فتنہ تحریک لبیک

Dastgir khan19

Minister (2k+ posts)
مسلمان جب بھی حج کرتا ہے تو وہ کعبہ کے روبرو ہو کر اسلام کی ایک عظیم ترین دعا پڑھتا ہے
…………لبیک اللھم لبیک
لبیک کے ساتھ ہمیشہ سے ہی الله کا نام آتا تھا یہ ہی رسول الله کی عظیم ترین سنت ہے لیکن ظالموں نے لبیک کے ساتھ الله کا لفظ کاٹ کر یا رسول الله کا لفظ لگا دیا . ایک طرف تو ظالموں نے سنت رسول کو تبدیل کر دیا اور دوسری طرف اس کو سیاسی مقصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا . یہ ایسے ہی ہے جیسے خوارج الله کے نام پر قتل و غارت اور اقتدار کی سیاست کرتے ہیں .
الله کا نام تو شاید ہی کسی امت کے شر سے محفوظ رہا ہو ہر امت کے شریروں نے الله کے نام پر دنیاوی مقاصد کے الله کے نام سے روحانی چلے ، جنگیں اور فسادات کیے اور الله کی ذات کی وسعت اتنی زیادہ ہے کہ وہ اپنے جہان میں شیطان کو آزادی دیتا ہے اور معاف کرنے ولا مہربان ہے اپنی ذات کا انتقام نہیں لیتا
ایک طرف دیوبند نے تحریک طالبان کا جھنڈا گاڑا تو دوسری طرف اہل حدیث کی داعیش نے کارنامے سرانجام دئیے اس کے ساتھ ساتھ اہل شیعہ کی بھی حزب الله اور زینبون بھی میدان کارزار میں سرگرم ہے ان کی دیکھا دیکھی بریلویں کے اندر کا جانور بھی بے قابو ہو رہا ہے بریلویں نے بھی ممتاز قادری کی وساطت سے پر تشدد سیاست میں تحریک لبیک کے نام سے انٹری مار دی ہے
تحریک لبیک بھی کم و بیش طالبان ، داعیش اور زینبون جیسی دہشت گرد جماعت ہے لیکن فرق یہ ہے کہ یہ رسول الله کے نام پر اپنا پر تشدد اور سیاسی ایجنڈا چلا رہے ہیں . جہاں الله کا نام خوارج نے بدنام کیا اب رسول الله کے نام کی باری آ گئی ہے . رسول الله کے نام پر انگوٹھا ٹیک جاہل اب چاہتے ہیں انہیں اقتدار سونپ دیا جاۓ . ایک طرف ہوس اقتدار ہے اور دوسری طرف لبیک لبیک کے نعرے ہیں قابلیت کے اعتبار سے یہ لوگ بازار میں ایک دکان چلانے کے اہل نہیں اور دعوے کرتے ہیں پورے ملک کا کاروبار چلانے کے . فرض کریں رسول الله کے نام پر یہ اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اور وہ کچھ ہوتا ہے جو نیازی نے اس ملک کے ساتھ کیا تو کیا اس بربادی کا داغ رسول الله کے نام پر نہیں ہو گا . جب بندہ اس قابل ہی نہ ہو کہ وہ الله اور رسول کے نام کی حرمت اور لاج کا حق ادا نہ کر سکے اسے ایسے نعرے ہی نہیں لگانے چاہیں جیسے نیازی نے ریاست مدینہ کو بدنام کیا
یہ صرف و صرف ہوس اقتدار اور ووٹ بینک کی سیاست ہے جس میں ایک سے بڑھ کے ایک دعوے ہو رہے ہیں رسول الله سے محبت کے اور اس سب میں رسول الله کا نام بدنام کرنے کی سازش ہو رہی ہے . سیاسی مداری بھی رسول الله کی محبت میں اندھی عوام کو اپنے مذ موم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں اور ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل کرنا چاہتے ہیں . اس سے قبل افغان جہاد میں الله کے نام کی بدنامی کی سزا یہ قوم بھگت چکی ہے اب یہ ایک نیا عذاب اس قوم کے گلے ڈالنے جا رہے ہیں . رسول الله کے نام پر تشدد کی سیاست اور ہوس اقتدار آسان کا م نہیں ہو گا ایسا کرنےوالے ذلیل و رسوا ہوں گے . اس لیے میں اس قوم سے یہ کہوں گا وہ اس فتنے سے بچ جاۓ یہ نا اہل لوگ ہیں یہ نیازی طرح خود بھی بدنام ہوں گے اور رسول الله کے نام پر دھبے کا باعث بھی بنیں گے . اس فتنے سے بچنے کے لیے
جب بھی لبیک یا رسول الله سنیں تو استغفار پڑھیں اور حقیقی سنت رسول
لبیک اللھم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، انالحمد وان نعمت لک والملک لا شریک لک…لبیک اللہم لبیک
کا ورد کریں
141086-1035361806.jpg
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آل زر اور آل شر دوسروں کو تو کارکردگی کی بنیاد پر نا اہل گردانتے ہیں لیکن اپنی کارکردگی پر بات کرنے کو تیار نہیں ہوتے ، اپنی بار انہیں جمہوریت کے پانچ سال یاد آ جاتے ہیں
. . . .
.یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ جتنا آل زر نے بھٹو کا نام بیچا ہے شاید ہی کسی اور نے اتنا کسی کا نام بیچا ہو
 
merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Pakistan mein Islam ka thekedar banke har kisi ne apna apna karobar bana lia hae.... kisi 1 Arab country mein ya Hazrat Mohamed PBUH ke yeh peeri mureedi to nahi thi oor na aaj thak hae Arab countries mein .
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی صاحب اپنی تصحیح فرما لیں
تحریک لبیک فتنہ نہیں ہے . ہاں اس میں نون لیگ اور بھٹو لیگ کے چوروں نے گھس کر سیدھے سادھے بچوں کو گمراہ کر کے توڑ پھوڑ پر ضرور لگایا
انشاءاللہ یہ بھی اب ٹھیک ہو جائے گا
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب اپنی تصحیح فرما لیں
تحریک لبیک فتنہ نہیں ہے . ہاں اس میں نون لیگ اور بھٹو لیگ کے چوروں نے گھس کر سیدھے سادھے بچوں کو گمراہ کر کے توڑ پھوڑ پر ضرور لگایا
انشاءاللہ یہ بھی اب ٹھیک ہو جائے گا
I don’t agree on that PPP and PMLN have embolden TLP. Rather, it is our military that encouraged and supported them in a bid to defeat PMLN in Punjab. Furthermore, Brelvi Moulvis themselves too wanted to come into power. They thought that if Deobandis can have a religious party in the form of JUIF, so why can’t they? So, they coined the phrase ‘Labbaik Ya Rasool Allah’ for power politics to grab Brelvi votebank which was previously going mainly to PMLN in Punjab and PPP in Sindh. This phrase was previously used only during religious gatherings of Rabi Ul Awwal.
 
knowledge88

You are absolutely right . . . .
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اس طرح کے فتنوں کی بدولت اسلام کی صحیح تعلیمات سننے کو مل جاتی ہیں ورنہ کسی کے فرشتوں کو بھی توفیق نہیں ہوتی۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کے ملک مثالی اسلامی ریاست بن چکا ہے۔ اقامت دین کا فریضہ ادا کر کے قوم خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہے۔
 
Hunter_

MPA (400+ posts)

بھائی صاحب اپنی تصحیح فرما لیں
تحریک لبیک فتنہ نہیں ہے . ہاں اس میں نون لیگ اور بھٹو لیگ کے چوروں نے گھس کر سیدھے سادھے بچوں کو گمراہ کر کے توڑ پھوڑ پر ضرور لگایا
انشاءاللہ یہ بھی اب ٹھیک ہو جائے گا
Well Said Bro
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
I don’t agree on that PPP and PMLN have embolden TLP. Rather, it is our military that encouraged and supported them in a bid to defeat PMLN in Punjab. Furthermore, Brelvi Moulvis themselves too wanted to come into power. They thought that if Deobandis can have a religious party in the form of JUIF, so why can’t they? So, they coined the phrase ‘Labbaik Ya Rasool Allah’ for power politics to grab Brelvi votebank which was previously going mainly to PMLN in Punjab and PPP in Sindh. This phrase was previously used only during religious gatherings of Rabi Ul Awwal.
https://twitter.com/x/status/1384219626054193158 یہ جماعت نونی لید کی پیداوار ھے ھے جس کی گواھی چودھری منظور صاحب دے رھے ھیں

https://twitter.com/x/status/1384219626054193158
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1384219626054193158 یہ جماعت نون لید کی پیداوار ھے جس نے مولانا طاہر القادری صاحب کا توڑ ان ملاؤں کے زریعے نکالا کیونکہ نون لید جانتے تھے کہ اگر مولانا طاہر القادری صاحب بریلوی مسلک کامیاب ہو گیا تو نون لیگ کا پنجاب سے خاتمہ ہو جائے گا
 
Constable

MPA (400+ posts)

بھائی صاحب اپنی تصحیح فرما لیں
تحریک لبیک فتنہ نہیں ہے . ہاں اس میں نون لیگ اور بھٹو لیگ کے چوروں نے گھس کر سیدھے سادھے بچوں کو گمراہ کر کے توڑ پھوڑ پر ضرور لگایا
انشاءاللہ یہ بھی اب ٹھیک ہو جائے گا

ابے باؤلے بغلول! اب تیرا دماغ بھی کھسی ہو چکا
 
Constable

MPA (400+ posts)
I don’t agree on that PPP and PMLN have embolden TLP. Rather, it is our military that encouraged and supported them in a bid to defeat PMLN in Punjab. Furthermore, Brelvi Moulvis themselves too wanted to come into power. They thought that if Deobandis can have a religious party in the form of JUIF, so why can’t they? So, they coined the phrase ‘Labbaik Ya Rasool Allah’ for power politics to grab Brelvi votebank which was previously going mainly to PMLN in Punjab and PPP in Sindh. This phrase was previously used only during religious gatherings of Rabi Ul Awwal.

حسین صاحب، جب سے ڈاکٹر ایڈم کی قادیانیت طشت از بام ہوئی ہے یہ خود کو مسلمان ثابت کرنے کیلئے اپنے مقامِ اجابت تک کا زور لگا رہا ہے۔
آپ خواہ مخواہ اُسکے ساتھ معقول مکالمہ کر کے اپنا وقت برباد کریں گے۔

وہ انگریزی میں کہتے ہیں "کور بلو" ہو جانا، آجکل ڈاکٹر کیساتھ وہی ہوا ہے ?
۔
Cover Blow
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I don’t agree on that PPP and PMLN have embolden TLP. Rather, it is our military that encouraged and supported them in a bid to defeat PMLN in Punjab. Furthermore, Brelvi Moulvis themselves too wanted to come into power. They thought that if Deobandis can have a religious party in the form of JUIF, so why can’t they? So, they coined the phrase ‘Labbaik Ya Rasool Allah’ for power politics to grab Brelvi votebank which was previously going mainly to PMLN in Punjab and PPP in Sindh. This phrase was previously used only during religious gatherings of Rabi Ul Awwal.

میرے نزدیک معاشرے کی ہر چھوٹی بڑی ناکامی مسلح افواج کے سر منڈھ دینا کوئی قابل فخر رویہ نہیں ہے . باقی، زمانے کی چیزوں کو دیکھنے اور پرکھنے کا آپ کا اپنا انداز اور نقطہ نظر ہے اور میرا اپنا . میرے کہنے سے نہ آپ بدل جائیں گے اور یقین رکھیں کہ نہ ہی آپ کے دلائل سے میرے خیالات میں کوئی تبدیلی ممکن ہے . لہذا اس موضوع پر بحث برائے بحث وقت کا ضیاع ہو گا​