عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،پیٹرول195روپےفی لیٹر ہونے کا امکان؟

shehbaz-petrol-inc.jpg

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کئےجانے امکان ہے،عوام کیلیے بری خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی ، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے۔

ساری سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں فی لیٹر پیٹرول 45 روپے 15پیسے مہنگا ہوگا، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 195 روپے کا ہوجائے گا،ذرائع کے مطابق اوگرا نے وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کر دیا ہے، فی لیٹر پیٹرول پر حکومت 29 روپے 60 پیسے سبسڈی دیتی ہے،جبکہ مئی سے فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 45 روپے 14پیسے تک پہنچ جائے گی۔

اس وقت ڈیزل پر فی لیٹر سبسڈی 73روپے 4 پیسے ہے، 16 مئی سے ڈیزل پر سبسڈی 85 روپے 85 پیسے تک پہنچ جائے گی، مکمل سبسڈی ختم کرنے سے ڈیزل کی قیمت 230 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔

مٹی کے تیل پر فی لیٹر سبسڈی 43 روپے 16پیسے ہے،مئی سے مٹی کے تیل پر فی لیٹر سبسڈی 50.44 روپے ہوجائے گی، مٹی کے تیل پر ساری سبسڈی ختم کرنے سے فی لیٹر قیمت 176روپے ہوجائے گی۔

لائٹ ڈیزل آئل پر اس وقت فی لیٹر سبسڈی 64.70 روپے ہے، 16 مئی سے لائٹ ڈیزل پر یہ سبسڈی 68 روپے فی لیٹر ہوجائے گی، لائٹ ڈیزل کی مکمل سبسڈی ختم ہونے سے فی لیٹر قیمت 186روپے31 پیسے ہوجائے گی۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدرے بھی پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا باعث ہے، وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
I heard the price will increase to Rs.220 per liter next month...The reason behind is removal of subsidy ,demand of oil increased ,and top of it million liter of oil will be stolen.....
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایچ کیو اور اسلام آباد میں مل کر کھانے کا موسم واپس آ گیا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
shehbaz-petrol-inc.jpg

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پردی جانے والی سبسڈی ختم کئےجانے امکان ہے،عوام کیلیے بری خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ اوگرا نے ورکنگ مکمل کرلی ، سبسڈی کو مرحلہ وار ختم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی،حتمی فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کرینگے۔

ساری سبسڈی ختم ہونے کی صورت میں فی لیٹر پیٹرول 45 روپے 15پیسے مہنگا ہوگا، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول 195 روپے کا ہوجائے گا،ذرائع کے مطابق اوگرا نے وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کر دیا ہے، فی لیٹر پیٹرول پر حکومت 29 روپے 60 پیسے سبسڈی دیتی ہے،جبکہ مئی سے فی لیٹر پیٹرول پر سبسڈی کی یہ رقم 45 روپے 14پیسے تک پہنچ جائے گی۔

اس وقت ڈیزل پر فی لیٹر سبسڈی 73روپے 4 پیسے ہے، 16 مئی سے ڈیزل پر سبسڈی 85 روپے 85 پیسے تک پہنچ جائے گی، مکمل سبسڈی ختم کرنے سے ڈیزل کی قیمت 230 روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔

مٹی کے تیل پر فی لیٹر سبسڈی 43 روپے 16پیسے ہے،مئی سے مٹی کے تیل پر فی لیٹر سبسڈی 50.44 روپے ہوجائے گی، مٹی کے تیل پر ساری سبسڈی ختم کرنے سے فی لیٹر قیمت 176روپے ہوجائے گی۔

لائٹ ڈیزل آئل پر اس وقت فی لیٹر سبسڈی 64.70 روپے ہے، 16 مئی سے لائٹ ڈیزل پر یہ سبسڈی 68 روپے فی لیٹر ہوجائے گی، لائٹ ڈیزل کی مکمل سبسڈی ختم ہونے سے فی لیٹر قیمت 186روپے31 پیسے ہوجائے گی۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدرے بھی پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کا باعث ہے، وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
باجوے بے غیرت، تیرے لاۓ ہوۓ چمپو اب تیرے ٹینکوں اور جیپوں کے بھی پیچھے پڑ گئے۔ امید ہے عوام کے ان کے سامنے لیٹنے کے وقت پر ان کی ٹینکیاں خشک ہوں گی
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
آج امریکہ برطانیہ کینیڈا کے گیس اسٹیشن کی قیمتوں سے موازنہ نہیں کیا جائے گا

آج یہ نہیں کہا جائے گا کہ پاکستان میں مہنگائی عمران خان کی وجہ سے ہے؟
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Copied
Petroleum prices to go up on Monday. Petrol 46/litre, diesel 84/litre. Already RLNG prices increased by 40% yesterday. Electricity tariff to go up by Rs7/unit. Clearly the global energy crisis is hitting Pakistan. But experience PMLN lot exposed also. They don’t have policy
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Noon leak is known to ruin economy not to build it.

On the contrary PTI not only took bold/unpopular decisions but all economic indicators Like Revenue collection, exports, remittances, job creation, GDP etc went into positive as well.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور