فرانس سے رشتہ توڑو، نقصان ہم پورا کریں گے، قرضہ اتاریں گے، سیدعمران شاہ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے چپ۔ عالمی ماہر معیشت ڈاکٹر عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل سے نکالنے پر بھی ان کنجروں نے یہی کہا تھا کہ ہم گھاس کھا لیں گے لیکن ایک قادیانی کو مشیر معیشت برداشت نہیں کریں گے۔ پھر انہی مذہبی کنجروں نے معیشت خراب ہونے پر سب سے زیادہ حکومت پر تنقید کی۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
اجڈو، میراج طیاروں اور آگسٹا آبدوزوں کے سپییر پارٹ تمہاری ماں کی فیکٹریروں میں بنیں گے۔
پلے نہیں دھیلا، تے کردی میلا میلا
 

Kam

Minister (2k+ posts)
This was probably the reason PTI was reluctant to bring the issue to assemblies...

IK knew that they will try to undermine the government, even if it is immensely detrimental for the country!!!
It's obvious.
But i am of the opinion that if these guys are ready to pay back loans, then let us start.
Government must immediately make an account to pay back loans.
Let us see how much they contribute.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اجڈو، میراج طیاروں اور آگسٹا آبدوزوں کے سپییر پارٹ تمہاری ماں کی فیکٹریروں میں بنیں گے۔
پلے نہیں دھیلا، تے کردی میلا میلا
اس کی ماں کی فیکٹری میں تو یہی نمونہ بنا ہے جو نقصان پورا کرنے کی بات کر رہا ہے اور اس گدھے کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ نقصان آخر ہو گا کیا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس کی ماں کی فیکٹری میں تو یہی نمونہ بنا ہے جو نقصان پورا کرنے کی بات کر رہا ہے اور اس گدھے کو یہ پتہ ہی نہیں ہے کہ نقصان آخر ہو گا کیا

اندازہ کرنا چاہیے کہ کیسے کیسے جاہل اور لوگوں کو بیوقوف بنانے والے اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں۔ اسے یہ پتا ہے اسکا باپ بھی تاوان پورا نہیں کر سکتا لیکن بس جاہل پاکستانیوں لوگوں اور اپنے جذباتی ووٹروں کو مزید بیوقوف بنانے کے لیے ایسی بات کرنی یے۔۔
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اندازہ کرنا چاہیے کہ کیسے کیسے جاہل اور لوگوں کو بیوقوف بنانے والے اسمبلی میں پہنچ جاتے ہیں۔ اسے یہ پتا ہے اسکا باپ بھی تاوان پورا نہیں کر سکتا لیکن بس لوگوں کو اور اپنے جذباتی ووٹروں کو بیوقوف بنانے کے لیے ایسی بات کرتا ہے۔
ایک سے ایک نمونہ بھرا ہے پارلیمینٹ اور سینٹ میں ملک کا بیڑہ غرق ایسے ہی تو نہیں ہو گیا ان ڈرامے بازوں نے جذباتی عوامی کی نبض پہچان لی ہے کہ یہ عوام کون سی ڈگڈگی پہ ناچتے ہیں بس پھر ڈگڈگی بجاو بلبل نچاو اور پیسے کماو یہ ہے پاکستان کی ساری سیاست
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
And he did not say that he will pay the debts, as always , like all other politicians, just using the occasion for his petty politics. First of all he should say that his leaders, NS and SS will pay this debt off, just pass the resolution and kick out the ambassador ... But he will never say that, instead he is saying, we, you , others and most of all the overseas Pakistanis will pay back this debt. Cunning old fox...
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Emotional drama. All of us love our Prophet(SAW) the most but we need to look for a permanent solution of this problem. Either we make ourselves strong enough so that no other country dare to do such acts or we ask United Nations to have a similar law to Holocaust. I believe the later is easy and we are centuries away from the former.