عوام پیپلز پارٹی کے خلاف بھونکنے والے میڈیا پر یقین نہ کریں،بلاول بھٹو

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Hijrae ubh kafee buchae purrh likh chukae hein pakistnioun kaa tum huramioun kaa putta chull chuka hae LOOTER ZALIM HIJRAE WADAERAE stfkup jhootae
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
لیجیے بلو رانی کے اچھل کود اور بے عزت ہونے کا موسم آیا چاہتا ہے پھر اس بے بی کی ایکٹنگ شروع اس پرچی چیرمین جس زندگی میں آج تک کوئی کام نہیں کیا پھدک پھدک کر ہر کسی کو مشورے دیتا ہے اور تنقید کرتا ہے اس یہ بات سیکھائی گئی ہے بس تم نے جہاں تقریر کرنی ہے وہاں اپنے اندر بھٹو کی روح آجانے کی کی ایکٹنگ کرنی ہے اور ہم نے نعرے لگوانے ہیں بھٹو اگیا بھٹو آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور لوگوں کو گمراہ کرنا ہے اسے اپنے باپ کا پتا نہیں جس کی کرپشن پر ڈاکومینٹریاں بن چکی ہے جس کو عالمی سطح پر ایک کرپٹ سیاستدان کے نام سے جانا چاہتا ہے اس کو 10 پرسنٹ کا نام دیا جاتا ایک نمبر کا فراڈیا جس کا سفر بمبو سینما سے شروع ہو کر وزیراعظم ہاؤس سے ہوتا ہوا صدر پاکستان تک جاتا ہے
 

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Ye sach hai. Media sirf shareef family k sath hai. Baqee sindhi ki wese bhi is mulk ma auqat nhi. Media to bus sirf 1 region k liye hai baqee pakistani L per charhay. I hate ppp magar jo sach ha wo yehi hai.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بس بلاول کو بھونکنے دیں کیونکہ بھونکنے کے سوا بے چارے کے کریڈٹ پر کچھ نہیں ہے.