فرانس سے رشتہ توڑو، نقصان ہم پورا کریں گے، قرضہ اتاریں گے، سیدعمران شاہ

rehan459

MPA (400+ posts)
اجڈو، میراج طیاروں اور آگسٹا آبدوزوں کے سپییر پارٹ تمہاری ماں کی فیکٹریروں میں بنیں گے۔
پلے نہیں دھیلا، تے کردی میلا میلا
to Allah Allah karne ka kiya faida agar dunya main kuch naeen milna aain sare saleeb pahnen yasooh maseeh ki ibadat karen
 
desan

President (40k+ posts)
Yes PTI has to take this trash because stupid public gave 180 seats to thugs even after Panama verdict can you imagine.

That has been the dilemma of this country...

A vicious circle of corrupt politicians supported by the ignorant voters who in turn are kept uneducated by the same opportunists!!!
 
desan

President (40k+ posts)
Assemblies are full of such morons who are totally disconnected from ground realities.

He is well connected to ground realities and knows how to create hurdles for PTI, even against the interests of this country...
 
jamilarif

Voter (50+ posts)
Must Watch This Video:
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایک سے ایک نمونہ بھرا ہے پارلیمینٹ اور سینٹ میں ملک کا بیڑہ غرق ایسے ہی تو نہیں ہو گیا ان ڈرامے بازوں نے جذباتی عوامی کی نبض پہچان لی ہے کہ یہ عوام کون سی ڈگڈگی پہ ناچتے ہیں بس پھر ڈگڈگی بجاو بلبل نچاو اور پیسے کماو یہ ہے پاکستان کی ساری سیاست

پاکستان میں اسلام اور ختم نبوت کو خطرہ غیروں سے نہیں بلکہ خود دنیا کی کرپٹ ترین قوم پاکستانیوں کی جہالت سے ہے۔باقی دنیا کے مسلمان تو آرام سے بیٹھے ہیں۔۔۔

باقی ہر چیز دو نمبر بیچنی ہے، دنیا کی ہر دو نمبری اس قوم کے 90 فیصد لوگوں میں ہے لیکن پھر بھی کہنا ہے عاشقی رسول ص میں موت بھی قبول ہے لیکن نماز پڑھنا قبول نہیں، داڑھی رکھنا قبول نہیں۔۔۔ ایمانداری قبول نہیں۔۔ بس شارٹ کٹ کے ذریعے جنت پہنچنا ہے اس جاہل قوم نے۔
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

فرانس کی عمارتوں پر نبی اکرم کے خاکے بنا کر لتکاے جا رہے ہیں
یقینآ یہ توہین رسالت ہے - اس پر ہر مسلمان جتنا بھی احتجاج کرے کم ہے

دوسری طرف ایران میں بھی نبی اکرم اور دوسرے اصحاب رسول کی شبہات بنائی جاتی ہیں
کیا وہ توہین رسالت نہیں ہیں - کیا کسی نے ان پر کبھی احتجاج کیا

ملک کے قرضے اتارنے والے اپنی جائداد بیچ کر قرضے اتارنے کی بات کرتے ہیں
نبی سے محبت رکھنے والوں صرف اتنا ہی کردو کے آج سے دودھ میں پانی ملانا بند کردو
 
taban

کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر
جو ٹہرائے بیٹا خدا کا تو کافر
جھکے آگ پر بہرِ سجدہ تو کافر
کواکب میں مانے کرشمہ تو کافر
مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں
پرستش کریں شوق سے جسکی چاہیں
نبی کو چاہے خدا کر دکھائیں
اماموں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں
مزاروں پہ دن رات نذریں چڑھائیں
شہیدوں سے جا جا کے مانگیں دعائیں
نہ توحید میں کچھ خلل اس سے ائے

نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جائے
 
rehan459

MPA (400+ posts)

فرانس کی عمارتوں پر نبی اکرم کے خاکے بنا کر لتکاے جا رہے ہیں
یقینآ یہ توہین رسالت ہے - اس پر ہر مسلمان جتنا بھی احتجاج کرے کم ہے

دوسری طرف ایران میں بھی نبی اکرم اور دوسرے اصحاب رسول کی شبہات بنائی جاتی ہیں
کیا وہ توہین رسالت نہیں ہیں - کیا کسی نے ان پر کبھی احتجاج کیا

ملک کے قرضے اتارنے والے اپنی جائداد بیچ کر قرضے اتارنے کی بات کرتے ہیں
نبی سے محبت رکھنے والوں صرف اتنا ہی کردو کے آج سے دودھ میں پانی ملانا بند کردو
Qatar ki Umar series k baare main kiya khyal hai?