فرانسیی سفیر اور نواز بھگوڑا

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Oh yes we need argument about the IQ and morals of NAwaz Zaleel. Lanati Janvarr both of these numbers are minus infinity.
I have said that before that he is not PML(N) supporter therefore discuss with him only current government. I can however debate on PML(N) matters too but my condition is a clean debate, no abusive behaviour and provide evidence for every claim. I will provide evidence for each claim I will made.
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے - نواز وہاں آ کر کیا کرے گا - آپ نے طاقت وروں کے ساتھ مل کر اسے پہلے حکومت سے نکالا پھر اسے بھاگ کر ملک چھوڑنے دیا - آپ نے بڑی بڑی باتیں کر کے حکومت لی اب آپ جانیں اور آپ کا ملک جانے وہ اب آپ کی کسی چیز میں رکاوٹ نہیں ہے -
 
زندہ رد صاحب آپ کی باتیں پڑھ کر انصافی آپ کو نونی سمجھ بیٹھیں گے اور آپ کا استقبال گالیوں سے کریں گے - مجھے اچھی طرح محلوم ہے آپ نونی نہیں ہیں کیونکے دوسرے فورم پر آپ سے اچھی خاصی گفتگو ہوتی رہتی تھی -آپ نے وہاں آنا چھوڑ دیا ہے - میں نے بھی وہاں جانا کم کر دیا ہے مگر وقتا فوقتا جاتا ہوں جب کوئی خبر گرم ہو - آپ کو وہاں بہت مس کیا جاتا ہے براہ کرم کبھی وہاں آ کر ہماری عزت افزائی کریں - شکریہ
bhai awan sab.. nawaz ne apni dunia or akhirat donno kharab ki hai Lekin ap janab moft ma apni akhirat is haramkhor shrif tbr ke liye kyun kharab kar rahe hai. ap mashaAllah haji sab hai.. apko deen ki achi tara samaj hai Pir kyun ap nawaz ke blind follower hai
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
I have said that before that he is not PML(N) supporter therefore discuss with him only current government. I can however debate on PML(N) matters too but my condition is a clean debate, no abusive behaviour and provide evidence for every claim. I will provide evidence for each claim I will made.
 
zain10

Senator (1k+ posts)

تو اور تیرے ثبوت، چل نکال پھر لندن فلیٹس کی رسیدیں

?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تو اور تیرے ثبوت، چل نکال پھر لندن فلیٹس کی رسیدیں

?
رسیدیں جنہوں نے دینی تھی دے دیں آپ نے نہیں ماننی تھیں نہ مانیں - یہ تو مان لیں خان صاحب اور طاقتوروں نے رسیدوں کے چکر میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا یہ لیں آپ کی اپنی حکومت کا وزیر کہتا ہے پپٹ گورنمنٹ نے ملک اور محیشت کا بیڑا غرق کیا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
bhai awan sab.. nawaz ne apni dunia or akhirat donno kharab ki hai Lekin ap janab moft ma apni akhirat is haramkhor shrif tbr ke liye kyun kharab kar rahe hai. ap mashaAllah haji sab hai.. apko deen ki achi tara samaj hai Pir kyun ap nawaz ke blind follower hai
ڈیزل بھائی بہت اچھی باتیں لکھنے کا شکریہ اور قرانی آیات لگانے کا بھی شکریہ اللہ آپ کو اجر دے باقی جہاں تک آخرت خراب کرنے والی بات ہے تو کوشش ہوتی ہے کسی بھی پارٹی کی خواہ مخواہ حمایت نہ کی جائیں لیکن ہمیشہ خان کے کسی فیصلے پر تنقید کو نواز کی حمایت سمجھا جاتا ہے اور بجائے جواب کے گالیاں ملتی ہیں - اللہ انہیں ہدایت دے جو بات بے بات گالیاں دیتے ہیں - اگر میں آگے کبھی بھی خواہ مخواہ کسی کی حمایت کروں تو مجھے ٹوک دیجئے گا - الله آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
 
AZ1

Minister (2k+ posts)

sir ap ki taraf se kabhi pmln ke khilaf koiye bhi post read nahi ki mai ne aesa kyn aur yeh kesi koshish hai?
 
s.shahid

MPA (400+ posts)
no disagreement with you on the past rulers performance, but facts remain facts, now whether it were courts ( courts are sold out according to you guys) or whatever, the sitting govt of that time put him to death, as opposed to the clown show we see daily during this tenure, any govt can take multiple steps to delay such proceedings but it wasn't done.

this is also a fact that khan played politics on this issue against noon during faizabad dharna, media coverage of that time and media gag of today is another factor that should open your eyes, this is also a fact that during this current crisis, no visible or intelligent panning seem to be in place from the time they arrested junior rizvi till today.

i wan to see khan succeed or any govt which goes against mulla brigade but i do point out from time to time when some members are hell bent on putting everything on the past ad conveniently exonerating current setup of any blame.

What I was trying to point out to you is governments (no matter which) have to implement court decisions and they have cover of judiciary so its easier to implement. Mumtaz was hanged during nawaz tenure. It was Asia's Masih case that unlimately led to killing of salman taseer and subsequent hanging of mumtaz qadri. So a bigger/more sensitive decision than qadri's hanging was implemented during current governments tenure (wajabul qatal ka bayan bhi issi faislay kay baad aya tha) and at that time it was reasonably handled.

I fail to understand what has sold out courts to do with matter under discussion. But since you mentioned maybe you'd like to shed light on the functionality and independence of Judical system of Pakistan.

Unfortunately all political parties, without exception, when in opposition tries to take political millage from these similar issues but have to face the consequences when in power.

But to say (or agree) that nawaz played smart when it comes to these issue is a blatant disregard to the history. One tenure in which these groups were let loose and made into a force which they are now was zia's tenure. Where was nawaz standing than? Decades have past by since than but we still reap what we sow than. Nawaz and his party has all along done politics on religious, sectarian and ethnic divide.

Having said all that current matter could have been dealt with much better. But the fact remains we have created a force/ a state within a state over decades which cannot be undone easily.

Someone pointed out nawaz played smart by keeping quiet. By keeping quiet and by hanging of one mumtaz qadri this force ain't going anywhere. Waisay keep this issue aside, has nawaz given policy statement on any other critical issue, all he could talk about was qeemay wala naan, dal, payas etc.
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
زندہ رد صاحب جواب دینے کا شکریہ - چونکے میں بھی دوسرے فورم پر کم کم ہی جاتا ہوں اسلئے مجھے علم نہیں اگر وہاں آپ کے ساتھ کوئی نا مناسب بات ہوئی ہو - بحرحال خوشی ہو گی اگر آپ وہاں آئیں - آپ کے گلے شکوے دور کرنے کی کوشش ہو گی باقی یہاں تو رابطہ ہوتا رہے گا -

اعوان صاحب۔۔ میرا اس فورم سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے، نہ ہی کوئی نامناسب بات ہوئی ہے، وہاں بہت اچھا وقت گزرا، میں نے خود ہی اس فورم کی بھلائی کیلئے رضاکارانہ رخصت لی ہے، کیونکہ میری نظر میں یہی بہتر تھا۔۔

آپ کو نادان کہیں نظر آئے تو اسے ادھر بھیجئے گا، اسے کہیے گا کہ اس کی پارٹی کو اس وقت اس کی شدید ضرورت ہے، آکر اگلی صفوں میں کھڑی ہوں۔۔ ☺️ ۔

نادان
 
نادان دونوں فورمز سے غائب ہے - میرے خیال سے بہت سے انصافی آج کل اپنی حکومت سے مایوس ہو کر بلاگز پر نہیں آ رہے یا وہ یہاں اپنی حکومت دفاع نہیں کر سکتے - بحرحال ان کی بھی کمی نہیں جو بڑی ڈھٹائی سے اب بھی دفاع کرتے ہیں ویسے جہاں لا جواب ہو جاتے ہیں گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں - ایک تو یہ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں دوسرے سیاسی نا بالغ ہیں تو کچھ مارجن انہیں بھی دیا جانا چائیے - باقی دوسرے فارم کے لئے اچھا یہی ہے کہ وہ لوگ آئیں جو دلیل سے بات کریں اختلاف رائے تو عام سی بات ہے - میرا بھی بہت سے باتوں میں آپ کے ساتھ اختلاف رائے ہے مگر آپ آپ کی عزت اپنی جگہ ہے - کوشش کریں کبھی دوسرے فورم پر آئیں باقی یہاں بات ہوتی رہے گی - شکریہ
 
ap janab ka nawaz lohar apne pore tabr ke sath british national ha. mubarkka
 
zain10

Senator (1k+ posts)
رسیدیں جنہوں نے دینی تھی دے دیں آپ نے نہیں ماننی تھیں نہ مانیں - یہ تو مان لیں خان صاحب اور طاقتوروں نے رسیدوں کے چکر میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا یہ لیں آپ کی اپنی حکومت کا وزیر کہتا ہے پپٹ گورنمنٹ نے ملک اور محیشت کا بیڑا غرق کیا

رسیدیں کنہوں نے دینی تھیں اور کہاں دی ذرا ہمیں بھی تو بتاو بلونگڑے
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
نادان دونوں فورمز سے غائب ہے - میرے خیال سے بہت سے انصافی آج کل اپنی حکومت سے مایوس ہو کر بلاگز پر نہیں آ رہے یا وہ یہاں اپنی حکومت دفاع نہیں کر سکتے - بحرحال ان کی بھی کمی نہیں جو بڑی ڈھٹائی سے اب بھی دفاع کرتے ہیں ویسے جہاں لا جواب ہو جاتے ہیں گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں - ایک تو یہ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں دوسرے سیاسی نا بالغ ہیں تو کچھ مارجن انہیں بھی دیا جانا چائیے - باقی دوسرے فارم کے لئے اچھا یہی ہے کہ وہ لوگ آئیں جو دلیل سے بات کریں اختلاف رائے تو عام سی بات ہے - میرا بھی بہت سے باتوں میں آپ کے ساتھ اختلاف رائے ہے مگر آپ آپ کی عزت اپنی جگہ ہے - کوشش کریں کبھی دوسرے فورم پر آئیں باقی یہاں بات ہوتی رہے گی - شکریہ
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
نادان دونوں فورمز سے غائب ہے - میرے خیال سے بہت سے انصافی آج کل اپنی حکومت سے مایوس ہو کر بلاگز پر نہیں آ رہے یا وہ یہاں اپنی حکومت دفاع نہیں کر سکتے - بحرحال ان کی بھی کمی نہیں جو بڑی ڈھٹائی سے اب بھی دفاع کرتے ہیں ویسے جہاں لا جواب ہو جاتے ہیں گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں - ایک تو یہ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں دوسرے سیاسی نا بالغ ہیں تو کچھ مارجن انہیں بھی دیا جانا چائیے - باقی دوسرے فارم کے لئے اچھا یہی ہے کہ وہ لوگ آئیں جو دلیل سے بات کریں اختلاف رائے تو عام سی بات ہے - میرا بھی بہت سے باتوں میں آپ کے ساتھ اختلاف رائے ہے مگر آپ آپ کی عزت اپنی جگہ ہے - کوشش کریں کبھی دوسرے فورم پر آئیں باقی یہاں بات ہوتی رہے گی - شکریہ
 
zain10

Senator (1k+ posts)
نادان دونوں فورمز سے غائب ہے - میرے خیال سے بہت سے انصافی آج کل اپنی حکومت سے مایوس ہو کر بلاگز پر نہیں آ رہے یا وہ یہاں اپنی حکومت دفاع نہیں کر سکتے - بحرحال ان کی بھی کمی نہیں جو بڑی ڈھٹائی سے اب بھی دفاع کرتے ہیں ویسے جہاں لا جواب ہو جاتے ہیں گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں - ایک تو یہ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں دوسرے سیاسی نا بالغ ہیں تو کچھ مارجن انہیں بھی دیا جانا چائیے - باقی دوسرے فارم کے لئے اچھا یہی ہے کہ وہ لوگ آئیں جو دلیل سے بات کریں اختلاف رائے تو عام سی بات ہے - میرا بھی بہت سے باتوں میں آپ کے ساتھ اختلاف رائے ہے مگر آپ آپ کی عزت اپنی جگہ ہے - کوشش کریں کبھی دوسرے فورم پر آئیں باقی یہاں بات ہوتی رہے گی - شکریہ
اعوان صاحب۔۔ میرا اس فورم سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے، نہ ہی کوئی نامناسب بات ہوئی ہے، وہاں بہت اچھا وقت گزرا، میں نے خود ہی اس فورم کی بھلائی کیلئے رضاکارانہ رخصت لی ہے، کیونکہ میری نظر میں یہی بہتر تھا۔۔

آپ کو نادان کہیں نظر آئے تو اسے ادھر بھیجئے گا، اسے کہیے گا کہ اس کی پارٹی کو اس وقت اس کی شدید ضرورت ہے، آکر اگلی صفوں میں کھڑی ہوں۔۔ ☺️ ۔

نادان

نادان دونوں فورمز سے غائب ہے - میرے خیال سے بہت سے انصافی آج کل اپنی حکومت سے مایوس ہو کر بلاگز پر نہیں آ رہے یا وہ یہاں اپنی حکومت دفاع نہیں کر سکتے - بحرحال ان کی بھی کمی نہیں جو بڑی ڈھٹائی سے اب بھی دفاع کرتے ہیں ویسے جہاں لا جواب ہو جاتے ہیں گالی گلوچ شروع کر دیتے ہیں - ایک تو یہ باہر کے ملکوں میں رہتے ہیں دوسرے سیاسی نا بالغ ہیں تو کچھ مارجن انہیں بھی دیا جانا چائیے - باقی دوسرے فارم کے لئے اچھا یہی ہے کہ وہ لوگ آئیں جو دلیل سے بات کریں اختلاف رائے تو عام سی بات ہے - میرا بھی بہت سے باتوں میں آپ کے ساتھ اختلاف رائے ہے مگر آپ آپ کی عزت اپنی جگہ ہے - کوشش کریں کبھی دوسرے فورم پر آئیں باقی یہاں بات ہوتی رہے گی - شکریہ

تم دونوں کے سیاسی اور دینی جذبات اور خیالات مشترکہ ہیں اس لیے برائے مہربانی ایک دوسرے کا کنٹیکت نمبر لیکر وہاں ایک دوسرے سے دکھ سکھ کرو، یہاں فورم پر بونگیاں نہ مارو پلیز

?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
تم دونوں کے سیاسی اور دینی جذبات اور خیالات مشترکہ ہیں اس لیے برائے مہربانی ایک دوسرے کا کنٹیکت نمبر لیکر وہاں ایک دوسرے سے دکھ سکھ کرو، یہاں فورم پر بونگیاں نہ مارو پلیز

?
نہ ہمارے دینی خیالات ملتے ہیں نہ سیاسی - زندہ رد صاحب لا مذہب ہیں اور میں میں پکا مسلمان ہوں - اسی طرح زندہ رد صاحب کسی بھی سیاسی پارٹی کو پسند نہیں کرتے - خان کے خلاف بولتے ہیں مگر نون کے بھی مخالف ہیں - میں نون کی کارکردگی کو انصافی حکومت کی کارکردگی سے بہتر سمجھتے ہوئے اسے بہتر پارٹی خیال کرتا ہوں - یہاں پر بیسیوں انصافی سپورٹر پکے مسلمان بھی ہیں وہ سو فیصد ایک خیالات کے مالک ہیں وہ کیوں نہیں ایک دوسرے کا نمبر لے کر یہاں سے چلے جاتے ؟
 
بلکل ایسے ہی جیسے نواز بھگوڑے اور جسٹس نالائق قاضی عیسی کے خیالات بھی ملتے ہیں اور لندن کی جائیدادیں بھی، دونوں کے پاس دنیا جہان کے قصے ہیں مگر جب عدالت لندن جائیدادوں کی رسیدیں مانگتی ہے تو دونوں گجنی فلم کے کردار عامر خان بن جاتے ہیں