غریدہ کاسیاست ڈاٹ پی کے کےسی ای اوکوایف آئی اے کے ذریعے نوٹس،شخصیات کی مذمت

saisat-adeel-habib.jpg


ن لیگ کی حمایتی اینکر غریدہ فاروقی نے سیاست ڈاٹ پی کے کہ سی ای او عدیل حبیب کو ایف آئی اے (وفاقی تحقیقاتی ادارے) کے ذریعے ہراساں کرنا شروع کر دیا جس پر ایف آئی اے نے نوٹس بھیج دیا۔ ایف آئی اے کو ذاتی انا کیلئے استعمال کیے جانے پر معروف صحافیوں سیاستدانوں، وکلا اور دیگر شحصیات نے بھرپور مذمت کی۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ پانچ حکومتی صحافیوں نے جس طرح ایف آئی اے کو استعمال کیا وہ ہمارے دل اور ذہن میں نقش ہے انشاللہ جونہی یہ دور بدلے گا جن بچوں کو اس ظلم اور تکلیف سے دوچار کیا گیا انھیں اپنے ساتھ ہونیوالی زیادتی کا مداوا کرنے کا موقع ملے گا۔

https://twitter.com/x/status/1527188028598493185
صحافی وولاگر صدیق جان نے کہا کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بنتے ہی غریدہ فاروقی ان ایکشن۔ انہوں نے عدیل حبیب کو مضبوطی کے ساتھ کھڑے رہنے کا مشورہ دیا۔

https://twitter.com/x/status/1527195330407763968
اینکر مقدس فاروق اعوان نے کہا کہ یہ عجیب بات ہے، خود جو مرضی ٹویٹس کریں اور دوسرا آپ کی مرضی کے خلاف ٹویٹ کرے تو ایف آئی اے کا نوٹس تنقید برائے تنیقد ہونی چاہئیے، تنقید برائے نوٹس نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1527175548228730880
مسلم لیگ (ض) کے صدر اعجاز الحق نے کہا کہ کیا ریاستی ادارے لوگوں کو ہراساں کرنے کیلئے استعمال کیے جانے لگے ہیں؟ مشورہ ہے کہ ریاستی سیکیورٹی اور لاء اینڈ آرڈر پر توجہ دیں۔

https://twitter.com/x/status/1527190834113830914
ذیشان عزیز نے کہا کہ ایف آئی اے کو سوچنا چاہیئے کہ وہ سیاسی ادارہ نہ بنیں۔ اس طرح صحافیوں کو ہراساں کرنا اور ان کے پیچھے پڑنے کی کونسا قانون اجازت دیتا ہے؟ قانون پر سے عوام کا اعتبار پہلے ہی اٹھا ہوا ہے اسے مزید ہوا مت دیں۔

https://twitter.com/x/status/1527189684870332417
معروف وکیل بیرسٹر محمد احمد پنسوتا نے کہا کہ ان کے خیال میں جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کے بعد یہ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ اس پر کارروائی کی جا سکتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527186771234136064
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ حیرانگی نہیں ہوئی۔ لیکن جو صحافی آزادی اظہار رائےپر چیخ رہے تھے وہ اب کہاں ہیں؟ جب آپ میں سے کوئی اس کا شکار ہو جاتا ہے تو پیچھے کیوں ہٹ جاتے ہیں؟

https://twitter.com/x/status/1527185464146415616
طارق متین نے کہا کہ عجیب! کیا ماجرا ہوا کہ ایک صحافی ایک نیوز پلیٹ فارم کے خلاف ایف آئی اے میں؟ صحافی تو کھل کر تنقید کرنے اور تنقید برداشت کرنے کی مثال ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1527179468170637313
رہنما تحریک انصاف شہبازگل نے کہا کہ بہت ہی شرمندگی کی بات ہے۔ خود تو کچھ بھی بولنا دوسرا جواب دے تو نوٹس بھیجنا۔ عدیل آپ بہترین کام کر رہے ہیں۔ اس طرح کی حرکتیں آپ کو اور مضبوط کریں گی۔

https://twitter.com/x/status/1527173792744603648
بیرسٹر حسان نیازی نے کہا کہ یہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی اتھارٹی کو چینلج کیا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے کو شرم آنی چاہیے۔ پیکا ترمیمی آرڈیننس پر جسٹس اطہر من اللہ واضح فیصلہ دے چکے ہیں۔ یہ ایف آئی اے نے توہین کی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1527173553489076224
ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ غریدہ فاروقی کا ایف آئی اے کو غیر قانونی طور پر سیاست ڈاٹ پی کے کیخلاف استعمال کرنا شرمناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ خواتین نے تماشا بنا لیا ہے کہ فیک نیوز، آرٹیکل چوری یا جھوٹا پروپیگنڈا پکڑا جائے تو ایف آئی اے پہنچ کر عورت کارڈ کھیلنا شروع کر دو۔

https://twitter.com/x/status/1527185997968072708
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Ghaleeza is furious and perhaps it started with Dr. Shabaz Gill who supported Ghaleeza on wearing less or no clothes in public. Surprisingly when Ghaleeza went home and disrobed in front of a mirror ,she threw up on seeing a hideous creature staring back at her. Well well now she is furious with Siasat.com for showing that clip . You cannot fight nature if you are endowed with a hideous body and character. Showbaz aka nikka ganja does not believe in quality only quantity.
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ghareeda... shobaz ko bolo seedha...

ke ab meri bhi kutton wali... i mean sharif khandan wali hoti hai.. izzat
 

Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Good advertisement of Siasat.pk by Gareeda Farooqui .
Now Adeel & Team should use it for our Siasat.pk .

Thankx Gareeeda !!!!!