فرانس سے سفیر بلانے کی قرارداد، فرانس میں 3 ماہ سے کوئی سفیر ہی نہیں

knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
837081_3093873_France_akhbar.jpg

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کی ہے کہ بطور احتجاج فرانس سے اپنا سفیر واپس بلایا جائے یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے فرانس میں پاکستان کا کوئی سفیر ہی نہیں ہے،تین ماہ قبل پاکستانی سفیر معین الحق نے فرانس سے چارج چھوڑ دیا تھا۔

جب ان کا تبادلہ چین کردیا گیا تھا اس وقت سے فرانس میں سفیر کی جگہ پر نہیں کی گئی ،قومی اسمبلی میں احتجاجی قرار داد پیش کرنے والوں میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے اور وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ فرانس میں کوئی سفیر نہیں، سفیر کے فرائض ڈپٹی ہیڈ امجد عزیز قاضی سفیر کے کاموں کو دیکھ رہے ہیں۔

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Just for my understanding, aese baton p National assembly koi b resolution pass karti ha to iska kia impact ha? NA ne aese 100 of resolutions pass ki hain Pehle, kisi koi faida? Both parties agreed on same thing, but just a debate for nothing.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
837081_3093873_France_akhbar.jpg

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر قرار داد منظور کی ہے کہ بطور احتجاج فرانس سے اپنا سفیر واپس بلایا جائے یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے فرانس میں پاکستان کا کوئی سفیر ہی نہیں ہے،تین ماہ قبل پاکستانی سفیر معین الحق نے فرانس سے چارج چھوڑ دیا تھا۔

جب ان کا تبادلہ چین کردیا گیا تھا اس وقت سے فرانس میں سفیر کی جگہ پر نہیں کی گئی ،قومی اسمبلی میں احتجاجی قرار داد پیش کرنے والوں میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے اور وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ فرانس میں کوئی سفیر نہیں، سفیر کے فرائض ڈپٹی ہیڈ امجد عزیز قاضی سفیر کے کاموں کو دیکھ رہے ہیں۔

firstly, the resolution specifically mentioned recalling the deputy head......who is performing the role of the ambassador. It was all over the news.

secondly, Saleh Zaafir?
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
France gives Pakistan Rs19.5b loan for Peshawar bus project

بھئی جن سے بھیک لی جاتی ہے، ان کو آنکھیں نہیں دکھائی جاتیں۔۔۔ ابھی چار مہینے پہلے پاکستان کا بھکاری وزیراعظم منہ اٹھا کر دنیا سے قرضے معاف کرنے کی بھیک مانگ رہا تھا اور فرانس نے رحم کھا کر پاکستان کو چھ مہینے کی مہلت دے دی تھی۔۔ یہ پاکستان نے جو فرانس کے سفیر کو طلب کیا ہے۔۔ ذرا سوچیں طلب کرکے اس کو کیا کہا ہوگا۔۔ یہ تو اس کے پاؤں پڑ گئے ہوں گے کہ عزت رکھ لو، طلبی پر برا مت منانا ہے، ہم نے تو صرف قوم کو دکھانا ہے، ہماری کیا مجال ہے کہ ہم فرانس سے ٹکر لیں۔۔۔

Umar_LA

yea bhe to bata na yea karza kub sy lia jata raha hy, PLMN PPP JUIF ko support krny walay haramion ko bhe shamil e ilzm kro