فرانس کے سفیر کو نکالنے سے پاکستان کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے حکومت نے مذہبی جنونیوں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کل پارلیمنٹ میں فرانس کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، تمام اراکین اسمبلی کو پوری طرح بڑھک بازی کا ٹائم دیا جائے گا۔۔ اس کے بعد شاید حکومت مزید لیٹتے ہوئے فرانس کے سفیر کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلے۔۔ خیر میری رائے میں اگر پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیتا ہے تو پاکستان کو اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان کے لوگ تو پہلے بھی کیڑے مکوڑوں جیسی زندگی گزار رہے ہیں ( یہ یاد رہے کہ یہ زندگی ، یہ بدحالی ان کی اپنی منتخب کردہ ہے)، اب اگر تھوڑی سے زیادہ بدحالی مزید آجاتی ہے، پاکستان کے یورپین یونین کے ساتھ تعلقات بگڑ جاتے ہیں، پاکستان دنیا میں ایک مزید انتہا پسند اور شدت پسند ملک کے طور پر ابھرتا ہے ، دنیا پاکستان کو آئسولیٹ کردیتی ہے، تو پاکستانیوں کو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ یہ تو پہلے ہی مرنے کیلئے پیدا ہوتےہیں اور بے شمار اور بے دریغ پیدا ہوتے ہیں۔ اگر دنیا پاکستانیوں کو اپنے ممالک میں مزید سختی سے جانچنا شروع کردیتی ہے، شک کی نگاہ سے دیکھنا شروع کردیتی ہے یا ایئرپورٹ پر سب سے الگ کرکے ان کی تلاشی لینا شروع کردیتی ہے یا پھر پاکستانیوں کو اپنے ملکوں میں گھسنے پر ہی پابندی عائد کردیتی ہے تو اس سے بھی کیا فرق پڑجائے گا؟ پہلے بھی تو کوئی خاص عزت نہیں ہماری باہر کی دنیا میں، کچھ مزید اضافہ ہوگیا تو اس پر تشویش کی کیا بات ہے۔۔

ویسے بھی رزق تو اللہ نے ہی دینا ہے باہر نہ گئے تو اپنے ملک میں بھوکے تھوڑی مرجائیں گے۔ اور اگر چند لوگ بھوکے مربھی گئے تو ایسی کیا قیامت آجائے گی، ماشاء اللہ بائیس کروڑ کا ملک ہے، اگر چند سو، چند ہزار، چند لاکھ بلکہ میں کہتا ہوں کہ چند کروڑ بھی مرگئے تو اللہ کے حکم سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ حضرت مولانا طارق جمیل المعروف حوروں والی سرکار فرماتے ہیں کہ قربانی کرنے سے بکریاں کبھی کم نہیں ہوتیں، وہ فرماتے تھے کہ پاکستان میں جتنے بھی بم دھماکے ہوجائیں، جتنے بھی لوگ مرجائیں، پاکستان میں بکریوں کی، مطلب عوام کی کمی نہیں ہوگی، کیونکہ لوگ بغیر کسی تعطل کےکیڑوں مکوڑوں، مکھیوں مچھروں کی طرح دھڑا دھڑ بچے پیدا کرتے رہتے ہیں۔۔۔

ہاں یہ ہے کہ پاکستان میں غربت اور بدحالی شاید پہلے سے زیادہ ہوجائے، مگر اس سے بھی کیا فرق پڑتا ہے، حکومت کو مگر یہ ضرور کرنا چاہئے کہ اگر عوام مہنگائی یا غربت کی شکایت کرے تو ایک عوامی اشتہار جاری کردے جس میں جلی حروف میں لکھا ہو کہ گھبرائیے مت، آپ کو سب کچھ آخرت میں ملے گا، دنیا تو ویسے بھی چند روزہ ہے اور جدید دنیا میں ویسے بھی کیڑوں مکوڑوں کا کوئی خاص کردار نہیں ہے، اس لئے صبر کریں اور آخرت کی طرف توجہ کریں۔ کیونکہ بہرحال ہماری عوام نے اس دنیا کو تو پوری طرح تباہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے اور سب کچھ انہیں آخرت میں ہی چاہئے، اس کے لئے وہ اپنے ملک کو بھی پوری طرح تباہ کرنے پر تیار ہیں، تباہ کرنے کی کوشش تو پچھلی کئی دہائیوں سے ہورہی ہے، مگر ابھی کچھ کسر باقی ہے۔۔ شاید آنے والے دنوں میں پوری ہوجائے۔۔۔ بہرحال دنیا تو امید پر ہی قائم ہے۔

قاضی جی دبلے کیوں، شہر کے اندیشے سے؟

پاکستان میں جو کچھ بھی پیدائشی مسلمانوں کے ساتھ ہو، آپ کیوں فکر میں دبلے ہوئے جارہے ہیں؟

کسی فرانسیسی فورم پر جا کر انھیں کیوں نہیں قائل کرتے کہ رینیساں کی روایت کو زندہ رکھیں اور یورپی یونین اور اقوام متحدہ کا حال ہی کا نافذہ قانون بھول جائیں، جس میں کسی کی مذہبی ہستیوں کا مذاق اڑانا منع کیا گیا ہے؟

حرف آخر اس مسئلے پر یہ کہ فکر نہ کریں، پارلیمنٹ سے یہ قرارداد پاس نہیں ہوگی۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
jahalat ko qatal kerna zaroori hai . warna yeh is mulk ko bhi Afghanistan bana dein ge.,
جب پڑھے لکھے کے ہوتے ہوئے جہالت پھیلے تو پہلے دو تھپڑ اس پڑھے لکھے کو لگانے چاہیں کہ اس کے ہوتے ہوئے ایسا کیسے ہوا؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ انکو پوچھو جن کے گھر جنازہ اٹھا ہے۔قتل کرو بے گناہوں کو اور نام لگا دو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا واہ۔
یہ بات اپنی سمجھ سے بھی باہر ہے کہ گستاخی ہو فرانس میں اور ہم یہاں ایک مسلمان دوسرے کو خون میں نہلا دیں۔ حالانکہ اسی اللہ اور رسولؐ کا کلمہ دونوں پڑھتے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
wo bath apki teek hai Lekin ye londa apne ko deen ka alama manta hai.
آپکی پہلی بات ٹھیک ہے کہ ہم نے خود مذہب کو اپنے معاشرے میں کاروبار بنا لیا ہے، سیاست کا طریقہ بنا لیا ہے، جب کہ اگر واقعی ہم سب اتنے ہی بڑے مسلمان ہیں تو اتنی کرپشن ہمارے ملک میں کیسے ممکن ہے؟ ہر طرف منافقت کا راج ہے۔

لیکن اسکا حل ایک یا دوسری جانب مزید لاشیں گرانے سے نہیں نکلے گا۔

ہمارا اصل مسئلہ جہالت ہے، جاہل نہیں۔ یہ پڑھے لکھے لوگوں کے منہہ پر جوتا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے علم کیسے معاشرے سے اٹھ گیا؟

اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے، ورنہ اس روش پر چلتے ہوئے ہم اپنے ملک کی نظریاتی اثاث ہی کھو دیں گے، جس کا دارومدار ہے ہی اسلام۔

دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے۔ خود ذمہّ داری اٹھانی ہے کہ لوگ مذہب کے نام پر ورغلائے نہ جائیں۔
 
Diesel

TLP ka asal founder nawaz shrif hai Ta ke pti ke vote bank ma dent pre. Nawaz shrif aik mafia hai. ose achi tara malom ha ke mazhabi janoniyat is mulk ma bohat hai.. chahe kisi ko deen ki A,B C D ka pta hi na ho Lekin danga fasad ma pesh pesh hotay hai. aj nhi to kal aik bloddy clash hoga between molviism and state ke darmyan
 
Last edited:

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کون ہاتھ ڈالے گا، وہی جنہوں نے خود کھربوں کی کرپشن کی ہے

حافظ قرآن عمران خان بھی نہیں اور مخالفین اس پر بھی منشیات استعمال کرنے کا الزام لگاتے ہیں
بھائی، پرانی لڑائیاں ایک طرف، لیکن دیکھیں نا ہم میں سے کتنے بہ روز قیامت اپنا حشر مولانا طاہر اشرفی یا مفتی قوی کے ساتھ کروانا پسند کرینگے۔

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ یہاں بھی مسئلہ دونوں اطراف سے کھڑا کیا گیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اس مسئلے کے شروع کے دنوں میں ہی ان عاشقان میں صبر و تحمّل کی کمی کی طرف اشارہ کردیا تھا۔ لہٰذا میں تو کم از کم آپکو مولانا طاہر اشرفی یا مفتی قوی کے گروہ میں نہیں مانتا۔ چلیں میری کوتاہی ہی سہی۔

لیکن دوسری طرف جو لوگ اسلام کی اصل اثاث کے علمبردار ہیں، یہ ان کے تشخص پر ایک کاری ضرب ہے۔ میں نے پچھلے بیس سال میں یہ تبدیلی دیکھی ہے۔ پہلے جو شخص داڑھی رکھے ہوئے جا رہا ہوتا تھا تو اسکو لوگ عزّت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ اب چاہے کوئی شریف آدمی بھی شرعی داڑھی رکھ لے، اسے سب سے پہلے پولیس والے روک کر چیک کرتے ہیں۔

یہ وقت ہم پر کیسے آن پہنچا؟ کہیں تو کچھ غلط ہوگیا ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
TLP ka asal founder nawaz shrif hai Ta ke pti ke votes bank ma dent pre. Nawaz shrif aik mafia hai. ose achi tara malom ha ke mazhabi janoniyat is mulk ma bohat hai.. chahe kisi ko deen ki A,B C D ka pta hi na ho Lekin danga fasad ma pesh pesh hotay hai. aj nhi to kal aik bloddy clash hoga between molviism and state ke darmyan
ممتاز قادری کو پھانسی پر بھی لٹکانے والا نواز شریف ہی ہے۔ لیکن اس چالاک انسان نے اپنے آپ کو عدالت کے پیچھے چھپا لیا تھا، جبکہ خان صاحب نے یہاں اپنی پشت اس ہوا میں اڑتے تیر کے سامنے خود برہنہ کردی ہے۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ممتاز قادری کو پھانسی پر بھی لٹکانے والا نواز شریف ہی ہے۔ لیکن اس چالاک انسان نے اپنے آپ کو عدالت کے پیچھے چھپا لیا تھا، جبکہ خان صاحب نے یہاں اپنی پشت اس ہوا میں اڑتے تیر کے سامنے خود برہنہ کردی ہے۔
asal ma os waqt mulk par FATAF ki talwar nhi latak rahi ti. ab mamla bilkol change or serious hai
 
khan sab ki face ko close kar deko To oski face par kafi jorya ayi hai Jo ke stress or anxiety ke signs hai
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ممتاز قادری کو پھانسی پر بھی لٹکانے والا نواز شریف ہی ہے۔ لیکن اس چالاک انسان نے اپنے آپ کو عدالت کے پیچھے چھپا لیا تھا، جبکہ خان صاحب نے یہاں اپنی پشت اس ہوا میں اڑتے تیر کے سامنے خود برہنہ کردی ہے۔
dosri taraf nawaz kotta ke face ko deko To motta lal tomato
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
asal ma os waqt mulk par FATAF ki talwar nhi latak rahi ti. ab mamla bilkol change or serious hai
آپس کی بات ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا اس مسئلے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا مسئلہ دہشت گردوں کی مالی امداد سے ہے جس کے لیئے ہمیں اپنے بینکنگ سسٹم اور دیگر ترسیلات رقم کے ذرائع اور معاملات کو مزید شفّاف بنانا ہے۔

اس مسئلے کا تعلّق پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر جگ ہنسائی کا ہے۔ اس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری ہونی کم ہوجائے گی۔ نتیجہ مزید غربت۔ باقی یہ کہ امریکہ جیسے ممالک جن کا فرانس سے پرانا چالی دامن کا ساتھ ہے، ضرور ان کی مدد کے لیئے ہماری کلائی پر زور دیں گے۔ پاکستان مذہبی جنونیت کا گہوارہ قرار دیا جائے گا۔ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے نہ سرمایہ کاری آئے گی اور نہ ہی کوئی قرضے دے گا۔ آخر میں ہم سب ایک دوسرے کے گھروں میں ڈاکے مار رہے ہونگے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی، پرانی لڑائیاں ایک طرف، لیکن دیکھیں نا ہم میں سے کتنے بہ روز قیامت اپنا حشر مولانا طاہر اشرفی یا مفتی قوی کے ساتھ کروانا پسند کرینگے۔

تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ یہاں بھی مسئلہ دونوں اطراف سے کھڑا کیا گیا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے اس مسئلے کے شروع کے دنوں میں ہی ان عاشقان میں صبر و تحمّل کی کمی کی طرف اشارہ کردیا تھا۔ لہٰذا میں تو کم از کم آپکو مولانا طاہر اشرفی یا مفتی قوی کے گروہ میں نہیں مانتا۔ چلیں میری کوتاہی ہی سہی۔

لیکن دوسری طرف جو لوگ اسلام کی اصل اثاث کے علمبردار ہیں، یہ ان کے تشخص پر ایک کاری ضرب ہے۔ میں نے پچھلے بیس سال میں یہ تبدیلی دیکھی ہے۔ پہلے جو شخص داڑھی رکھے ہوئے جا رہا ہوتا تھا تو اسکو لوگ عزّت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ اب چاہے کوئی شریف آدمی بھی شرعی داڑھی رکھ لے، اسے سب سے پہلے پولیس والے روک کر چیک کرتے ہیں۔

یہ وقت ہم پر کیسے آن پہنچا؟ کہیں تو کچھ غلط ہوگیا ہے۔
تحریک لبیک نے مطالبہ اور احتجاج کرکے حق ادا کر دیا۔ اللہ نیت دیکھتا ہے، غلطی یہ کی کے انہوں نے یہ سوچ لیا کے فرانس کے سفیر کو نکالا جائے تب ہی حق ادا ہو گا۔

دوسری طرف خونی لبرل قسم کے لوگ ہیں جو ان مواقع پر مولوی کی آڑ میں جلتی پر تیل ڈال کر اسلام دشمنی خوب نبھاتے ہیں
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
!آپ یہ سب بھارت اور ترکی سے کیوں نہیں سیکھتے

دونوں میں مذہبی رحجان رکھنے والے حکومت کر رہے ہیں​

House of Saud and religious tendencies?
Is this a joke or just an excuse to support violent mobs who use religion as a shield for terrorism?
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے حکومت نے مذہبی جنونیوں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کل پارلیمنٹ میں فرانس کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، تمام اراکین اسمبلی کو پوری طرح بڑھک بازی کا ٹائم دیا جائے گا۔۔ اس کے بعد شاید حکومت مزید لیٹتے ہوئے فرانس کے سفیر کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلے۔۔ خیر میری رائے میں اگر پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیتا ہے تو پاکستان کو اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان کے لوگ تو پہلے بھی کیڑے مکوڑوں جیسی زندگی گزار رہے ہیں ( یہ یاد رہے کہ یہ زندگی ، یہ بدحالی ان کی اپنی منتخب کردہ ہے)، اب اگر تھوڑی سے زیادہ بدحالی مزید آجاتی ہے، پاکستان کے یورپین یونین کے ساتھ تعلقات بگڑ جاتے ہیں، پاکستان دنیا میں ایک مزید انتہا پسند اور شدت پسند ملک کے طور پر ابھرتا ہے ، دنیا پاکستان کو آئسولیٹ کردیتی ہے، تو پاکستانیوں کو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ یہ تو پہلے ہی مرنے کیلئے پیدا ہوتےہیں اور بے شمار اور بے دریغ پیدا ہوتے ہیں۔ اگر دنیا پاکستانیوں کو اپنے ممالک میں مزید سختی سے جانچنا شروع کردیتی ہے، شک کی نگاہ سے دیکھنا شروع کردیتی ہے یا ایئرپورٹ پر سب سے الگ کرکے ان کی تلاشی لینا شروع کردیتی ہے یا پھر پاکستانیوں کو اپنے ملکوں میں گھسنے پر ہی پابندی عائد کردیتی ہے تو اس سے بھی کیا فرق پڑجائے گا؟ پہلے بھی تو کوئی خاص عزت نہیں ہماری باہر کی دنیا میں، کچھ مزید اضافہ ہوگیا تو اس پر تشویش کی کیا بات ہے۔۔

ویسے بھی رزق تو اللہ نے ہی دینا ہے باہر نہ گئے تو اپنے ملک میں بھوکے تھوڑی مرجائیں گے۔ اور اگر چند لوگ بھوکے مربھی گئے تو ایسی کیا قیامت آجائے گی، ماشاء اللہ بائیس کروڑ کا ملک ہے، اگر چند سو، چند ہزار، چند لاکھ بلکہ میں کہتا ہوں کہ چند کروڑ بھی مرگئے تو اللہ کے حکم سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ حضرت مولانا طارق جمیل المعروف حوروں والی سرکار فرماتے ہیں کہ قربانی کرنے سے بکریاں کبھی کم نہیں ہوتیں، وہ فرماتے تھے کہ پاکستان میں جتنے بھی بم دھماکے ہوجائیں، جتنے بھی لوگ مرجائیں، پاکستان میں بکریوں کی، مطلب عوام کی کمی نہیں ہوگی، کیونکہ لوگ بغیر کسی تعطل کےکیڑوں مکوڑوں، مکھیوں مچھروں کی طرح دھڑا دھڑ بچے پیدا کرتے رہتے ہیں۔۔۔

ہاں یہ ہے کہ پاکستان میں غربت اور بدحالی شاید پہلے سے زیادہ ہوجائے، مگر اس سے بھی کیا فرق پڑتا ہے، حکومت کو مگر یہ ضرور کرنا چاہئے کہ اگر عوام مہنگائی یا غربت کی شکایت کرے تو ایک عوامی اشتہار جاری کردے جس میں جلی حروف میں لکھا ہو کہ گھبرائیے مت، آپ کو سب کچھ آخرت میں ملے گا، دنیا تو ویسے بھی چند روزہ ہے اور جدید دنیا میں ویسے بھی کیڑوں مکوڑوں کا کوئی خاص کردار نہیں ہے، اس لئے صبر کریں اور آخرت کی طرف توجہ کریں۔ کیونکہ بہرحال ہماری عوام نے اس دنیا کو تو پوری طرح تباہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے اور سب کچھ انہیں آخرت میں ہی چاہئے، اس کے لئے وہ اپنے ملک کو بھی پوری طرح تباہ کرنے پر تیار ہیں، تباہ کرنے کی کوشش تو پچھلی کئی دہائیوں سے ہورہی ہے، مگر ابھی کچھ کسر باقی ہے۔۔ شاید آنے والے دنوں میں پوری ہوجائے۔۔۔ بہرحال دنیا تو امید پر ہی قائم ہے۔

Impossible. Pakistani government can't even imagine such a discussion in the parliament. This parliament session is to condemn cartoons of holy prophet Hazrat Muhammad pbuh. Also to tell the west to respect sacred personalities of our religion. Thats it. No more. It is just to please everyone that the government has taken the matter to the parliament.
Imagine for one second that the French ambassador departure is raised and everyone makes a speech. First Sheereen Mazari comes and speaks against it. She will lose her seat in the next election:-) Then Fawad Chaudhry comes. He also speaks against it. What chances he has of winning after such speech. So my friend. This matter will not be discussed in the parliament. I guarantee you.
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی جی دبلے کیوں، شہر کے اندیشے سے؟

پاکستان میں جو کچھ بھی پیدائشی مسلمانوں کے ساتھ ہو، آپ کیوں فکر میں دبلے ہوئے جارہے ہیں؟

کسی فرانسیسی فورم پر جا کر انھیں کیوں نہیں قائل کرتے کہ رینیساں کی روایت کو زندہ رکھیں اور یورپی یونین اور اقوام متحدہ کا حال ہی کا نافذہ قانون بھول جائیں، جس میں کسی کی مذہبی ہستیوں کا مذاق اڑانا منع کیا گیا ہے؟

حرف آخر اس مسئلے پر یہ کہ فکر نہ کریں، پارلیمنٹ سے یہ قرارداد پاس نہیں ہوگی۔
Parliament may yay qarardad paish hi nahi hogi.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک لبیک نے مطالبہ اور احتجاج کرکے حق ادا کر دیا۔ اللہ نیت دیکھتا ہے، غلطی یہ کی کے انہوں نے یہ سوچ لیا کے فرانس کے سفیر کو نکالا جائے تب ہی حق ادا ہو گا۔

دوسری طرف خونی لبرل قسم کے لوگ ہیں جو ان مواقع پر مولوی کی آڑ میں جلتی پر تیل ڈال کر اسلام دشمنی خوب نبھاتے ہیں
What?
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
آپس کی بات ہے کہ ایف اے ٹی ایف کا اس مسئلے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ ایف اے ٹی ایف کا مسئلہ دہشت گردوں کی مالی امداد سے ہے جس کے لیئے ہمیں اپنے بینکنگ سسٹم اور دیگر ترسیلات رقم کے ذرائع اور معاملات کو مزید شفّاف بنانا ہے۔

اس مسئلے کا تعلّق پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر جگ ہنسائی کا ہے۔ اس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری ہونی کم ہوجائے گی۔ نتیجہ مزید غربت۔ باقی یہ کہ امریکہ جیسے ممالک جن کا فرانس سے پرانا چالی دامن کا ساتھ ہے، ضرور ان کی مدد کے لیئے ہماری کلائی پر زور دیں گے۔ پاکستان مذہبی جنونیت کا گہوارہ قرار دیا جائے گا۔ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے نہ سرمایہ کاری آئے گی اور نہ ہی کوئی قرضے دے گا۔ آخر میں ہم سب ایک دوسرے کے گھروں میں ڈاکے مار رہے ہونگے۔
Your analysis is spot on . Specially the last sentence sums up everything.