فارن فنڈنگ کیس،PTI کا الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

1ecpihcpetition.jpg

تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام عائد کردیا, پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

وکیل انور منصور خان اور شاہ خاور نے پی ٹی آئی کے رہنما عامر کیانی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔

درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت 17 سیاسی جماعتوں نون لیگ، پی پی پی، ایم کیو ایم، جماعت اسلامی،عوامی مسلم لیگ، تحریک لبیک، باپ، بی این پی، اے این پی، پی ٹی آئی و دیگر کو فریق بنایا,درخواست میں 17 سیاسی جماعتوں کے خلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی استدعا کی گئی۔

پی ٹی آئی نے موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جانب داری دکھا رہا ہے، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی اکاؤنٹس کی طرح 17 سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی اسکروٹنی سے انکاری ہے، الیکشن کمیشن کے رویے سے پی ٹی آئی کی ساکھ متاثر ہورہی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ الیکشن کمیشن 17 سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان کا حکم دے، الیکشن کمیشن کو حکم دیا جائے کہ اسٹیٹ بینک تمام سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی چھان بین کرے، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے بعد الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات عام کرے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن کو ہدایت دی جائے کہ وہ دیگر 17 سیاسی جماعتوں کے کیسز روزانہ کی بنیاد پر سن کر ایک ماہ میں فیصلہ کرے اور پی ٹی آئی کے ساتھ جانب دارانہ رویہ ختم کیا جائے۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب میں کہا تھا کہایک ہی طریقہ ہے جن سے بھی غلطی ہوگئی، غلطی ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ فوری الیکشن کراؤالیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

پٹواری الیکشن کمیشن کو باجوہ کی عدالتیں ریلیف دیں گی
 
such786

Senator (1k+ posts)
When are institutions are on same bage (against PTI) then there would be no justice for IK. Judges are bitches of riches. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
عمران نیازی بھاگ رہا ہے۔ انصاف سے ہمیشہ بھاگتے ہوئے دیکھا ہے اس بھگوڑے کو۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
جس کو ایک جھوٹا کنجر بھگوڑا دیکھنا ہو۔۔ لندن میں دیکھ لے۔۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
When are institutions are on same bage (against PTI) then there would be no justice for IK. Judges are bitches of riches. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Saqib Nisar was but not anymore. Niazi is all alone because of his total nonsense and stupidness.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
وہ واپس آ رہا ہے۔ اب نیازی صاحب لندن بھاگیں گے لیکن پہلے جیل کی ہوا کھا کر۔
جب بھاگیں گے تب بات کرنا۔۔

وہ آبھی جائے تو سپریم کورٹ سرٹیفائیڈ چور ہی رہے گا۔۔

اور یہ بھی پروف ہو جائے گا کہ حرامی کوئی بیمار ویمار نہیں تھا۔۔
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Paisay hum nay phejay hain, hum idher aker hissab day dain gay
Aap k aaney ki zarorat nahe hey ECP aur Supreme Court hisab le ley ga India sey paisey aaye hein to Kese aaye hein Israel sey paisey aye hein ya nahe aur ager aaye to Kese. Supreme Court poochey ga k shaukat khanam
K chandey Kahan Kahan gye?
1 month peheley tak Imran khan keheta tha Adarey azad hein hum bhi yaqeen karte hein adarey azad hein ab Imran khan Zardari aur nawaz shareef to hey nahe k jhoot boley

Bus ab aap ney ghabrana nahe hey??