پاگل پن کے دورے میں بہت بہکی بہکی باتیں کرتا ہے
FWMm7nSWAAAswAI
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
تم اگر غیرت مند ہو تو بس ایک دفعہ سندھ پولیس اور غنڈے ہٹا کر کسی غیر جانبدار فورس کی نگرانی انتخاب کروالو عوام تم لوگوں کو بحیرہ عرب میں غرق کردے گی اور وہ بھی ہمیشہ کے لئے
بحیرہ عرب میں تو تحریک انصاف غرق ہو چکی ہے
وہ بھی ہمیشہ کے لیے
دس سال کا منصوبہ اور تین سال بعد ہی جوتے مار کر نکال دیا گیا
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
???????

آب یہ حال ہو گیا ہے بدنام ترین کرپٹ ترین زرداری کے کتے بھونکیں گے اور اس ملک کے قابل پڑھے لکھے ہوشمند لوگ اس امپورٹڈ حکومت کے ان پڑھ لوگوں کی بھونک بھی سنیں گے
جو اس ملک کے لوگ سننے کو راضی ہوتے تو ملک بھر میں لوگ زرداری کوووٹ دیتے عزت دیتے ۔
ان حالات میں جو حال کر دیا لوگوں کی زندگی کا اس پر لعنتیں بے شمار اس تھریڈ پوسٹر پر اور اس کے نیچے جتنے کمنٹ آیں گے اس کوگن کر اپنی اوقات کا پتہ لگا لینا
FWMm7nSWAAAswAI

یہ ہوتی ہے اوقات
اوقات کا فیصلہ ووٹ سے ہوتا ہے کمنٹ سے نہیں
 
Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
Yes.
It is for this very reason people like their masters, who loot & plunder poor people's hard earned money so shamelessly, Allah starts their punishment right in this world. Faryal Talpur, Pholan Devi of Sindh, her child (perhaps only child) is disabled... Down's Syndrome. Similarly Zardari dog's only son is a transgender.
Ok God punishes a person without reason just for wrongdoing of his parents ?????
This kind of mentality exists only in PTI youthia who don't have any ethics and values !!!!!!
I have also seen disabled children of PTI supporters so they are punished for zani Imran Niazi support ???
Imran niazi will soon be behind bars and this will be the real rage of God !!!!
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sindh ka local body election Dakao ne jeeta..ye ham nahi keh rehay..ye Zardari k sathi.Molvi Fazulo..MQM keh rahi ha..
Pakistan ka wahid election ha Jo dakao ke sar par jeeta gia..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sindh mein Gov raj lagao aur election karwao..Zardari ka Sindh se nam o nishan mit jaya ga..chahay kal hi election karwa lo...
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)

سندھ کی غیور عوام نے عمران نیازی کے منہ پر جو تمانچہ مارا ہے یہ اس کی سیاسی موت کے برابر ہے اور اس کے بعد پنجاب کی عوام عمران نیازی کی سیاست کو دفنانے کے لیے تیار ہے . عمران نیازی ماضی کا قصہ بن چکا ہے . عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے . عمران نیازی کی نہ اہلی کی وجہ سے عوام کو جو مہنگائی کے سونامی کا سامنا ہے اس پر عوام حقیقی مجرم عمران نیازی کی اصلیت جان چکی ہے . عمران نیازی نے جو معاہدہ کیا اس کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو چکا ہے . عوام کا مجرم تو عمران نیازی ہی ہے یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے . بات تب تھی اگر عمران نیازی نے عوام کی کوئی خدمت کی ہوتی . عمران نیازی اپنے چار سالہ دور میں ایک منصوبہ بھی عوامی بھلائی کا نہیں لگا سکا . اب عمران نیازی کی ڈرامے بازیوں کا عوام پر کوئی اثر نہیں ہو گا . عوام فیصلہ کر چکی ہے کہ وہ اب عمران نیازی کو دوبارہ چانس نہیں دے گی . سندھ کے نتائج تو صرف ایک ٹریلر عمران نیازی کا کے پی کے میں بھی مکمل صفایا ہو جاۓ گا . عمران نیازی ایک چلا ہوا کارتوس ہے اب اس کی عوام میں کوئی پزیرائی نہیں
جس وقت عمران نیازی گیدڑ کی طرح اسلام آباد دھرنے سے بھاگا تھا ایسے جیسے صبح صبح شہر کے باہر گیدڑ چیخیں مار کر بھاگ جاتے ہیں اس نے احتجاج کا چھ دن کا وقت دیا تھا لیکن ابھی تک عمران نیازی دھرنے کا کوئی وقت نہیں دے سکا ہے جس کا مطلب یہ ہی ہے عمران نیازی کی سیاست ختم ہو چکی ہے . عوام عمران نیازی کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں . عمران نیازی کسی قسم کا احتجاج کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا . پہلے بھی عمران نیازی کی سیاست اسٹبلشمنٹ کی مرہون منت تھی اب جب سر سے اسٹبلشمنٹ کی چھتری اتر گئی ہے تو مارا مارا پھرتا ہے . پنجاب میں عمران نیازی کا مکمل صفایا ہو گا وہ بہت بڑے مارجن سے سیٹیں ہارے گا . تحریک انصاف کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی کیوں کے عوام اب فیصلہ کر چکی ہے کہ عمران نیازی کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہوا ہے اور عوام اس کی شعبدے بازیوں میں آنے والی نہیں​
tu harami marra ni abhi tuk?