عید مبارک

Annie

Moderator
اسلام علیکم فورم والو ، سب کو عید مبارک
ابھی عید منا رہے ہیں یا سو رہے ہیں جہاں بھی ہیں سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

339306.gif
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خیر مبارک

?تھریڈ پر پہلا کمنٹ پچیس منٹ بعد​
 
Annie

Moderator
Wow, Eid Mubarak Annie . You drop off to say Eid greetings or you will be on here for some time ?
خیر مبارک
آپکو بھی بہت عید مبارک
سوچا آج عید ہے پرانی بیٹھک میں جاتے ہیں لیکن یہاں تو سب سو رہے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
خیر مبارک
آپکو بھی بہت عید مبارک
سوچا آج عید ہے پرانی بیٹھک میں جاتے ہیں لیکن یہاں تو سب سو رہے ہیں
یہ کب جاگنے والے ہیں ۔ سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسے ۔
آپ آج کل کہاں مصروف ہوتی ہیں ؟
 
Annie

Moderator
یہ کب جاگنے والے ہیں ۔ سونے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسے ۔
آپ آج کل کہاں مصروف ہوتی ہیں ؟
اسی لیے اتنی خاموشی ہے یہاں
یہ تو لگتا ہے کہیں اور ہی آگئی ہوں
میں آجکل سوشل میڈیا پر کم ہی اکٹیو ہوں ، لاک ڈاون میں ہیں ہم ،
آپ کیسے ہیں ؟
 
socrates khan

Councller (250+ posts)
خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک
?
جی شاید آٹھ دس ماہ بعد آئ ہوں اسی لیے یہاں ممبرز پہچانتے ہی نہیں

محبت کے مسافر جب ، پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو ان کے چاہنے والے ، سنورنا بھول جاتے ہیں

تری رخصت پر اےہمدم ہوائیں تھم سی جاتی ہیں
مرے آنگن کے سارے گل مہکنا بھول جاتے ہیں

پرندے تیرے آنے پر ، سریلے گیت گاتے ہیں
مگر پھر تیرے جاتے ہی چہکنا بھول جاتے ہیں

سب دوستوں کو عید مبارک۔۔۔
 
? واہ واہ بہت خوب ، ویسے میں شاعری سمجھنے میں نالائق ہوں پر اسکی تو سمجھ آگئی
خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک
خوش رہئے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
محبت کے مسافر جب ، پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو ان کے چاہنے والے ، سنورنا بھول جاتے ہیں

تری رخصت پر اےہمدم ہوائیں تھم سی جاتی ہیں
مرے آنگن کے سارے گل مہکنا بھول جاتے ہیں

پرندے تیرے آنے پر ، سریلے گیت گاتے ہیں
مگر پھر تیرے جاتے ہی چہکنا بھول جاتے ہیں

سب دوستوں کو عید مبارک۔۔۔
مسٹر سوکرٹ خان صاحب ، عید مبارک ۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
محبت کے مسافر جب ، پلٹنا بھول جاتے ہیں
تو ان کے چاہنے والے ، سنورنا بھول جاتے ہیں

تری رخصت پر اےہمدم ہوائیں تھم سی جاتی ہیں
مرے آنگن کے سارے گل مہکنا بھول جاتے ہیں

پرندے تیرے آنے پر ، سریلے گیت گاتے ہیں
مگر پھر تیرے جاتے ہی چہکنا بھول جاتے ہیں

سب دوستوں کو عید مبارک۔۔۔
خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک
?
جی شاید آٹھ دس ماہ بعد آئ ہوں اسی لیے یہاں ممبرز پہچانتے ہی نہیں
اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں گا
خود کو خود سے منہا کر کے دیکھوں گا

وہ شعلہ ہے یا چشمہ کچھ تو بھید کھلے
پتھر دل میں رستہ کر کے دیکھوں گا

کب بچھڑا تھا کون گھڑی کچھ یاد نہیں
لمحہ لمحہ یکجا کر کے دیکھوں گا

وعدہ کر کے لوگ بھلا کیوں دیتے ہیں
اب کے میں بھی ایسا کر کے دیکھوں گا

کتنا سچا ہے وہ میری چاہت میں
محسنؔ خود کو رسوا کر کے دیکھوں گا
 
Annie

Moderator
اپنا آپ تماشا کر کے دیکھوں گا
خود کو خود سے منہا کر کے دیکھوں گا

وہ شعلہ ہے یا چشمہ کچھ تو بھید کھلے
پتھر دل میں رستہ کر کے دیکھوں گا

کب بچھڑا تھا کون گھڑی کچھ یاد نہیں
لمحہ لمحہ یکجا کر کے دیکھوں گا

وعدہ کر کے لوگ بھلا کیوں دیتے ہیں
اب کے میں بھی ایسا کر کے دیکھوں گا

کتنا سچا ہے وہ میری چاہت میں
محسنؔ خود کو رسوا کر کے دیکھوں گا
واہ واہ
زبردست
?