فرانس نے جی 20 فریم ورک کے تحت پاکستانی قرض کتنے سال کیلئے موخر کردیا؟

g20-pakistan-and-dollar.jpg


فرانس نے جی 20 فریم ورک کے تحت پاکستان کو دیئے گئے قرض کی ادائیگی کو 6 برس کیلئے موخر کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانس نے پاکستان کو دیئے گئے 107 ملین ڈالر کے قرض کو موخر کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، معاہدے پر پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور میاں اسد اور فرانسیسی سفیر نیکلس ڈیلے نے دستخط کیے ہیں۔

دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے اس معاہدے سے متعلق جاری معاہدے میں کہا گیا ہے کہ جی20 ملکوں کے ساتھ مجموعی طور پر3اعشاریہ68 ارب ڈالر تک کے قرض کو موخر کرنے کے معاہدے کیے ہیں۔

یادرہے کہ جی20 ممالک نے جولائی 2021 سےدسمبر 2021 کے درمیان قابل ادا قرض موخر کرنے کا اعلان کیا تھا۔
 
Advertisement

Nice2MU

Prime Minister (20k+ posts)
لیبک والوں اب کدھر مر گیے ہو؟ احتجاج کیوں نہیں کرتے کہ کہ کیوں گستاخ ملک سے قرضوں میں توسیع ہو رہی ہے؟
 

aftab818

MPA (400+ posts)
France one of the leading country in regime change operation .Whoever will support are the the master minds.
 
Sponsored Link