فتنہ پرور فواد چوہدری کا جھوٹ

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
12.gif

سورس
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
عید کے چاند کی فکر ان کو سب سے ذیادہ ہے، جن لوگوں کو عید کی نماز کی توفیق بھی نہیں ہوتی۔اصل مسئلہ دین بیزاری، اور دین سے دوری ہے۔ موصوف جب وزیر سائنس نہیں بھے، تب بھی علماء کے خلاف اپنے بغض کا اظہار کرتے رہتے تھے۔ البتہ موجودہ وزارت میں فتنہ پروری کا ایک بہانہ ہاتھ آ گیا ہے۔
 
rahail

Senator (1k+ posts)

Fawad chaudhary mujhe bhi bura laghta hai.. Lakin ap kon se ulema ki baat kar rahey hain? Pakistan kay almost sab aalim and ulema in general Ulema e Soo hain.. Dunya kay Kutte. In ki wajah se Pakistani qoum ko barhi barhi musibaton ka samna raha hai..
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad chaudhary mujhe bhi bura laghta hai.. Lakin ap kon se ulema ki baat kar rahey hain? Pakistan kay almost sab aalim and ulema in general Ulema e Soo hain.. Dunya kay Kutte. In ki wajah se Pakistani qoum ko barhi barhi musibaton ka samna raha hai..
واقعی بڑی مصیبتیں ان علماء نے قوم پر نازل کر رکھی ہیں۔ شراب مشکل سے ملتی ہے، جوا کھیلنا آسان نہیں، گرل فرینڈ بنانا اور پھر اسے "برتنا" جان جوکھوں کا کام ہے۔ دنیا میں حرامی بچوں کا تناسب ستر اسی فیصد تک پہنچ چکا ہے،اوربیشتر جگہوں پر ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ مل چکا ہے، مگر یہ دقیانوسی ملے ہمیں اس میدان میں آگے نہیں بڑھنے دیتے۔یہ علماء نماز روزے کی تاکید کرتے ہیں، جھوٹ بولنے اور دھوکہ دھی سے منع کرتے ہیں، اکیسویں صدی میں بھی خدا کا نام لیتے ہیں، دنیا چاند اور مریخ پر پہنچ گئی، اور یہ ابھی تک حرام حلال ، جنت دوزخ کی بحث میں پڑے ہوئے ہیں۔
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
سب یہ فیصلہ کر لیں کہ چاند کتنے ڈگری اوپر اگر ہو تو پہلی کا چاند کہلاۓ گا. چاند کی پوزیشن آج سے لاکھوں سال بعد کی بھی حساب سے معلوم ہے،

سب بیٹھ کے ڈیسائڈ کر لیں

.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
مولوی منیب عرف ککڑی پر شدید عوامی تنقید جو بالکل جائز تنقید تھی کے بعد مجھے سو فیصد یقین تھا کہ مولوی کی گرتی ہوی شلوار کو سہارا دینے اس کے کتورے ضرور میدان میں آئیں گے اور ایسا ہی ہوا ہے گویا مولوی منیب عرف ککڑی ابھی میدان چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا شائد مرتے دم تک چئیرمین ہلال کمیٹی رہنا چاہتا ہے، بحرحال قوم کو غلط دن عید کروانے کے بعد مجھے یقین ہے کہ یہ جلد اس عتاب کے نیچے آے گا، اللہ تبارک تعالی مولوی منیب اور اس کے تمام حمایتیوں کو اکٹھا ہی رکھے قبر میں بھی اور حشر میں بھی
آمین
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)

Ulema ko gali mat do werna tumhari zubaan khench lein gay !
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Ulema ko gali mat do werna tumhari zubaan khench lein gay !
کیون بے چونی کے سائنسدان، کون کھینچے گا زبان؟
تو مفتی منیب ککڑی کی قبر میں ہی جاے گا اور زبان کون کھینچے گا وہ مولوی جو خود حکومت کی جوتیاں چاٹ چاٹ کر منہ بھی جوتی جیسا کروا بیٹھاہے؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
I will do with u what the molvies do ! agay tum khud samaghdaar ho !
مولوی تو مویش ہوتے ہیں کیا تو بھی ممیش ہے؟ نہ بھئی نہ یہ کام اپنے سے نہیں ہوگا تیری تو پچھلی سائیڈ بھی بہت بدبودار ہے
اور ہاں اب تو خود مانا ہے کہ مولوی کیا ہیں مگر عید پھر بھی انہی کے ساتھ کرنی ہے، مرواو بھئی تمہاری اپنی ہے
?
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
واقعی بڑی مصیبتیں ان علماء نے قوم پر نازل کر رکھی ہیں۔ شراب مشکل سے ملتی ہے، جوا کھیلنا آسان نہیں، گرل فرینڈ بنانا اور پھر اسے "برتنا" جان جوکھوں کا کام ہے۔ دنیا میں حرامی بچوں کا تناسب ستر اسی فیصد تک پہنچ چکا ہے،اوربیشتر جگہوں پر ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ مل چکا ہے، مگر یہ دقیانوسی ملے ہمیں اس میدان میں آگے نہیں بڑھنے دیتے۔یہ علماء نماز روزے کی تاکید کرتے ہیں، جھوٹ بولنے اور دھوکہ دھی سے منع کرتے ہیں، اکیسویں صدی میں بھی خدا کا نام لیتے ہیں، دنیا چاند اور مریخ پر پہنچ گئی، اور یہ ابھی تک حرام حلال ، جنت دوزخ کی بحث میں پڑے ہوئے ہیں۔
Fawad chaudhary mujhe bhi bura laghta hai.. Lakin ap kon se ulema ki baat kar rahey hain? Pakistan kay almost sab aalim and ulema in general Ulema e Soo hain.. Dunya kay Kutte. In ki wajah se Pakistani qoum ko barhi barhi musibaton ka samna raha hai..
پاکستان کے مولوی لوگوں کو خود کش حملہ کرنے پر تو راغب کر سکتے ہیں لیکن کوئی گناہ چھوڑنے پر نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

جس طرح علاموں اور جاہلین نے ان کے حلقہ اثر لوگوں کی اکثریت کو رافضیت کی طرف راغب کر رکھا ہے. مولوی لوگوں کو خود کش حملوں کی طرح راغب کرتے تو اکثریت خودکش حملہ آور ہوتی
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جس طرح علاموں اور جاہلین نے ان کے حلقہ اثر لوگوں کی اکثریت کو رافضیت کی طرف راغب کر رکھا ہے. مولوی لوگوں کو خود کش حملوں کی طرح راغب کرتے تو اکثریت خودکش حملہ آور ہوتی
خود کش حملوں کی بات تو صرف دنیا کی حد تک ہے ، اصل میں پاکستانی ملا نے اکثریت کو جہنم کے ساتویں درجے کا خواہش مند بنا رکھا ہے
 
rahail

Senator (1k+ posts)
واقعی بڑی مصیبتیں ان علماء نے قوم پر نازل کر رکھی ہیں۔ شراب مشکل سے ملتی ہے، جوا کھیلنا آسان نہیں، گرل فرینڈ بنانا اور پھر اسے "برتنا" جان جوکھوں کا کام ہے۔ دنیا میں حرامی بچوں کا تناسب ستر اسی فیصد تک پہنچ چکا ہے،اوربیشتر جگہوں پر ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ مل چکا ہے، مگر یہ دقیانوسی ملے ہمیں اس میدان میں آگے نہیں بڑھنے دیتے۔یہ علماء نماز روزے کی تاکید کرتے ہیں، جھوٹ بولنے اور دھوکہ دھی سے منع کرتے ہیں، اکیسویں صدی میں بھی خدا کا نام لیتے ہیں، دنیا چاند اور مریخ پر پہنچ گئی، اور یہ ابھی تک حرام حلال ، جنت دوزخ کی بحث میں پڑے ہوئے ہیں۔

SubhanAllah.. Tou ap ko PATA nahin hai kay moulvion ne is qoum kay saath kia kia hai???

Moulvion ne sharab, zina or ham Jins Parasi, Jhoot, Dhoka Dahi or is tarah kay QABIH Gunahon se Bohat he zaida BURA kaam kia hai.. Inhon ne Awam ko Chand dekhne kay Fitne mein mubtala kia hai.. Inhon ne BACHON kay SAATH ZAYADDATI ko farogh diya hai.. INHON NE AWAM KO ALLAH KA GHALAT TAAHRUF KARAYA HAI.. INHON NE Islam KA HULYA HE BIGHAR DIYA HAI.. IN ki waja se.. Awam Dhoka Dahi ko HALAL samajhti hai or US PER HARAM MAAL SE HAJJ karne ko SAWAB..

In Moulvion ki waja se Islam mein jo ASSANIYAN hai us ko Khatm kiya. GHALAT TO'OR par JIHAD MEIN NOjAWANON ko marwaya.. Moulvion ne APS KAY BACHON KO MARWAYA..

Moulvion ne Haram kamon se KAHEEN BARH KAR GHALEEZ KAAM is AWAm mein mutarrif karaye. Jaise ke FIRQA PARASTI, Islam mein new cheezon ko dakhil kar kay us ko sawab milne ka zariya banana.. SHARAB, KABAB OR AURAT AIK TARAF.. Inhon ne Pakistani AWAM KI AKHRAAT HE KHARAB KAR DI HAI.. AWAM SAWAB SAMAJ KA JO KAAM KAR RAHI hai who Qiyamat kay din IN kay GHALAY KA TOOQ BAN JAYE GA.

OR HAN MOLVION NE EID UL ADHA mein IJTIMAYI QURBANI Kar kay.. US KO AIK BUSINESS BANA LIYA. KAM AZ KAM 10 LAKH AIK AAM MASJID PROFIT BANATI HAI IJTIMAHI QURBANI MEIN..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خود کش حملوں کی بات تو صرف دنیا کی حد تک ہے ، اصل میں پاکستانی ملا نے اکثریت کو جہنم کے ساتویں درجے کا خواہش مند بنا رکھا ہے
روافض کے ملا دور کی بات شیدا میدا رافضی دوسروں کو جہنم کا حقدار قرار رہتا نظر آتا ہے۔ درجہ نہیں بتاتا وہ بھی بتا دیا کرے