عوام کو ریلیف کی بھاری قیمت، ڈالر ایک بار پھر تیور دکھانے لگا

2%D8%AF%DB%81%D9%84%D9%84%D8%A7%D9%81.jpg

آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن دوپہر کے وقت ایک بار پھر ڈالر تیور دکھانے لگا اور روپیہ لڑکھڑا کر اچانک 2روپے 4 پیسے اپنی قدر کھو گیا اور انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر 207 روپے 7پیسے کا ہو گیا۔

روپے کی قدر میں یہ حیرت انگیز کمی اس وقت سامنے آئی جب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے 22 جولائی کو ہونے والے وزیراعلیٰ کے انتخابات سے قبل 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہم کرنے کے اعلان کر دیا۔

https://twitter.com/x/status/1544260880392749057
اس اعلان کے بعد ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی اور خیال کیا جانے لگا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی تاخیر کی ایک اور وجہ کو پنپنے جا رہی ہے۔ کیونکہ ایسے ریلیف پیکج کے اعلان سے 6 بلین ڈالر کے پروگرام میں مزید تاخیر ہو سکتی ہے۔

کیونکہ یہ ریلیف کچھ عرصہ برقرار رہا تو ریکوری کے رجحان کو متاثر کرے گا۔ یہ خبر اس حقیقت کے باوجود سامنے آئی ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کل آئی ایم ایف پروگرام کی معطلی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا تھا اور کہا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ توسیعی فنڈز سہولت (ای ایف ایف) پروگرام ٹریک پر ہے۔

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کو کرنسی گرین بیک کے مقابلے میں 204.56 روپے کی تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔

جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے قرض کی اگلی قسط کے حصے کے طور پر 2 بلین ڈالر کے اجراء سے قبل امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کے 200 روپے سے نیچے آنے کی پیش گوئیوں کے ساتھ آنے والے چند دنوں میں یہ رجحان مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔

روپیہ جون کے وسط میں گرین بیک کے مقابلے میں 211.93 روپے کی اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا تھا، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8.2 بلین ڈالر کے محض پانچ ہفتوں کے درآمدی کور کی انتہائی نچلی سطح پر آ گئے تھے اور آئی ایم ایف کا قرضہ پروگرام دوبارہ شروع ہونے میں تاخیر کی قیاس آرائیاں تھیں۔

تاہم گزشتہ ہفتے چین کی جانب سے پاکستان کو 2.3 بلین ڈالر قرض دینے کے بعد ذخائر 10 بلین ڈالر سے اوپر ہو گئے تھے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بات ہے سازش رجیم چینج کی امپورٹڈ حکومت کے ترجمان افتخار بابر یعنی باجوے کی قبض کشا گولی کی طرف سے پاکستان کی مستحکم اکانومی اور ڈالر کے کمزور ہونے کا کوئی قبض کشائی بیان نہیں آیا
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
میرے خیال میں ڈالر ابھی اور اوپر جائے گا جب روپیہ چھپے گا
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
چلو شکر ہے جو ریلیف (این آر او ٹو) انہوں نے خود کو دیا ہے وہ بھاری ثابت نہیں ہو رہا۔
ان کا خود کا کام پورا ہونا چاہیے باقی قوم جائے بھاڑ میں۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Lagta ha $$ mafia Gov m ander majod ha.Last 3 months mein Arabo rupay kamaya ha $$ mafia ne..
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Ejeeb bebasi ki hallat ha mulk ki.
Pak Army Choro.Dakao ka sath de rahi ha.Adlia bhi in corrupt logo k sath ha.NAB m tarmeem se mulk m amlan corruption ko khuli chutti di ja rahi ha.Hamza Jo SC ki guarantee se CM bana.Khulay aam pre poll rigging kar raha ha.FIRs ka juma bazar laga ha.Judges aur Army mulk ki tabhae par mazay se amb choos rehi ha....Heraat ha yar..Lagta ha Pakistan aik lawaris mulk ha.
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
fools are those that think petrol hike can keep dollar in place, everything goes down shit and only sol is what IK was doing i.e., raise exports but these madarchods are too incompetent to do that
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
IMF knows the cheats ruling the country. Therefore, they are giving lollypop after lollypop instead of awarding a meager loan of 1 billion dollars. Even discussion with US US ambassador did not work out properly.

Bajwa and Imported Govt have brought a new strategy to get a mega bailout from IMF. This has worked on the PTI and the Pakistan People.

1. Bark, Scold and Shout on IMF
2. Surprise visits to their offices (and mouj maila if office closed)
3. Threatening calls from Rana Sana and Tarar-type people
4. Sending them Bhatta receipts for a billion dollar.
5. Filing FIRs on IMF officers and their wives/gfs for stealing buffaloes from raiwand
6. Arresting IMF country officers or 35 punctures to their cars/body
7. Attack on IMF office using Gundas
8. Model town massacre on IMF staff or ex-staff.
9. Hamza Shahbaz provides subsidies to IMF chiefs.
10. Load shedding for IMF offices
11. Sending sorry and regrets to IMF in the name of Immi

Lets see what works out