عوام کو اعتماد میں لیں گے، آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی: خواجہ آصف

imran-khan-khawaja-saof-shaz.jpg

وزیردفاع 48گھنٹے میں اہم فیصلے کا اعلان کرینگے

وزیردفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیا،جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں خواجہ آصف نے کہا کہ آخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی ، عمران خان وہ شخص ہے جو جس ہاتھ سے کھاتا ہے ، اسی کو کاٹتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آخر بلی تھیلے سے باہر آگئی،عمران خان نے نیوٹرل کرتے کرتے فوج پر براہ راست الزام لگادیا۔ انہیں نیوٹرل ہونے پر تکلیف یہ ہے کہ اس وینٹیلیٹر کے بغیر اُن کی سیاست زندہ نہیں رہ سکتی، فوج نے اس کے لیے اپنی ساکھ داؤ پر لگائی اور آج سے میر جعفر کا الزام سننا پڑ رہا ہے،عمران خان مہنگائی، کرپشن اور دیگر الزامات سے بچنے کی کوششیں کررہے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان میں اتنی سمجھ بھی نہیں کہ وہ خود پر لگنے والے الزامات کو جانچ سکیں کہ کس وجہ سے لگ رہے ہیں،اس وقت عمران کی حکومت ان کے پاس ہوتی جس طرح اسٹیبلشمنٹ نے ساتھ دیا ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کا یہ پروجیکٹ 2011 میں شروع ہوا، اسٹیبلشمنٹ نے اس بندے کو سپورٹ کرنے کے لیے اپنی ریپوٹیشن بھی داؤ پر لگائی،عمران خان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں رہا، اسے اقتدار کا نشہ ہوگیا ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ سابق حکومت کے ایسے ایسے اسکینڈلز ہیں کہ سوچ نہیں سکتے، پچھلی حکومت سے گورننس اور معاشی حالات ٹھیک نہیں ہو رہے تھے ، تو اس میں فوج کا کیا قصور؟ فوج نے عمران خان سے یہ تو نہیں کہا تھا کہ اپنے کرونیز کو کھلی چھٹی دو ، خود ہیلی کاپٹر کے رکشے پر بیٹھ کر اٹھانوے کروڑ کا خرچہ کرو۔

دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ انہوں نے اہم فیصلے کرلیے ہیں، آئندہ 48 گھنٹوں میں عوام کو اعتماد میں لیں گے،گزشتہ روز لیگی قیادت کے درمیان مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پرغورکیا گیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام معاملات پراتحادیوں سے مشاورت کے بعد کوئی لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ انہوں نے اہم فیصلے کرلیے ہیں ، اپنا کیس اتحادیوں سے مل کر عوام کے سامنے رکھیں گے،آئندہ 48 گھنٹوں میں عوام کو اعتماد میں لیں گے، تاکہ ملک میں غیر یقینی کی صورتحال کا خاتمہ ہو۔

انہوں نے کہا ہم پر دباؤ صرف پاکستان کے عوام کا ہوسکتا ہے اور کسی کا نہیں ہے،چاہتے ہیں ملک میں استحکام آئے اور تباہی کا سدباب کیا جا سکے۔ان کا کہنا تھا ہم اکیلے کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں، نہ کرنا چاہیے، اسٹیک صرف مسلم لیگ ن کا نہیں، پیپلز پارٹی، جے یوآ ئی،بی این پی مینگل، بی اے پی اور ایم کیو ایم کا بھی سٹیک ہے، جب تک اتحادی آن بورڈ نہیں ہوں گے کسی فیصلے پر نہیں پہنچ سکتے۔

انہوں نے کہا ہم بھی نیب کی حراست رہے لیکن ہم نے کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا۔انہوں نے کہا کہ جب ہم سمجھیں گے کہ عوام کے پاس جانے کی ضرورت ہے تو ایک اسیکنڈ نہیں ہچکچائیں گے۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اب تو انکی بلیاں بھی روز روز تھیلیوں سے نکل کر چوہے بن گئی ہیں
????
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
در لعنت بلڈاگ صفدر کے گھر کسی چوہے کئُ شکل کے حرامی مہمان کی زنا کاری کے نتیجے میں پیدا ہوئے گشتی زاد
 
انقلاب

اور اس تھتھے کی بلی بھاگ گئی

Kashmala Tariq Got Married To Waqas Khan At The Age of 48​

October 26, 2020
0
https://www.facebook.com/sharer.php...m/2020/10/26/kashmala-tariq-wedding-pictures/
https://twitter.com/intent/tweet?te...-tariq-wedding-pictures/&via=Showbiz+Pakistan
https://pinterest.com/pin/create/bu...he is married to a businessman named Waqas...
Kashmala Tariq Wedding

Kashmala Tariq is a well-known politician and is considered as a beautiful politician. She is married to a businessman named Waqas Khan at the age of 48. She is the only Pakistani politician to have won the CWP election in India.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ye log tu kae salo se thailo se bahir aya howay hain...We know what they have decided in London via instructions from USA..India..and Neutrals...
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ab in choro ko koi dheel nahi di jaya gi..In gha.daro ko Pakistan mein sayasat karnay ka koi haq nahi.Mulk dushman aur America ke yaar hain.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
آئ جے آئ بنانے سے لے کر آج تک فوج نے نورے کا ساتھ دیا اور خلائ مخلوق اور دہشت گرد کہلائے کیونکہ اس بار ان کی حکومت نہیں بنی تھی