عون چودھری، جہانگیر ترین توبہ توبہ کر کے تحریک انصاف سے نکلے، مریم نواز

rahail

Senator (1k+ posts)
Yeh he fitna harafa mujrima Jhangeer Tareen ko cheeni choor kehti thee. Baysharam baygherat burhya.
Burhiya keh kar app ne mere dimagh mein majood khobsaurat khakha tabah kar diya. Abhi kisi post mein Hussain sb ne maryam nawaz kay diagram ka zikhr e mamnooah kia tha.. Us se khobsaurat khiyalat ne janam liya.. Ap ne maar deye who khiyalaat.. haa!
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
New-Project-2022-07-04-T223223-633.jpg
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
صفدر چوکیدار توبہ توبہ کرتے ہوۓ گیراج سے نکلا، اور تو اور ، اس نانی ۴۲۰ نے تو قطری کو بھی توبہ توبہ کروا دی۔ اس نے بھی آنا اور پوچھنا چھوڑ دیا ہے۔ اب یہ بہت زیادہ فرسٹریٹ ہو گئ ہوئ ہے اس لۓ ہر وقت عمران عمران کرتی ہے۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
وہ لوٹےجنہیں تو اے ٹی ایم کہتی تھیں اور عون چوہدری منشیات کا سپلایر۔ وہ تمہیں جھوٹی جعلساز تمہیں بھی اچھی طرح جانتے ہیں جلسوں میں توبہ توبہ کر چکے ہیں ۔اور جب نکلیں گے تو اس سے بڑا حج کر کے اور استغفار کر کے نکلیں گے جب تمہاری اصلیت دیکھ لی بچ کر رہنا ان سے
 
Last edited:

satifhasan

Minister (2k+ posts)
han wahan say niklay or tumhari DALDAL ma phans gai.
woh kehtay hain na, ASMAN SA GIRA KHAJOOR MA ATKA
but yeh KHAJOOR ma nahi KANJAROON ma phans gai