عید الفطر، سعودیہ کو خوش کرلیا، اللہ کو ناراض

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں ایسی عقل سے پیدل احمق اور منافق حکومت پہلی بار آی ہے کہ جس نے مذہب کو سیاست میں گھسیڑ کو پوری طرح آلودہ کردیا ہے۔ دورہ سعودیہ میں شاہوں کی چاپلوسی کے ریکارڈ قائم کئے گئے۔ مودی کی حمایت میں وزیرخارجہ کا بیان اور پھر پرانی تنخواہ پر خدمات بجا لانے کا یقین دلایا گیا۔ اور آج عید بھی سعودیہ کے ساتھ منانے کا اعلان کرنا ثابت کرتا ہے کہ حکومت میں ایسے لوگ ہیں جنکو اللہ کی فرمانبرداری کی بجاے اپنے دنیاوی باسز کی چاپلوسی میں زیادہ فائدہ دکھای دے رہا ہے
کے پی کے میں ہر سال سعودیہ کے ساتھ عید کی جاتی ہے۔ کیونکہ مولوی پوپلزئی اپنے آباو اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوے یہ کام کررہا ہے اور اس کو سعودی فنڈز ہرسال ملتے ہیں۔ مگر پاکستان کے بڑے صوبوں میں عید سعودیہ کے ساتھ منانے کا کوی رواج نہیں تھا
امسال فواد چودھری نے پہلے ہی سائینس کی مدد سے بتا دیا تھا کہ چاند دیکھنا ممکن نہیں لہذا عید جمعرات کو نہیں ہوگی۔ اس کے باوجود ڈنڈے کے زور پر عید کروانا کیا معنی رکھتا ہے؟ کیا پاکستان میں اب اسلامی شعائر پر عمل کرنا ناممکن بنایا جارہا ہے ؟
لیک ویڈیوز میں مولوی بھی یہی کہہ رہے تھے کہ کوی معتبر شہادت نہیں سواے پشاور کے جو صرف پوپلزئی کے دھڑے کے لوگ ہیں،شہادت دیتے وقت ان کے ذہن میں شائد یہ بات ہوتی ہے کہ چاہے ہم نے نہیں دیکھا مگر سعودیہ میں کل عید ہے تو ضرور چاند نکلا ہوگا۔ یہ جہالت کی ایک خوفناک قسم ہے کے بندہ ثواب سمجھ کر جھوٹ بولتا رہے اور اکثر ملا یہی درس بھی دیتے ہیں کہ ثواب کی خاطر جھوٹ بولو
آخر پر یہ بتا تا چلوں کہ اگرچہ حکومت نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں۔ معیشت غلط راہوں پر ڈال کر تباہ کردی، کرنسی کو ڈی ویلیو کردیا، فوڈ مافیاز کو طاقتور بنا دیا، خارجہ پالیسی اور اداروں کے ساتھ ٹکراو پیدا کیا، فوج کو سیاست میں گھسیٹا وغیرہ مگر یہ سب انسانی غلطیاں تھیں ۔جن کا تدارک ہوسکتا ہے ۔ مگر اللہ کے دین میں دخل دینا ناقابل معافی گناہ ہے۔یہ شیطانی کام حکومت کیلئے بہت بھیانک ثابت ہوگا
میں چیلنج سے سب کو بتا رہا ہوں کہ اللہ کے دین میں سیاست چمکانے کیلئے دخل اندازی ان کو بہت مہنگی پڑے گی بہت جلد ان پر مصیبت پڑے گی جو سب کو بہا لے جاے گی کیونکہ انہوں نے جو بھیانک غلطی کی ہے وہ اللہ کے دین میں دخل اندازی کی ہے۔ مودی بھی یہی سزا بھگت رہا ہے کیونکہ اس نے ایک مسجد کی جگہ مندر بنوا کر یہ ثابت کرنا چاہا تھا کہ اس کا مذہب سچا ہے اور اسلام جھوٹا۔ اس وقت مودی بہت طاقتور تھا مگر صرف ایک سال میں آج مودی کی طاقت زیرو ہوچکی ہے اور عوام سے چھپتا پھر رہا ہے۔ اللہ نے مودی کو بتا دیا کہ اس کی تو مچھر جتنی بھی حیثیت نہیں ہے
پاکستان میں اسلام سے پنگا لینے والی نیازی حکومت بھی بہت جلد مصیبتوں میں گھری دکھای دے گی ابھی بھی صورتحال بہت گھمبیر ہے جو مزید خراب ہوجاے گی
ببر شیر کی یہ تحریر نصاب کا حصہ بننے والی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملک میں اللہ کو خوش کرنے کی روایت ہوتی تو یہ دن نا دیکھنا پڑتا
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں ایسی عقل سے پیدل احمق اور منافق حکومت پہلی بار آی ہے کہ جس نے مذہب کو سیاست میں گھسیڑ کو پوری طرح آلودہ کردیا ہے۔
تیرے مفرور حرامی لیڈر نے ختم نبوت میں تبدیلی کرکے بڑا معرکہ مارا تھا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کے پی کے میں ہر سال سعودیہ کے ساتھ عید کی جاتی ہے۔ کیونکہ مولوی پوپلزئی اپنے آباو اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوے یہ کام کررہا ہے اور اس کو سعودی فنڈز ہرسال ملتے ہیں۔ مگر پاکستان کے بڑے صوبوں میں عید سعودیہ کے ساتھ منانے کا کوی رواج نہیں تھا
عید چاند دیکھ کر منائی گئی حرامی کنجر پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
امسال فواد چودھری نے پہلے ہی سائینس کی مدد سے بتا دیا تھا کہ چاند دیکھنا ممکن نہیں لہذا عید جمعرات کو نہیں ہوگی۔ اس کے باوجود ڈنڈے کے زور پر عید کروانا کیا معنی رکھتا ہے؟
تو نہ کرتا عید ڈنڈے کے زور پر ۔ آج کرلیتا اپنی مرضی سے حرامی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں ایسی عقل سے پیدل احمق اور منافق حکومت پہلی بار آی ہے کہ جس نے مذہب کو سیاست میں گھسیڑ کو پوری طرح آلودہ کردیا ہے۔ دورہ سعودیہ میں شاہوں کی چاپلوسی کے ریکارڈ قائم کئے گئے۔ مودی کی حمایت میں وزیرخارجہ کا بیان اور پھر پرانی تنخواہ پر خدمات بجا لانے کا یقین دلایا گیا۔ اور آج عید بھی سعودیہ کے ساتھ منانے کا اعلان کرنا ثابت کرتا ہے کہ حکومت میں ایسے لوگ ہیں جنکو اللہ کی فرمانبرداری کی بجاے اپنے دنیاوی باسز کی چاپلوسی میں زیادہ فائدہ دکھای دے رہا ہے
کے پی کے میں ہر سال سعودیہ کے ساتھ عید کی جاتی ہے۔ کیونکہ مولوی پوپلزئی اپنے آباو اجداد کے نقش قدم پر چلتے ہوے یہ کام کررہا ہے اور اس کو سعودی فنڈز ہرسال ملتے ہیں۔ مگر پاکستان کے بڑے صوبوں میں عید سعودیہ کے ساتھ منانے کا کوی رواج نہیں تھا
امسال فواد چودھری نے پہلے ہی سائینس کی مدد سے بتا دیا تھا کہ چاند دیکھنا ممکن نہیں لہذا عید جمعرات کو نہیں ہوگی۔ اس کے باوجود ڈنڈے کے زور پر عید کروانا کیا معنی رکھتا ہے؟ کیا پاکستان میں اب اسلامی شعائر پر عمل کرنا ناممکن بنایا جارہا ہے ؟
لیک ویڈیوز میں مولوی بھی یہی کہہ رہے تھے کہ کوی معتبر شہادت نہیں سواے پشاور کے جو صرف پوپلزئی کے دھڑے کے لوگ ہیں،شہادت دیتے وقت ان کے ذہن میں شائد یہ بات ہوتی ہے کہ چاہے ہم نے نہیں دیکھا مگر سعودیہ میں کل عید ہے تو ضرور چاند نکلا ہوگا۔ یہ جہالت کی ایک خوفناک قسم ہے کے بندہ ثواب سمجھ کر جھوٹ بولتا رہے اور اکثر ملا یہی درس بھی دیتے ہیں کہ ثواب کی خاطر جھوٹ بولو
آخر پر یہ بتا تا چلوں کہ اگرچہ حکومت نے بہت ساری غلطیاں کی ہیں۔ معیشت غلط راہوں پر ڈال کر تباہ کردی، کرنسی کو ڈی ویلیو کردیا، فوڈ مافیاز کو طاقتور بنا دیا، خارجہ پالیسی اور اداروں کے ساتھ ٹکراو پیدا کیا، فوج کو سیاست میں گھسیٹا وغیرہ مگر یہ سب انسانی غلطیاں تھیں ۔جن کا تدارک ہوسکتا ہے ۔ مگر اللہ کے دین میں دخل دینا ناقابل معافی گناہ ہے۔یہ شیطانی کام حکومت کیلئے بہت بھیانک ثابت ہوگا
میں چیلنج سے سب کو بتا رہا ہوں کہ اللہ کے دین میں سیاست چمکانے کیلئے دخل اندازی ان کو بہت مہنگی پڑے گی بہت جلد ان پر مصیبت پڑے گی جو سب کو بہا لے جاے گی کیونکہ انہوں نے جو بھیانک غلطی کی ہے وہ اللہ کے دین میں دخل اندازی کی ہے۔ مودی بھی یہی سزا بھگت رہا ہے کیونکہ اس نے ایک مسجد کی جگہ مندر بنوا کر یہ ثابت کرنا چاہا تھا کہ اس کا مذہب سچا ہے اور اسلام جھوٹا۔ اس وقت مودی بہت طاقتور تھا مگر صرف ایک سال میں آج مودی کی طاقت زیرو ہوچکی ہے اور عوام سے چھپتا پھر رہا ہے۔ اللہ نے مودی کو بتا دیا کہ اس کی تو مچھر جتنی بھی حیثیت نہیں ہے
پاکستان میں اسلام سے پنگا لینے والی نیازی حکومت بھی بہت جلد مصیبتوں میں گھری دکھای دے گی ابھی بھی صورتحال بہت گھمبیر ہے جو مزید خراب ہوجاے گی
ببر شیر کی یہ تحریر نصاب کا حصہ بننے والی ہے
پاکستان میں حکومت نے اسلام سے پنگا لیا ہے یہ بات آپ کو خواب میں بتائی گئ ہے کوئی فرشتہ آیا ہے یا پھر مفتی منیب علیہ ما علیہ نے بتائی ہے آخر اس یقین کی وجہ کیا ہے