عید چاند دیکھ کر ہی منائیں‌ گے - مفتی منیب الرحمن

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وزیر سائینس و ٹیکنالوجی جی، باقی کام کون سے سائنسی بنیاد پر ہوتے ہیں جو عید سائنسی بنیاد پر منائی جائے!؛

آپ مذہب کو چھوڑیں توانائی پیدا کرنے کے متبادل زرائع متعارف کروانے پر توجہ دیں​
 
sumisrar

Senator (1k+ posts)
چینج کو قبول کرنا کافی مشکل ھے خاص کر جب کسی کے اس سے روٹی روزی جائے

نماز بھی سورج کو دیکھ کے پڑھا کرو - گھڑی کا ٹائم کیوں رکھا ھے

کسی نے تو سٹارٹ کرنا ہے

فواد چوہدری ویل ڈن
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

محترم مفتی صاحب! سو بسم الله

آپکو کس نے منع کیا ہے کہ چاند دیکھے بغیر منائیں

جائیں اور عام پاکستانیوں کی طرح چاند دیکھیں اور عید منائیں

لیکن چالیس لاکھ کا سرکاری خرچہ کر کے نہیں . وہ دن گئے اب

اسمیں جھگڑا کیا ہے ؟؟؟​
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
yeh-des-he-andhy-logon-ka-ae-chand-yahan-na-nikla-kar.jpg
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
وزیر سائینس و ٹیکنالوجی جی، باقی کام کون سے سائنسی بنیاد پر ہوتے ہیں جو عید سائنسی بنیاد پر منائی جائے!؛

آپ مذہب کو چھوڑیں توانائی پیدا کرنے کے متبادل زرائع متعارف کروانے پر توجہ دیں​
Binoculars science ki istimaal kerni hai ... Direction science saye Laine hai Chand daikhna keh lia... Doosra illaka ki shahadat ko qabool naheen kerna .. yeh khulla tazaad naheen hai tu aur kia hai
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر سائینس و ٹیکنالوجی جی، باقی کام کون سے سائنسی بنیاد پر ہوتے ہیں جو عید سائنسی بنیاد پر منائی جائے!؛

آپ مذہب کو چھوڑیں توانائی پیدا کرنے کے متبادل زرائع متعارف کروانے پر توجہ دیں​
Iss may mazhab ka Kiya layna dayna
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

چاند کی پیدائش کا علم تو سائنس سے ممکن ہے اور اس کا اعتبار بھی ہے
مگر عبادات کو چاند کی روئیت سے جوڑا گیا ہے، یعنی چاند کو دیکھنا ہے نا کہ سائنسی اندازوں یا علم کی بنیاد پر۔ اور اس سلسلے میں دلائل بھی بہت ہیں

اسلئے اس موضوع کو سائنس کا یا سیاست کا موضوع نا بنایا جائے۔ یہ خالصتا شرعی مسلہ ہے اور علما دین چودہ سو سال سے روئیت پر متفق ہیں۔ سائنس کو گھسیڑ کر کر افتراق و انتشار پیدا کر کے شیطانوں والے کام نا کئے جائیں

BrotherKantu

اگر 1400 سال پہلے دوربین ہوتی تو دوربین سے دیکھنے کا ہی کہا جاتا.

کوئی عقل بھی چیز ہوتی ہے.

مسلمان اپنے دور میں ساری دنیا سے علم اور سائنس میں اگے تھے اور آج کا مسلمان عقل سے ہی پیدل ہے.

.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
jb aik jugat baaz ko vizarat mil jey to yahi hona hey.... vzarat pe science ore technology ki...
Jugat baaz ki ilmi awkaat ye hey k vo kehta hey k hubble telescope spurco ne khala me bheji hey....
juggat baaz ore uskey bazari kuttey mufti muneeb jesey shareef aadmi pe bhonkna shuru ho gae hain.....
Bhaand ministers sahab apni vazarat k kamo pe tawajo dain ore ye bhaand pun bund krain...
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

اگر 1400 سال پہلے دوربین ہوتی تو دوربین سے دیکھنے کا ہی کہا جاتا.

کوئی عقل بھی چیز ہوتی ہے.

مسلمان اپنے دور میں ساری دنیا سے علم اور سائنس میں اگے تھے اور آج کا مسلمان عقل سے ہی پیدل ہے.

.

اللہ کے بندے مقصد دیکھنا ہے۔ یہاں سائنس کا انکار کون کر رہا ہے؟
دوربین سے نظر آجائے تو دوربین سے ہی صحیح
اگر بادل ہوں افق پر تو 30 شعبان پوری کرنا ہے۔
مگر چاند کو دیکھنا ہے اور یہ حکم ربی ہے۔ اسمیں سائنس کا کیا تعلق؟

سائنس صرف چاند کی پیدائش کی پیشنگوئی کر سکتی ہے
روئیت ہوگی یا نہیں اسکی پیشنگوئی ممکن نہیں۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

محترم مفتی صاحب! سو بسم الله

آپکو کس نے منع کیا ہے کہ چاند دیکھے بغیر منائیں

جائیں اور عام پاکستانیوں کی طرح چاند دیکھیں اور عید منائیں

لیکن چالیس لاکھ کا سرکاری خرچہ کر کے نہیں . وہ دن گئے اب

اسمیں جھگڑا کیا ہے ؟؟؟​
ڈاکٹر صاحب جھگڑا چالیس لاکھ کا اورسر براہی کا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Binoculars science ki istimaal kerni hai ... Direction science saye Laine hai Chand daikhna keh lia... Doosra illaka ki shahadat ko qabool naheen kerna .. yeh khulla tazaad naheen hai tu aur kia hai
سائینس و ٹیکنالوجی کے نام پر چاند کی عمر کی فہرست مرتب کر لینا کھلا مذاق ہے. ایسی ویب سائیٹس موجود ہونگی جہاں سے یہ فہرست حاصل کی جا سکتی ہے. اس کے لئے منسٹری اور منسٹر کی کیا ضرورت ہے
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
سائینس و ٹیکنالوجی کے نام پر چاند کی عمر کی فہرست مرتب کر لینا کھلا مذاق ہے. ایسی ویب سائیٹس موجود ہونگی جہاں سے یہ فہرست حاصل کی جا سکتی ہے. اس کے لئے منسٹری اور منسٹر کی کیا ضرورت ہے
There are many, but which one is authentic. Ministry from Science and Technology would provide the authentic one and also that can be consistent accross country.
In any case my question is still un answered. Why he wants to use science for everything but not actual moon sighting ? Why is he ignoring shahadas from other regions of the country. He is contradicting on both counts of what Islam says about moon sighting.