فرانس کے سفیر کو نکالنے سے پاکستان کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
سنا ہے حکومت نے مذہبی جنونیوں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کل پارلیمنٹ میں فرانس کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، تمام اراکین اسمبلی کو پوری طرح بڑھک بازی کا ٹائم دیا جائے گا۔۔ اس کے بعد شاید حکومت مزید لیٹتے ہوئے فرانس کے سفیر کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلے۔۔ خیر میری رائے میں اگر پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیتا ہے تو پاکستان کو اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان کے لوگ تو پہلے بھی کیڑے مکوڑوں جیسی زندگی گزار رہے ہیں ( یہ یاد رہے کہ یہ زندگی ، یہ بدحالی ان کی اپنی منتخب کردہ ہے)، اب اگر تھوڑی سے زیادہ بدحالی مزید آجاتی ہے، پاکستان کے یورپین یونین کے ساتھ تعلقات بگڑ جاتے ہیں، پاکستان دنیا میں ایک مزید انتہا پسند اور شدت پسند ملک کے طور پر ابھرتا ہے ، دنیا پاکستان کو آئسولیٹ کردیتی ہے، تو پاکستانیوں کو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ یہ تو پہلے ہی مرنے کیلئے پیدا ہوتےہیں اور بے شمار اور بے دریغ پیدا ہوتے ہیں۔ اگر دنیا پاکستانیوں کو اپنے ممالک میں مزید سختی سے جانچنا شروع کردیتی ہے، شک کی نگاہ سے دیکھنا شروع کردیتی ہے یا ایئرپورٹ پر سب سے الگ کرکے ان کی تلاشی لینا شروع کردیتی ہے یا پھر پاکستانیوں کو اپنے ملکوں میں گھسنے پر ہی پابندی عائد کردیتی ہے تو اس سے بھی کیا فرق پڑجائے گا؟ پہلے بھی تو کوئی خاص عزت نہیں ہماری باہر کی دنیا میں، کچھ مزید اضافہ ہوگیا تو اس پر تشویش کی کیا بات ہے۔۔

ویسے بھی رزق تو اللہ نے ہی دینا ہے باہر نہ گئے تو اپنے ملک میں بھوکے تھوڑی مرجائیں گے۔ اور اگر چند لوگ بھوکے مربھی گئے تو ایسی کیا قیامت آجائے گی، ماشاء اللہ بائیس کروڑ کا ملک ہے، اگر چند سو، چند ہزار، چند لاکھ بلکہ میں کہتا ہوں کہ چند کروڑ بھی مرگئے تو اللہ کے حکم سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ حضرت مولانا طارق جمیل المعروف حوروں والی سرکار فرماتے ہیں کہ قربانی کرنے سے بکریاں کبھی کم نہیں ہوتیں، وہ فرماتے تھے کہ پاکستان میں جتنے بھی بم دھماکے ہوجائیں، جتنے بھی لوگ مرجائیں، پاکستان میں بکریوں کی، مطلب عوام کی کمی نہیں ہوگی، کیونکہ لوگ بغیر کسی تعطل کےکیڑوں مکوڑوں، مکھیوں مچھروں کی طرح دھڑا دھڑ بچے پیدا کرتے رہتے ہیں۔۔۔

ہاں یہ ہے کہ پاکستان میں غربت اور بدحالی شاید پہلے سے زیادہ ہوجائے، مگر اس سے بھی کیا فرق پڑتا ہے، حکومت کو مگر یہ ضرور کرنا چاہئے کہ اگر عوام مہنگائی یا غربت کی شکایت کرے تو ایک عوامی اشتہار جاری کردے جس میں جلی حروف میں لکھا ہو کہ گھبرائیے مت، آپ کو سب کچھ آخرت میں ملے گا، دنیا تو ویسے بھی چند روزہ ہے اور جدید دنیا میں ویسے بھی کیڑوں مکوڑوں کا کوئی خاص کردار نہیں ہے، اس لئے صبر کریں اور آخرت کی طرف توجہ کریں۔ کیونکہ بہرحال ہماری عوام نے اس دنیا کو تو پوری طرح تباہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے اور سب کچھ انہیں آخرت میں ہی چاہئے، اس کے لئے وہ اپنے ملک کو بھی پوری طرح تباہ کرنے پر تیار ہیں، تباہ کرنے کی کوشش تو پچھلی کئی دہائیوں سے ہورہی ہے، مگر ابھی کچھ کسر باقی ہے۔۔ شاید آنے والے دنوں میں پوری ہوجائے۔۔۔ بہرحال دنیا تو امید پر ہی قائم ہے۔

Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کرپشن کم کرنے سے پاکستان اور دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات پر کافی فرق پڑے گا. پاسپورٹ کی عزت ہو گی، عالمی استحصالی اداروں پر انحصار کم ہو گا، دنیا پر ان کی مرضی مسلط کرنی والی ریاستوں کا دباؤ کم ہو گا

عیسائی ان کے خدا کی توہین کرنے والے یہودیوں کے فرمابردار ہو سکتے ہیں تو مسلمان رسول الله کے متعلق اپنے جذبات کا احترام کیوں نہیں کروا سکتے
 
Last edited:

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
فرق تو بھائی تیرے جیسوں کو نہیں پڑتا ۔جس غریب کا رکشا جل گیا اسکی تو دنیا لٹ گئی۔ جو پولیس والا اپنے گھر والوں کا کیلا کفیل تھا کو کیلوں والے ڈنڈے مار مار قتل ہوا تمہیں کیا۔ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی آکسیجن روکی گئی تو کیا ہوا تمہیں سانس آرہی ہے جا جاکر کوئی Netflix
پہ انڈین فلم دیکھ تیرا کیا کام لوگ مر رہے اپنا اے سی فل رکھو۔
 
لگتا ہے آپ میں عشقِ رسول کی آگ ٹھنڈی ہوچکی ہے،عشقِ رسول کے سامنے ایک معمولی رکشا یا معمولی کانسٹیبل کی جان کیا اہمیت رکھتی ہے۔۔۔ اللہ ہمارے ایمانوں کو تازہ فرمائے۔۔ حضرتِ اقبال نے فرمایا تھا۔۔
دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کردے
وہ بجلی کہ تھی نعرہ لاتذر میں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جن لوگوں نے کرپشن کے ذریعے اس ملک کو ساری دنیا میں ذلیل و رسوا کیا آج انہی کے ٹٹو معاشی بدحالی کا ڈراوا دے کر ان کے سفید فام آقاؤں کے ایجنڈے کا پرچار کر رہے ہیں
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
کرپشن کم کرنے سے پاکستان اور دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات پر کافی فرق پڑے گا. پاسپورٹ کی عزت ہو گی، عالمی استحصالی اداروں پر انحصار کم ہو گا، دنیا پر ان کی مرضی مسلط کرنی والی ریاستوں کا دباؤ کم ہو گا

عیسائی ان کے خدا کی توہین کرنے والے یہودیوں کے فرمابردار ہو سکتے ہیں تو مسلمان رسول الله کے متعلق اپنے جذبات کا احترام کیوں نہیں کروا سکتے
Pehly yeh sab Afghanistan ya Saudi main prove ker dein bhai saab
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ya to molviism rahe ga or ya ye mulk.. dono aik sath nhi chal sakte.. ye molvi sab se bare deshatgard londabaz hai.. agar ye jazba imani se sarshar hai To jaye kashmir azad kre.. agar mar gye to shaheed or agar zinda rahe to ghazi.. lekin ye asal ma chor hai, deen ko inho ne business banaya hai
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
!آپ یہ سب بھارت اور ترکی سے کیوں نہیں سیکھتے

دونوں میں مذہبی رحجان رکھنے والے حکومت کر رہے ہیں​
Haan to pehly secularism se country strong ki ab baja rhy hain sab Dushmano ki. Hamari gangga ulti behti hai hum pehly hi shidatpasand banna chahtay hain. Bhai ab to Saudi bhi shariah walay pul se kalti ker gya hai
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے حکومت نے مذہبی جنونیوں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کل پارلیمنٹ میں فرانس کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، تمام اراکین اسمبلی کو پوری طرح بڑھک بازی کا ٹائم دیا جائے گا۔۔ اس کے بعد شاید حکومت مزید لیٹتے ہوئے فرانس کے سفیر کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلے۔۔ خیر میری رائے میں اگر پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیتا ہے تو پاکستان کو اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان کے لوگ تو پہلے بھی کیڑے مکوڑوں جیسی زندگی گزار رہے ہیں ( یہ یاد رہے کہ یہ زندگی ، یہ بدحالی ان کی اپنی منتخب کردہ ہے)، اب اگر تھوڑی سے زیادہ بدحالی مزید آجاتی ہے، پاکستان کے یورپین یونین کے ساتھ تعلقات بگڑ جاتے ہیں، پاکستان دنیا میں ایک مزید انتہا پسند اور شدت پسند ملک کے طور پر ابھرتا ہے ، دنیا پاکستان کو آئسولیٹ کردیتی ہے، تو پاکستانیوں کو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ یہ تو پہلے ہی مرنے کیلئے پیدا ہوتےہیں اور بے شمار اور بے دریغ پیدا ہوتے ہیں۔ اگر دنیا پاکستانیوں کو اپنے ممالک میں مزید سختی سے جانچنا شروع کردیتی ہے، شک کی نگاہ سے دیکھنا شروع کردیتی ہے یا ایئرپورٹ پر سب سے الگ کرکے ان کی تلاشی لینا شروع کردیتی ہے یا پھر پاکستانیوں کو اپنے ملکوں میں گھسنے پر ہی پابندی عائد کردیتی ہے تو اس سے بھی کیا فرق پڑجائے گا؟ پہلے بھی تو کوئی خاص عزت نہیں ہماری باہر کی دنیا میں، کچھ مزید اضافہ ہوگیا تو اس پر تشویش کی کیا بات ہے۔۔

ویسے بھی رزق تو اللہ نے ہی دینا ہے باہر نہ گئے تو اپنے ملک میں بھوکے تھوڑی مرجائیں گے۔ اور اگر چند لوگ بھوکے مربھی گئے تو ایسی کیا قیامت آجائے گی، ماشاء اللہ بائیس کروڑ کا ملک ہے، اگر چند سو، چند ہزار، چند لاکھ بلکہ میں کہتا ہوں کہ چند کروڑ بھی مرگئے تو اللہ کے حکم سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ حضرت مولانا طارق جمیل المعروف حوروں والی سرکار فرماتے ہیں کہ قربانی کرنے سے بکریاں کبھی کم نہیں ہوتیں، وہ فرماتے تھے کہ پاکستان میں جتنے بھی بم دھماکے ہوجائیں، جتنے بھی لوگ مرجائیں، پاکستان میں بکریوں کی، مطلب عوام کی کمی نہیں ہوگی، کیونکہ لوگ بغیر کسی تعطل کےکیڑوں مکوڑوں، مکھیوں مچھروں کی طرح دھڑا دھڑ بچے پیدا کرتے رہتے ہیں۔۔۔

ہاں یہ ہے کہ پاکستان میں غربت اور بدحالی شاید پہلے سے زیادہ ہوجائے، مگر اس سے بھی کیا فرق پڑتا ہے، حکومت کو مگر یہ ضرور کرنا چاہئے کہ اگر عوام مہنگائی یا غربت کی شکایت کرے تو ایک عوامی اشتہار جاری کردے جس میں جلی حروف میں لکھا ہو کہ گھبرائیے مت، آپ کو سب کچھ آخرت میں ملے گا، دنیا تو ویسے بھی چند روزہ ہے اور جدید دنیا میں ویسے بھی کیڑوں مکوڑوں کا کوئی خاص کردار نہیں ہے، اس لئے صبر کریں اور آخرت کی طرف توجہ کریں۔ کیونکہ بہرحال ہماری عوام نے اس دنیا کو تو پوری طرح تباہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے اور سب کچھ انہیں آخرت میں ہی چاہئے، اس کے لئے وہ اپنے ملک کو بھی پوری طرح تباہ کرنے پر تیار ہیں، تباہ کرنے کی کوشش تو پچھلی کئی دہائیوں سے ہورہی ہے، مگر ابھی کچھ کسر باقی ہے۔۔ شاید آنے والے دنوں میں پوری ہوجائے۔۔۔ بہرحال دنیا تو امید پر ہی قائم ہے۔

فرانس کے سفیر کو نکالنے کا فیصلہ پارلیمان کو کرنا ہے۔ اگر تو اکثریت اس کے حق میں ہے تو ٹھیک۔ وگرنہ سفیر تو یہیں رہے گا ہاں لبیک والے روز جوتے کھائیں گے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جن لوگوں نے کرپشن کے ذریعے اس ملک کو ساری دنیا میں ذلیل و رسوا کیا آج انہی کے ٹٹو معاشی بدحالی کا ڈراوا دے کر ان کے سفید فام آقاؤں کے ایجنڈے کا پرچار کر رہے ہیں
بیوقوف فرانس کے سفیر کو نکالنے کا مطلب پوری یورپی یونین سے لڑائی ہے۔ پاکستان کے پہلے دشمن کم ہیں جو پورے یورپ سے اپنے تعلقات خراب کر لے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ya to molviism rahe ga or ya ye mulk.. dono aik sath nhi chal sakte.. ye molvi sab se bare deshatgard londabaz hai.. agar ye jazba imani se sarshar hai To jaye kashmir azad kre.. agar mar gye to shaheed or agar zinda rahe to ghazi.. lekin ye asal ma chor hai, deen ko inho ne business banaya hai
قادیانیوں کو جب ان کتے مولویوں نے کافر قرار دیا آئین میں تو اس وقت ان کے لیڈر کے بھی یہی الفاظ تھے جو آج بچے بچے کی زبان پر ہیں۔ مولوی بچا لو یا ملک بچا لو۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Haan to pehly secularism se country strong ki ab baja rhy hain sab Dushmano ki. Hamari gangga ulti behti hai hum pehly hi shidatpasand banna chahtay hain. Bhai ab to Saudi bhi shariah walay pul se kalti ker gya hai
بھارت گانگریس کے دور میں کمزور تھا! اتنا کرپٹ نہیں تھا کے دنیا کے سامنے جھکنا پڑے
سیکولر ترقی نظریاتی غلامی کے سبب یورپی یونین کے در پر سجدے کر رہا تھا. مذہبی سوچ نے اسے غلامی سے آزاد کیا

جب سعودیہ میں شریعہ تھی پاکستان میں شریعہ نافذ کرنے کا مشورہ دینا چاہے تھا
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
بھارت گانگریس کے دور میں کمزور تھا! اتنا کرپٹ نہیں تھا کے دنیا کے سامنے جھکنا پڑے
سیکولر ترقی نظریاتی غلامی کے سبب یورپی یونین کے در پر سجدے کر رہا تھا. مذہبی سوچ نے اسے غلامی سے آزاد کیا

جب سعودیہ میں شریعہ تھی پاکستان میں شریعہ نافذ کرنے کا مشورہ دینا چاہے تھا
masla asal ma Molvi ke rop ma shaitan chor daku zani londabaz chupa hai. sharia sahi tara nafiz ho To kya hi acha ho Lekin molvi ne deen ko business bana dya. is TLP ko pml-n ne create kya.. take PTI ke vote ma dent pre
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
masla asal ma Molvi ke rop ma shaitan chor daku zani londabaz chupa hai. sharia sahi tara nafiz ho To kya hi acha ho Lekin molvi ne deen ko business bana dya. is TLP ko pml-n ne create kya.. take PTI ke vote ma dent pre
اس فورم پر سن دوہزار نو سے یہی باتیں سن رہا ہوں​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
fazlu diesel ke pas billion of rupees ki property kaha se ayi.. ye jo TLP ka londa saad rizvi nashayi ye to hafiz e quran bi nhi.. drugs addicted hai..
کون ہاتھ ڈالے گا، وہی جنہوں نے خود کھربوں کی کرپشن کی ہے

حافظ قرآن عمران خان بھی نہیں اور مخالفین اس پر بھی منشیات استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہیں
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
کون ہاتھ ڈالے گا، وہی جنہوں نے خود کھربوں کی کرپشن کی ہے

حافظ قرآن عمران خان بھی نہیں اور مخالفین اس پر بھی منشیات استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہیں
wo bath apki teek hai Lekin ye londa apne ko deen ka alama manta hai.
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے آپ میں عشقِ رسول کی آگ ٹھنڈی ہوچکی ہے،عشقِ رسول کے سامنے ایک معمولی رکشا یا معمولی کانسٹیبل کی جان کیا اہمیت رکھتی ہے۔۔۔ اللہ ہمارے ایمانوں کو تازہ فرمائے۔۔ حضرتِ اقبال نے فرمایا تھا۔۔
دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کردے
وہ بجلی کہ تھی نعرہ لاتذر میں
یہ انکو پوچھو جن کے گھر جنازہ اٹھا ہے۔قتل کرو بے گناہوں کو اور نام لگا دو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا واہ۔