غریب عوام کو ایک سو بائیس ارب کا ٹیکا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اس نالائق حکومت کے صرف دو وزیرو ں نے دو سال میں مہنگی گیس اور فرنس آئل خریدنے کی مد میں پاکستان کی ادھ موی عوام کو ایک کھرب بائیس ارب کا ٹیکا لگوا دیا ہے۔ اس ٹیکے کی درد سے خزانے کو کمبنی لگی ہوی ہے اور پیٹ میں شدید درد ، ٹیکے کے ری ایکشن کی وجہ سے عوام کو اگلے تین سال تک سخت بخار اور ٹٹیاں لگی رہیں گی کیونکہ مہنگی بجلی ہونے کی وجہ سے پروڈکشن کاسٹ بڑھے گی جس سے مہنگای کا ایک طوفان آجاے گا۔ کہنے کی ضرورت نہیں دونوں وزیر عمر ایوب اور سرور خان ایک بے وقوف جاہل قوم سے تعلق رکھتے ہیں جو پاکستان پر مسلط کرکے ملک توڑنے کی راہ ہموار کی جارہی ہے
عوام کے ضائع شدہ یہ ایک سو بائیس ارب روپے ان وزرا کا باپ دے گا؟
پنجاب کے وزیراعلی کی حیثیت صرف ایک نوکر کی ہے۔ اسے بھی وزیراعلی کی بجاے عمران خان کی چاکری کرنے میں زیادہ راحت محسوس ہوتی ہے۔ عوام کو ان نالائقوں کی کوی پرواہ نہیں جو دل میں آے کریں مگر ملکی خزانے کو اسطرح اپنی جہالتوں کی وجہ سے ضائع مت کریں، پلیز
ان ایک سو بائیس ارب سے تمام ملک کے بچوں کو مفت تعلیم دی جاسکتی تھی، بےروزگاروں کو ماہانہ گزارہ الاونس اور ہسپتالوں میں دوائیاں مہیا کی جاسکتی تھیں، افسو س کہ اس وبا کے پر آشوب دور میں جب ایک ایک روپیہ سیو کرنے کی ضرورت تھی ان نالائقوں ، بے حسوں اور منافقوں نے قوم کو ایک کھرب بائیس ارب کا ٹیکہ لگوا دیا
یہ حکومت دراصل ایک فتنہ ہے جو ملک عزیز کو اپنے پورے ٹینیور میں نت نئے فتنوں میں مبتلا کرتی رہے گی
 
Sweet_pagal

MPA (400+ posts)

tum apni nani ki fikar karo wo kitny ka teeka kis ko kis se laga or lagwa chuki bila proof bhoonkny ajaty ho na pata alif BAY KA
 
1234567

Minister (2k+ posts)
اس نالائق حکومت کے صرف دو وزیرو ں نے دو سال میں مہنگی گیس اور فرنس آئل خریدنے کی مد میں پاکستان کی ادھ موی عوام کو ایک کھرب بائیس ارب کا ٹیکا لگوا دیا ہے۔ اس ٹیکے کی درد سے خزانے کو کمبنی لگی ہوی ہے اور پیٹ میں شدید درد ، ٹیکے کے ری ایکشن کی وجہ سے عوام کو اگلے تین سال تک سخت بخار اور ٹٹیاں لگی رہیں گی کیونکہ مہنگی بجلی ہونے کی وجہ سے پروڈکشن کاسٹ بڑھے گی جس سے مہنگای کا ایک طوفان آجاے گا۔ کہنے کی ضرورت نہیں دونوں وزیر عمر ایوب اور سرور خان ایک بے وقوف جاہل قوم سے تعلق رکھتے ہیں جو پاکستان پر مسلط کرکے ملک توڑنے کی راہ ہموار کی جارہی ہے
عوام کے ضائع شدہ یہ ایک سو بائیس ارب روپے ان وزرا کا باپ دے گا؟
پنجاب کے وزیراعلی کی حیثیت صرف ایک نوکر کی ہے۔ اسے بھی وزیراعلی کی بجاے عمران خان کی چاکری کرنے میں زیادہ راحت محسوس ہوتی ہے۔ عوام کو ان نالائقوں کی کوی پرواہ نہیں جو دل میں آے کریں مگر ملکی خزانے کو اسطرح اپنی جہالتوں کی وجہ سے ضائع مت کریں، پلیز
ان ایک سو بائیس ارب سے تمام ملک کے بچوں کو مفت تعلیم دی جاسکتی تھی، بےروزگاروں کو ماہانہ گزارہ الاونس اور ہسپتالوں میں دوائیاں مہیا کی جاسکتی تھیں، افسو س کہ اس وبا کے پر آشوب دور میں جب ایک ایک روپیہ سیو کرنے کی ضرورت تھی ان نالائقوں ، بے حسوں اور منافقوں نے قوم کو ایک کھرب بائیس ارب کا ٹیکہ لگوا دیا
یہ حکومت دراصل ایک فتنہ ہے جو ملک عزیز کو اپنے پورے ٹینیور میں نت نئے فتنوں میں مبتلا کرتی رہے گی
Excellent article, you are the only PMLN supporter earning Halal though your leaders are HARAMI but still I appreciate you for hard work though junk but still you work hard.
 
leo_pk

Senator (1k+ posts)
اس نالائق حکومت کے صرف دو وزیرو ں نے دو سال میں مہنگی گیس اور فرنس آئل خریدنے کی مد میں پاکستان کی ادھ موی عوام کو ایک کھرب بائیس ارب کا ٹیکا لگوا دیا ہے۔ اس ٹیکے کی درد سے خزانے کو کمبنی لگی ہوی ہے اور پیٹ میں شدید درد ، ٹیکے کے ری ایکشن کی وجہ سے عوام کو اگلے تین سال تک سخت بخار اور ٹٹیاں لگی رہیں گی کیونکہ مہنگی بجلی ہونے کی وجہ سے پروڈکشن کاسٹ بڑھے گی جس سے مہنگای کا ایک طوفان آجاے گا۔ کہنے کی ضرورت نہیں دونوں وزیر عمر ایوب اور سرور خان ایک بے وقوف جاہل قوم سے تعلق رکھتے ہیں جو پاکستان پر مسلط کرکے ملک توڑنے کی راہ ہموار کی جارہی ہے
عوام کے ضائع شدہ یہ ایک سو بائیس ارب روپے ان وزرا کا باپ دے گا؟
پنجاب کے وزیراعلی کی حیثیت صرف ایک نوکر کی ہے۔ اسے بھی وزیراعلی کی بجاے عمران خان کی چاکری کرنے میں زیادہ راحت محسوس ہوتی ہے۔ عوام کو ان نالائقوں کی کوی پرواہ نہیں جو دل میں آے کریں مگر ملکی خزانے کو اسطرح اپنی جہالتوں کی وجہ سے ضائع مت کریں، پلیز
ان ایک سو بائیس ارب سے تمام ملک کے بچوں کو مفت تعلیم دی جاسکتی تھی، بےروزگاروں کو ماہانہ گزارہ الاونس اور ہسپتالوں میں دوائیاں مہیا کی جاسکتی تھیں، افسو س کہ اس وبا کے پر آشوب دور میں جب ایک ایک روپیہ سیو کرنے کی ضرورت تھی ان نالائقوں ، بے حسوں اور منافقوں نے قوم کو ایک کھرب بائیس ارب کا ٹیکہ لگوا دیا
یہ حکومت دراصل ایک فتنہ ہے جو ملک عزیز کو اپنے پورے ٹینیور میں نت نئے فتنوں میں مبتلا کرتی رہے گی
Proof? Source?
 
Malik_007

"Bubber Khalai Khotaa"
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
matlab Shazaib Haram Zada agar bolay ga nuksan hua to ho gaya??? o really Bubber Khota?
تمہارے ابے غلام سرور خان نے کہا تھا کہ پچھلے سال غلطی ہوگئی تھی اب آئیندہ نہیں ہوگی
جب تمہارا ابا مان رہا ہے تو تم کیون نہیں مان رہے؟