غداری کے فتوے بانٹنے سے کوئی ادارہ غدار نہیں ہو جاتا، الیکشن کمیشن

13ecpskhtradamlghadari.jpg

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے ہیں جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے لکھا کہ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے ہیں، جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں، ان کے غداری کے فتوے بانٹنے سے کوئی ادارہ غدار نہیں ہو گا۔

https://twitter.com/x/status/1545176642603171840
ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹویٹ میں وضاحت کی گئی کہ الیکشن کمیشن اپنے تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق بغیر کسی اشتعال میں آئے بغیر اپنے تمام فیصلے کرے گا اور کسی قسم کے دبائو میں نہیں آئے گا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اور ٹویٹ میں وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات پرانی حتمی انتخابی فہرستوں پر ہو رہے ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی فہرست منجمند کر دی جاتی ہے تا کہ پولیس سکیم بنانے میں آسانی پیدا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1545357905544859649
قانون کے مطابق الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد ووٹر لسٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا سکتی، نہ ہی کوئی ووٹ درج کیا جا سکتا ہے نہ خارج ہو سکتا ہے، نہ ہی ووٹر کے کوائف میں کسی قسم کی تبدیلی کی جا سکتی ہے جب تک کہ متعلقہ حلوہ میں الیکشن کا انعقاد نہ ہو جائے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے لکھا کہ میڈیا پر چلنے والے ووٹ کے اندراج کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، یہ سراسر پراپیگنڈا تکنیک ہے جس کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن ضمنی حلقن میں متعلقہ اداروں کے تعاون سے پرامن اور صاف، شفاف الیکشن کے انعقاد کیلئے پرعزم ہے اور ہم اسے یقینی بنائیں گے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ابے گدھے کے بچے نطفہ حرام نوازشریف کے پالتو کتے سعید مہدی کے نطفہ حرام دا ماد تجھے غدار کون کہہ رہا ہے تیرے جیسا نطفہ حرام کرپٹ ہے غدار نہیں پالتو کتا ہے کرپٹ مافیا کا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ووٹ لسٹ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا کوئی فراڈ نہیں ہوا تو اچھی بات ہے لیکن اگر ہوگیا تو تیرے جیسے نطفہ حرام کئ کسی کتے والی عوام کریں گے اس لئے حرام زدگی اور گشتی
پن کرکے اپنی کسی کتے کے بچے والی نا کرانا
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Aaj kay bayan se sabat ho chuka —— iss dalay kay zameer kay sath iss kanjar ki rooh bhi mar gai hai​

akinternational

Minister (2k+ posts)
iss ne apni maan behen beti dene ke baad aoni niwi bhi de di... iss khabees ko sidha chorahe per le ja kar latkao.... iss ki saro family ko bhi
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
قانون کے مطابق الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد ووٹر لسٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا سکتی، نہ ہی کوئی ووٹ درج کیا جا سکتا ہے نہ خارج ہو سکتا ہے، نہ ہی ووٹر کے کوائف میں کسی قسم کی تبدیلی کی جا سکتی ہے جب تک کہ متعلقہ حلوہ میں الیکشن کا انعقاد نہ ہو جائے۔

جیسے پاکستان میں اور امپورٹڈ حکومت میں ہر کام تو قانون کیمطابق ہوتا یے؟ اور جیسے عوام بیوقوف ہیں؟
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
13ecpskhtradamlghadari.jpg

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے ہیں جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے لکھا کہ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے ہیں، جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں، ان کے غداری کے فتوے بانٹنے سے کوئی ادارہ غدار نہیں ہو گا۔

https://twitter.com/x/status/1545176642603171840
ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے ٹویٹ میں وضاحت کی گئی کہ الیکشن کمیشن اپنے تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق بغیر کسی اشتعال میں آئے بغیر اپنے تمام فیصلے کرے گا اور کسی قسم کے دبائو میں نہیں آئے گا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اور ٹویٹ میں وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات پرانی حتمی انتخابی فہرستوں پر ہو رہے ہیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے شیڈول کے اعلان کے بعد انتخابی فہرست منجمند کر دی جاتی ہے تا کہ پولیس سکیم بنانے میں آسانی پیدا ہو۔

https://twitter.com/x/status/1545357905544859649
قانون کے مطابق الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد ووٹر لسٹ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا سکتی، نہ ہی کوئی ووٹ درج کیا جا سکتا ہے نہ خارج ہو سکتا ہے، نہ ہی ووٹر کے کوائف میں کسی قسم کی تبدیلی کی جا سکتی ہے جب تک کہ متعلقہ حلوہ میں الیکشن کا انعقاد نہ ہو جائے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے لکھا کہ میڈیا پر چلنے والے ووٹ کے اندراج کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، یہ سراسر پراپیگنڈا تکنیک ہے جس کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن ضمنی حلقن میں متعلقہ اداروں کے تعاون سے پرامن اور صاف، شفاف الیکشن کے انعقاد کیلئے پرعزم ہے اور ہم اسے یقینی بنائیں گے۔
اوے بھڑوے تم ایک حکومتی ادارے کے سربراہ ہو اور بیان سیاسی لیڈروں والے دے رہے ہو ، جب کوئی قومی لیڈر انگلی اٹھاۓ تو سرکاری ملازم استعفیٰ دیتے ہیں آگے سے بکواس نہیں کرتے