عوام کے لئے بری خبر، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

12.jpg

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں میں اضافےکی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھیج دی۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے اضافے کی تجویز جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔


اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موجودہ لیوی اور جی ایس ٹی کے تحت تیار کی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کی سمری میں پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے فی لٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے فی لٹر اضافے کی تجویزدی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سےکرے گی جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر سے ہوگا۔
 

sawan1

Senator (1k+ posts)
یوتھیے بیغرت بولتے ہیں پاکستان صحی سمت جا رہا ہے ڈالر ، پیٹرول ، آٹا چینی، گھی ، ادویات سب مہنگی ہو گئی غریب خوکشیاں کرنے پے مجبور ان یوتھیوں کو ترقی نظر آ رہی ہے
پتہ نہیں یوتھیوں کا ذریعہ معاش کیا ؟
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یوتھیے بیغرت بولتے ہیں پاکستان صحی سمت جا رہا ہے ڈالر ، پیٹرول ، آٹا چینی، گھی ، ادویات سب مہنگی ہو گئی غریب خوکشیاں کرنے پے مجبور ان یوتھیوں کو ترقی نظر آ رہی ہے
پتہ نہیں یوتھیوں کا ذریعہ معاش کیا ؟
اگر ہر چیز مہنگی ہو گی ہے اور لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں تو تم نے ابھی تک
خود کشی کیوں نہیں کی جھوٹے ؟ ?
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
ویسے اب تو بنتا ہے عمران خان کو مان لینا چاہیے کہ میں جو حکومت میں آنے سے پہلے کہتا تھا سب جھوٹ تھا۔۔۔۔
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے اب تو بنتا ہے عمران خان کو مان لینا چاہیے کہ میں جو حکومت میں آنے سے پہلے کہتا تھا سب جھوٹ تھا۔۔۔۔
عمران خان نے تو جو کہنا تھا وہ که دیا …...بس
جا بابا معاف کر…...کتے کی نینی صاف کر. ?