فائز عیسی نے کمرہ عدالت میں صدیق جان کا مذہب پوچھ لیا

smartmax1

Senator (1k+ posts)
صدیق جان ایک جذباتی ٹارگٹ کلر ہے۔۔ بعض اوقات اسکرپٹ سے ہٹ کر پرسنل کھینچا تانی شروع کر دیتا ہے۔۔ خوامخواہ کی اوورایکٹنگ۔۔

قاضی صاحب ایک آسان ہدف ہیں اسی لئے ان کے خلاف چبڑ چبڑ کئے جا رہا ہے۔۔۔اگر اتنا ہی غریب رعایا کا درد اٹھتا ہے اور ایمانداری کا کیڑاٹِچم ٹِچم کر رہا ہے تو کبھی اپنے وی لاگ سے پاپا جانز کی خاکی رسیدوں کی ڈیمانڈ کرکے بھی دکھائے۔۔
Mera Aap Se Ek Sada Sa Sawal Yeh Hai, Kiya Koi Bhi Judge Ya Shaksh Aese Hona chahye Jis Se Koi Bhi Adalat Ya koi adara sawal na kar sakey, woh untouchable ho.

Aur wohi banda aap se naa insafi kary aur aap ko yeh pata ho, keh aap iss bande ke against kisi bhi jagah FIR ya Case nhi karte.

Tu kiya soch ho gi
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Do you guys actually think that there was a corruption cover up carried out by 6 sitting SC judges ?

Just admit it, pro military/establishment narrative lost, Faiz Esa won, and move on.
Continuously maligning judiciary with these worthless YouTube videos who no body watches is not going to bring any good to our country.

Start thinking about holy cows accountability now.
ISPR has launched interns against Faez Esa and Supreme Court. When someone tells them why government ( FBR, FIA etc.) didn’t investigate Asim Bajwa, they shamelessly say that Asim Bajwa has given his clarification, and if someone has objections, he should go to Court.

I want to say that Justice Esa and his family have also given explanation of their foreign property and SC has also decided in their favor. Now these shameless interns should also accept Court’s decision and move on with lives.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب۔۔۔ میں سُنتِ سقراط کی راہ دکھاتے ہوئے ،صرف صدیق جان کے سچ پر ہی اکتفا نہیں کر رہا۔۔۔بلکہ اپنے وجدانی موکلات کی مدد لیتے ہوئے تصویر کا دوسرا رُخ بھی پیش کر رہا ہوں۔۔۔

یہ حقیقت ہے کہ صدیق جان جیسا بچہ ہی نہیں بلکہ چند عمر رسیدہ بُزرگ بھی جب نفرت میں اپنے شعوری سانچے کو ایک خاص نہج میں فکس کر لیتے ہیں تو پھر انہیں اپنے سیاسی، صحافتی، مذہبی حریفوں کو استہزائیہ انداز میں ٹارگٹ کرنے میں بڑی راحت ملتی ہے۔۔ وہاں اخلاق نام کی چیز دور کھڑی شرماتی رہتی ہے اور کل کے لونڈے اور پچھلی صدی کے لپاڑے اپنی نفرت کو قلمی قرطاس پر ری سائیکل کرتے رہتے ہیں۔۔

جہاں تک اس جج صاحب کی بات ہے تو پچھلے دو سال میں ان کے اثاثوں کو کھنگال کر جو نکالا جا سکتا تھا وہ قانونی یا غیر قانونی شکل میں ،جیسا بھی تھا۔۔۔ رعایا کے سامنے ہے۔۔

لیکن ان باقی مقدس بھیڑوں کا کیا؟؟؟ جو خاکی لبادے میں بھی ہیں۔۔ عدلیہ کے ڈینگے ترازو میں بھی ہے۔۔ تبدیلی کے اردگرد بچھی سیاسی بساطوں میں بھی ہے۔۔ اپوزیشن کے مال، آل و کھال بچاؤ اتحادوں میں بھی ہے۔۔۔وہ چھپی حرام خوری اس سے کہیں زیادہ مقدار میں خطرناک اور ہولناک ہے جس کو یہ سارے ریاستی طاقت کے لگھر بگھڑ باہمی سمجھوتے سے انڈر کوّر رکھتے ہیں۔۔۔
تو یہ ان ججز کا ہی کام ہے نا کہ ہر کرپٹ کو لٹکائے ..چاہے اس کا تعلق کسی بھی ادارے سے ہو ..جی آپ نے ٹھیک پڑھا ..کسی بھی ادارے سے ...ایک ایماندار عدلیہ ہی ہے جو کرپٹ ججز سے لے کر کرپٹ جرنیل کو لٹکا سکتی ہے ..لیکن اگر جج کا اپنا دامن صاف نہ ہو تو کون کسی کو لٹکائے گا سوائے بچانے کے ...اس لئے میرا زور اب صرف عدلیہ پر ہے ..یہاں جو سب ٹھیک چلتا ہے وہ اسی وجہ سے کہ یہاں عدلتیں کام کرتی ہیں ..مال نہیں بناتیں ..
انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والا ہی کرپٹ ہو گا تو پھر صرف انا للہ ہی پڑھا جا سکتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کاش میں بھی کسی مغربی ریاست کی گود میں فلاحی جھُولے لے رہا ہوتا۔۔ تو یقینا میں بھی یہی کہتا۔۔ لیکن میں یہ کہہ نہیں سکتا۔۔ کیونکہ ۔۔ میں ہی رعایا ہوں

ہم تو پاکستان میں نہیں رہتے پھر بھی پاکستان کے غم میں مرے جا رہے ہیں ..رعایا کا ہی غم ہے اس لئےایسے منصف کی تلاش ہے جس کا دامن صاف ہو
 
Last edited:

socrates khan

Councller (250+ posts)
اتنی دیر سے سر پکڑے بیٹھی ہوں ..کہوں تو کیا کہوں ..فوج کی سیاسی معاملات میں مداخلت کسی کو بھی منظور نہیں ..لیکن کیا کسی ایسے شخص کی واہ واہ کی جا سکتی ہے صرف اس لئے کہ ایک موقع پر اس نے فوج کو " للکارا " تھا ..گلی محلے میں بھی بڑے غنڈے چھوٹے غنڈوں کو للکارتے ہیں ..پھر تو وہ بھی آپ کے ہیرو ہوتے ہونگے ..جس کا اپنا دامن صاف نہیں اس کی کسی للکار کی کوئی اہمیت نہیں ..بات جب ہوتی ..انصاف جب ہوتا اگر یہ منی ٹریل دیتا ...پر کتھوں ...یہاں تو ہر کرپٹ ہیرو ہے ..بس ذرا اوپر اوپر سے فوج کو للکارنے والا ہونا چاہئے
میرے لئے کرپشن کے لئے زیرو ٹولرنس ..چاہے باجوہ کرے یا نواز یا اب آپ کا نیا ہیرو قاضی ..
مخالف ہواؤں کے تو چلنے والا میرا ہیرو ہے ..عمران ..کیا سمجھے
یہ مرہم لگائے گا ..یہ ..اس نے اور اس کے ہمنوا ججوں نے ہمیشہ کے لئے اپنے لئے کھلم کھلا کرپشن کے راستے کھول دیئے ہیں ..
کبھی کبھی سوچتی ہوں ..میں تو پاکستان سے لیکن پاکستان مجھ میں سے کیوں نہیں نکلتا ..تاکہ میں بھی سکون کی نینس سوؤں

ارے ارےسر کیوں پکڑ لیا۔۔ آپ نے بالکل نہیں گھبرانا۔۔یہ دھرتی ماں کے غم جھیلنے میں بھی ایک حُسن ہے۔۔ ? ۔

باقی تھوڑا سا اپنے دماغ کے تجزیاتی چارے پر اینٹی آئیڈلسٹک اسپرے کیجئے اور پھر ایک حقیقت پسند جائزہ لیجئے۔۔ پاکستان جیسے معاشرے میں چلنے والا یہ حکومتی سسٹم ایک خاص ترکیبِ حرکاتی میں ڈھل چکا ہے۔۔۔ جہاں ریاستی وسائل پر ہر طاقتور کیلئے بقدر جثہ اس کاحصہ موجود ہے۔۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جسے سیویکار کرکے ہی ہمارے سپنوں کے مہاراج چودھریوں، خسرؤں، بذداروں، اور دیگر کرپٹ گروؤں کی ہم جولی میں اپنا اقتدار اینجوائے کر رہے ہیں۔۔ایمانداری کا ہونا ایک چیز ہے لیکن اس گندے اور غلیظ کرپٹ سسٹم سے بغاوت کرنے کی جرات ہونا اور بات ہے۔۔ اس سسٹم میں ایمانداری طاقتور ڈنڈے کے سامنے مصالحانہ روپ دھار کر بھیگی بلی بنی نظر آتی ہے۔۔یہاں پر ایمانداری سے زیادہ اہلیت اور جرات درکار ہے۔۔

اب اس ایمانداری، اہلیت اور جرات کی اہمیت کیلئے میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔ ہمارے شہر میں تین چاہ ماہ پہلے ایک "ایماندار" حکومتی ٹیم نے دودھ بیچنے والی دوکانوں پر چھاپے مارے۔۔اور تقریبا تمام شہر کی بڑی دوکانوں میں دودھ کے سیمپلز لے کر ان کو مضرِ صحت قرار دیا۔۔۔اور وہ تمام مضر صحت دودھ بہا دیا گیا۔۔۔رعایا یہ "ایمانداری" کا کرتب دیکھ کر بہت خوش ہوئی۔۔ وہ چھاپہ مار ٹیم اپنی کاروائی ڈال کر چلی گئی۔۔۔اب اس کاروائی کے نتیجے میں شہر کی دودھ فروش تنظیم نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔۔تین دن تک تمام دودھ کی دوکانیں بند رہیں تو مجبورا انتظامیہ نے ان سے مذاکرات کئے۔۔۔ اور دودھ والوں نے کہا کہ ہم آئندہ خالص دودھ مہیا کریں گے لیکن انتظامیہ کو دودھ کے ریٹ بڑھانے ہوں گے۔۔ انتظامیہ نے اس ننھے مُنے سے پریشر گروپ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے اس شرط پر "سمجھوتہ" کر لیا اور 100 میں بکنے والا دودھ 130 فی لٹر کر دیا گیا۔۔۔آج وہی مضر صحت دودھ نااہلی اور پریشر گروپ کے سامنے لیٹی ہوئی بزدل انتظامیہ کی وجہ سے رعایا کو مہنگے داموں خریدنا پڑ رہا ہے۔۔۔ایسی درجنوں انتظامی مثالیں ہیں جہاں پر ایمانداری اپنی نااہلی اور بزدلی کی وجہ سے طاقتور جتھوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کرکے مصالحاتی سمجھوتے کرتی رہتی ہے۔۔ابھی حالیہ لبیکی احتجاج میں بھی نااہلی اور بزدلی نے طاقت کے سامنے سرنگوں ہو کر فسادو انتشار کیلئے مزید سامان مہیا کیا ہے۔۔۔ غرضیکہ ایسی سینکڑوں مثالیں ہیں جن کی وجہ سے مجبور رعایا ن کو نااہل اور بذدل حکومت کیلئے ایسے القابات تخلیق کرنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے جو ناقابل سماعت ہوتے ہیں۔۔

خیر اب آپ سے کیسی بحث اور کسی تکرار۔۔۔ میں تو ویسے ہی آج کی بورڈ پر کچھ زیادہ ہی زور آزمائی کر چکا ہوں۔۔ ایک قسم کا کتھارسس ہی ہے۔۔ ورنہ تو ایک نیت شوق کا جمال ہی ہے جو ہر سوچ میں موجزن ہے۔
 
socrates khan

Councller (250+ posts)

اور کاش آپ نے اپنے والدین کی بات سنتے ہوئے اوائل عمر میں ڈھنگ سے پڑھ لکھ لیا ہوتا تو آپ کی بھی کسی مغربی مملکت میں قبولیت کا دروازہ کھلتا . نیز اپنی سوچ کو ری وزٹ کریں، آپ کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتیں . مغربی ممالک میں ہر پاکستانی فلاحی گود میں جھولے نہیں لیتا کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو الله کی عنایت، والدین کی تربیت اور دعاؤں اور اپنی محنت اور لگن سے اس مغربی ملک کے اپر ١٠ پرسنٹ ٹیکس پیئرز میں سے ہوتے ہیں

???

ڈھنگ سے پڑھ لکھ کر مغربی ملک میں قبولیت حاصل کرنا!!!!۔۔

آپ تو سنجیدہ گفتگو کے دوران لطیفے بھی چھوڑتے ہیں۔۔۔
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ISPR has launched interns against Faez Esa and Supreme Court. When someone tells them why government ( FBR, FIA etc.) didn’t investigate Asim Bajwa, they shamelessly say that Asim Bajwa has given his clarification, and if someone has objections, he should go to Court.

I want to say that Justice Esa and his family have also given explanation of their foreign property and SC has also decided in their favor. Now these shameless interns should also accept Court’s decision and move on with lives.
اس پوری کاروائی کے دوران قاضی اور اسکی بیوی روتے ھی رھے ھیں خاص طور پر قاضی نے تو حد کر دی اس سے کوئ سوال کیا جاتا تو یے کبھی پاکستان کو گٹراور کبھی کسی پر الزام کبھی کسی پر اس شخص نے پورے سسٹم کو جوتے کی نوک پر رکھا ھے the way he answer to judges he should be removed from the post straight away and I asked to six judges why you not consider FBR report and give him a clean chit .I would say Yesterday was the another black day in our SC history.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ارے ارےسر کیوں پکڑ لیا۔۔ آپ نے بالکل نہیں گھبرانا۔۔یہ دھرتی ماں کے غم جھیلنے میں بھی ایک حُسن ہے۔۔ ? ۔

باقی تھوڑا سا اپنے دماغ کے تجزیاتی چارے پر اینٹی آئیڈلسٹک اسپرے کیجئے اور پھر ایک حقیقت پسند جائزہ لیجئے۔۔ پاکستان جیسے معاشرے میں چلنے والا یہ حکومتی سسٹم ایک خاص ترکیبِ حرکاتی میں ڈھل چکا ہے۔۔۔ جہاں ریاستی وسائل پر ہر طاقتور کیلئے بقدر جثہ اس کاحصہ موجود ہے۔۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جسے سیویکار کرکے ہی ہمارے سپنوں کے مہاراج چودھریوں، خسرؤں، بذداروں، اور دیگر کرپٹ گروؤں کی ہم جولی میں اپنا اقتدار اینجوائے کر رہے ہیں۔۔ایمانداری کا ہونا ایک چیز ہے لیکن اس گندے اور غلیظ کرپٹ سسٹم سے بغاوت کرنے کی جرات ہونا اور بات ہے۔۔ اس سسٹم میں ایمانداری طاقتور ڈنڈے کے سامنے مصالحانہ روپ دھار کر بھیگی بلی بنی نظر آتی ہے۔۔یہاں پر ایمانداری سے زیادہ اہلیت اور جرات درکار ہے۔۔

اب اس ایمانداری، اہلیت اور جرات کی اہمیت کیلئے میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں۔۔۔ ہمارے شہر میں تین چاہ ماہ پہلے ایک "ایماندار" حکومتی ٹیم نے دودھ بیچنے والی دوکانوں پر چھاپے مارے۔۔اور تقریبا تمام شہر کی بڑی دوکانوں میں دودھ کے سیمپلز لے کر ان کو مضرِ صحت قرار دیا۔۔۔اور وہ تمام مضر صحت دودھ بہا دیا گیا۔۔۔رعایا یہ "ایمانداری" کا کرتب دیکھ کر بہت خوش ہوئی۔۔ وہ چھاپہ مار ٹیم اپنی کاروائی ڈال کر چلی گئی۔۔۔اب اس کاروائی کے نتیجے میں شہر کی دودھ فروش تنظیم نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔۔تین دن تک تمام دودھ کی دوکانیں بند رہیں تو مجبورا انتظامیہ نے ان سے مذاکرات کئے۔۔۔ اور دودھ والوں نے کہا کہ ہم آئندہ خالص دودھ مہیا کریں گے لیکن انتظامیہ کو دودھ کے ریٹ بڑھانے ہوں گے۔۔ انتظامیہ نے اس ننھے مُنے سے پریشر گروپ کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے اس شرط پر "سمجھوتہ" کر لیا اور 100 میں بکنے والا دودھ 130 فی لٹر کر دیا گیا۔۔۔آج وہی مضر صحت دودھ نااہلی اور پریشر گروپ کے سامنے لیٹی ہوئی بزدل انتظامیہ کی وجہ سے رعایا کو مہنگے داموں خریدنا پڑ رہا ہے۔۔۔ایسی درجنوں انتظامی مثالیں ہیں جہاں پر ایمانداری اپنی نااہلی اور بزدلی کی وجہ سے طاقتور جتھوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کرکے مصالحاتی سمجھوتے کرتی رہتی ہے۔۔ابھی حالیہ لبیکی احتجاج میں بھی نااہلی اور بزدلی نے طاقت کے سامنے سرنگوں ہو کر فسادو انتشار کیلئے مزید سامان مہیا کیا ہے۔۔۔ غرضیکہ ایسی سینکڑوں مثالیں ہیں جن کی وجہ سے مجبور رعایا ن کو نااہل اور بذدل حکومت کیلئے ایسے القابات تخلیق کرنے پر مجبور کر دیا جاتا ہے جو ناقابل سماعت ہوتے ہیں۔۔

خیر اب آپ سے کیسی بحث اور کسی تکرار۔۔۔ میں تو ویسے ہی آج کی بورڈ پر کچھ زیادہ ہی زور آزمائی کر چکا ہوں۔۔ ایک قسم کا کتھارسس ہی ہے۔۔ ورنہ تو ایک نیت شوق کا جمال ہی ہے جو ہر سوچ میں موجزن ہے۔

بہت عرصے سے ساری توجہ صرف عدلیہ پر مرکوز کر رکھی ہے ..کیونکہ عدلتیں ہی ایسی جگہ ہیں ..جہاں نا انصافی کے خلاف لڑا جا سکتا ہے لیکن اگر عدالتیں ہی بچز آف دی رچز بن جائیں تو ..
ویسے میں فتویٰ دے چکی ہوں کہ قیامت تک پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہونے والے کہ قیامت از جسٹ ارونڈ دی کورنر
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
ISPR has launched interns against Faez Esa and Supreme Court. When someone tells them why government ( FBR, FIA etc.) didn’t investigate Asim Bajwa, they shamelessly say that Asim Bajwa has given his clarification, and if someone has objections, he should go to Court.

I want to say that Justice Esa and his family have also given explanation of their foreign property and SC has also decided in their favor. Now these shameless interns should also accept Court’s decision and move on with lives.
100 % malicious campaign launched. These interns have no shame. Soon after the verdict, pak army was the top trend with pictures and videos of regular soldiers. Don’t these disloyal interns know that few greedy vested interest generals do not make up pak army.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
100 % malicious campaign launched. These interns have no shame. Soon after the verdict, pak army was the top trend with pictures and videos of regular soldiers. Don’t these disloyal interns know that few greedy vested interest generals do not make up pak army.
In fact, Generals pay these interns from defense budget. To inn interns nay apna rizq to halal karna hai. Pakistani government needs to end media wing of Army and should nominate spokesperson of defense ministry (same as spokesperson of Foreign Ministry) to give weekly briefings about armed forces. Input for that spokesperson should come from Armed Forces. Pentagon is doing the same. But, the million dollar question is: Which government would dare do this? If any government tried to do this, it will destabilized through opposition parties and religious groups.
 
no govt can do this, the one who tried to reign in is in front of you, (dawn leaks)

when money is involved and billions of it, no one is loyal to country.

just look at the interns going crazy since the shameful defeat of the govt.
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
In fact, Generals pay these interns from defense budget. To inn interns nay apna rizq to halal karna hai. Pakistani government needs to end media wing of Army and should nominate spokesperson of defense ministry (same as spokesperson of Foreign Ministry) to give weekly briefings about armed forces. Input for that spokesperson should come from Armed Forces. Pentagon is doing the same. But, the million dollar question is: Which government would dare do this? If any government tried to do this, it will destabilized through opposition parties and religious groups.
Sir read this please and get shocked on pti level to suck up to establishment
And yet our friends of this forum think they are doing a jihad lol

Haha

Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ کے چھ عدد جج نما ۔۔۔۔ نے اپنے کرپٹ پیٹی بند بھائی اور چور حرامُخور منی لانڈر کو عدالتی این آر او دے دیا
لکھ دی لعنت
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
صدیق جان ایک جذباتی ٹارگٹ کلر ہے۔۔ بعض اوقات اسکرپٹ سے ہٹ کر پرسنل کھینچا تانی شروع کر دیتا ہے۔۔ خوامخواہ کی اوورایکٹنگ۔۔

قاضی صاحب ایک آسان ہدف ہیں اسی لئے ان کے خلاف چبڑ چبڑ کئے جا رہا ہے۔۔۔اگر اتنا ہی غریب رعایا کا درد اٹھتا ہے اور ایمانداری کا کیڑاٹِچم ٹِچم کر رہا ہے تو کبھی اپنے وی لاگ سے پاپا جانز کی خاکی رسیدوں کی ڈیمانڈ کرکے بھی دکھائے۔۔
Siddique Jaan opinion on Asim Saleem - quite logical:

younus

Senator (1k+ posts)
اب فوج جانے اور یہ مردود۔ اگلے دو سال میں اس ملک میں وہ دھماچوکڑی مچنے والی ہے کہ دنیا کانوں کو ہاتھ لگائے گی۔ اگر ہم میں سے کوئی پاکستان سے نکل سکتا ہے تو نکل جائے۔ اب یہ ملک نہیں رہنے والا
اس ملک میں جو غدّار ہے اس کی موج ہے - نہ کوئی ہاتھ لگا سکتا ہے نہ اس پر کوئی قانون لاگو ہے - جس کو اس مٹی کی تکلیف ہے وہی نقصان میں نظر آتا ہے

پاکستان کا مطلب کیا
جج جرنیل صحافی سیاستدان نہیں تو بھاگ جا
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Sir read this please and get shocked on pti level to suck up to establishment
And yet our friends of this forum think they are doing a jihad lol

Inna Lillahe wa Inna Elaih e Rajeoon. I can’t believe that this man ( IK ) can stoop so low. I voted for him in 2013 and 2018 and now I regret my decision.