فرانسیی سفیر اور نواز بھگوڑا

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
زندہ رد صاحب آپ کی باتیں پڑھ کر انصافی آپ کو نونی سمجھ بیٹھیں گے اور آپ کا استقبال گالیوں سے کریں گے - مجھے اچھی طرح محلوم ہے آپ نونی نہیں ہیں کیونکے دوسرے فورم پر آپ سے اچھی خاصی گفتگو ہوتی رہتی تھی -آپ نے وہاں آنا چھوڑ دیا ہے - میں نے بھی وہاں جانا کم کر دیا ہے مگر وقتا فوقتا جاتا ہوں جب کوئی خبر گرم ہو - آپ کو وہاں بہت مس کیا جاتا ہے براہ کرم کبھی وہاں آ کر ہماری عزت افزائی کریں - شکریہ
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیزل بھیا ایک اچھا گانا لگانے کا شکریہ - اصلی فلمی شاہ رخ والا ویڈیو بھی اچھا ہے یہ لیں میں لگا دیتا ہوں

Modi ke yaar nawaz ke supporter se aur kya umeed ho gi indian gane hi sune ga
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Modi ke yaar nawaz ke supporter se aur kya umeed ho gi indian gane hi sune ga
یہ گانا آپ کے انصافی سپورٹر نے لگایا ہے ، میں نے تو اس کا اصل ورزن فلمی والا لگایا ہے -
You guys are sick, take everything to Nawaz and Indian agent. Please leave your differences apart and sometime talk in a good mood on a different topic.
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
یہ گانا آپ کے انصافی سپورٹر نے لگایا ہے ، میں نے تو اس کا اصل ورزن فلمی والا لگایا ہے -
You guys are sick, take everything to Nawaz and Indian agent. Please leave your differences apart and sometime talk in a good mood on a different topic.
apne yahodi leader nawaz ko uk se le aoo phir Pakistan ke haq mai baat karo
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
نواز شریف کا اور تو کوئی بیان نہیں صرف ایک عابد شیر علی کی زبانی سوشل میڈیا پر
گردش میں ہے کہ نواز شریف نے کہا ہے کہ ابھی کوئی بھی فرانسیسی سفیر کو ملک بدر
کرنے کی کوشش نہ کرے کیوں کہ بہت سارے پٹواری اور مریم اورنگزیب کی ہم جولیاں اس سے
'فرنچ کس ' کرنا سیکھ رہی ہیں….اب اس میں کیا.
?
بات تو ٹھیک ہے نواز شریف نے موٹر وے بنائی فرانس نے فرنچ کس پٹواریوں کے لییے یہی لاجک کافی ہے۔ انکے نکاح ٹوٹ جائیں گے
?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
بات تو ٹھیک ہے نواز شریف نے موٹر وے بنائی فرانس نے فرنچ کس پٹواریوں کے لییے یہی لاجک کافی ہے۔ انکے نکاح ٹوٹ جائیں گے
?
ہاہاہا...ان میں سے بہت سوں کے نکاح تو پہلے سے ہی ٹوٹ چکے ہیں؟
آپ کو پتہ ہے نہ نون لیگ میں کتنی تنظیم سازی ہوتی ہے؟….
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
You Mean nation is stupid and a son of a dlal is
Smart.
This is hypocrisy you low IQ patwari.
who the fuk are you to talk on behalf of nation you low life poojaree scum
what is the height of blames to be put on nawaz zaradri, this blame game will never end for a poojari youthia like yourself whose only objective is to eat maximum shit coming out of bani gala sewerage

there, i have replied you in your language, next time either dont quote me or talk in civilised language
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
To set the record straight, another decision related to that matter came from supreme Court during this government's tenure, which was implemented by the current government. Governments are duty bound to implement courts decision whether they like it or not.

no disagreement with you on the past rulers performance, but facts remain facts, now whether it were courts ( courts are sold out according to you guys) or whatever, the sitting govt of that time put him to death, as opposed to the clown show we see daily during this tenure, any govt can take multiple steps to delay such proceedings but it wasn't done.

this is also a fact that khan played politics on this issue against noon during faizabad dharna, media coverage of that time and media gag of today is another factor that should open your eyes, this is also a fact that during this current crisis, no visible or intelligent panning seem to be in place from the time they arrested junior rizvi till today.

i wan to see khan succeed or any govt which goes against mulla brigade but i do point out from time to time when some members are hell bent on putting everything on the past ad conveniently exonerating current setup of any blame.
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ملک میں جاریہ حالیہ کشیدگی پر اور فرانسیسی سفیر کی واپسی پر نواز بھگوڑے کا کوئی بیان کوئی ٹوئیٹ آیا ہو تو برائے کرم رہنمائی فرمائیں

آخر کو ملک کا تین دفعہ کا وزیر اعظم ہے کوئی تو بیان آیا ہوگا


???
ویسے تو ہر مسلمان کا دل جلتا ہے نبی کی محبت میں لیکن نواز شریف تین بار ملک کا وزیراعظم رہا ہے کم ازکم فرانس کے بارڈر پہ جاکر دو گالاں ہی کڈ دے فرانس نو۔
پر نہیں سیاسی پناہ اور کالا دھن دولت کون بچائے گا۔
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
زندہ رد صاحب آپ کی باتیں پڑھ کر انصافی آپ کو نونی سمجھ بیٹھیں گے اور آپ کا استقبال گالیوں سے کریں گے - مجھے اچھی طرح محلوم ہے آپ نونی نہیں ہیں کیونکے دوسرے فورم پر آپ سے اچھی خاصی گفتگو ہوتی رہتی تھی -آپ نے وہاں آنا چھوڑ دیا ہے - میں نے بھی وہاں جانا کم کر دیا ہے مگر وقتا فوقتا جاتا ہوں جب کوئی خبر گرم ہو - آپ کو وہاں بہت مس کیا جاتا ہے براہ کرم کبھی وہاں آ کر ہماری عزت افزائی کریں - شکریہ

اعوان صاحب، ان چھوٹے چھوٹے سروں والی مخلوق کی پروا کسے ہے، ان بے چاروں نے اپنے لیڈر سے صرف گالی ہی سیکھی ہے، آرگیومنٹ تو بے چاروں کو کرنا ہی نہیں آتا۔۔۔ خیر یہ مخلوق بے ضرر ہے اور میں انہیں اس لائق نہیں سمجھتا کہ ڈسکس بھی کیا جائے۔۔۔ دوسرے فورم سے میں نے کچھ وجوہات کی بنا پر مستقلاً رضاکارانہ رخصت لے لی ہے، اب فی الحال تو میرا ڈیرا یہیں ہوتا ہے۔۔۔ امید ہے آپ سے بات چیت ہوتی رہا کرے گی۔۔۔
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
Come on man - Have you ever heard anything from the ugly mouth of Nawaz Zaleel other than Paey, nihari. The closest he came to saying something on a serious matter was 'Chota Kanputer'.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
اعوان صاحب، ان چھوٹے چھوٹے سروں والی مخلوق کی پروا کسے ہے، ان بے چاروں نے اپنے لیڈر سے صرف گالی ہی سیکھی ہے، آرگیومنٹ تو بے چاروں کو کرنا ہی نہیں آتا۔۔۔ خیر یہ مخلوق بے ضرر ہے اور میں انہیں اس لائق نہیں سمجھتا کہ ڈسکس بھی کیا جائے۔۔۔ دوسرے فورم سے میں نے کچھ وجوہات کی بنا پر مستقلاً رضاکارانہ رخصت لے لی ہے، اب فی الحال تو میرا ڈیرا یہیں ہوتا ہے۔۔۔ امید ہے آپ سے بات چیت ہوتی رہا کرے گی۔۔۔

Oh yes we need argument about the IQ and morals of NAwaz Zaleel. Lanati Janvarr both of these numbers are minus infinity.
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو ہر مسلمان کا دل جلتا ہے نبی کی محبت میں لیکن نواز شریف تین بار ملک کا وزیراعظم رہا ہے کم ازکم فرانس کے بارڈر پہ جاکر دو گالاں ہی کڈ دے فرانس نو۔
پر نہیں سیاسی پناہ اور کالا دھن دولت کون بچائے گا۔

Bardr pe ja ke the best this manhoos can do is to defecate. Don't expect more than that from this lump of feces.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اعوان صاحب، ان چھوٹے چھوٹے سروں والی مخلوق کی پروا کسے ہے، ان بے چاروں نے اپنے لیڈر سے صرف گالی ہی سیکھی ہے، آرگیومنٹ تو بے چاروں کو کرنا ہی نہیں آتا۔۔۔ خیر یہ مخلوق بے ضرر ہے اور میں انہیں اس لائق نہیں سمجھتا کہ ڈسکس بھی کیا جائے۔۔۔ دوسرے فورم سے میں نے کچھ وجوہات کی بنا پر مستقلاً رضاکارانہ رخصت لے لی ہے، اب فی الحال تو میرا ڈیرا یہیں ہوتا ہے۔۔۔ امید ہے آپ سے بات چیت ہوتی رہا کرے گی۔۔۔
زندہ رد صاحب جواب دینے کا شکریہ - چونکے میں بھی دوسرے فورم پر کم کم ہی جاتا ہوں اسلئے مجھے علم نہیں اگر وہاں آپ کے ساتھ کوئی نا مناسب بات ہوئی ہو - بحرحال خوشی ہو گی اگر آپ وہاں آئیں - آپ کے گلے شکوے دور کرنے کی کوشش ہو گی باقی یہاں تو رابطہ ہوتا رہے گا -
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
apne yahodi leader nawaz ko uk se le aoo phir Pakistan ke haq mai baat karo
پاکستان میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے - نواز وہاں آ کر کیا کرے گا - آپ نے طاقت وروں کے ساتھ مل کر اسے پہلے حکومت سے نکالا پھر اسے بھاگ کر ملک چھوڑنے دیا - آپ نے بڑی بڑی باتیں کر کے حکومت لی اب آپ جانیں اور آپ کا ملک جانے وہ اب آپ کی کسی چیز میں رکاوٹ نہیں ہے -