فرانس کے سفیر کو نکالنے سے پاکستان کو کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا

khipk

Senator (1k+ posts)
!آپ یہ سب بھارت اور ترکی سے کیوں نہیں سیکھتے

دونوں میں مذہبی رحجان رکھنے والے حکومت کر رہے ہیں​
Humain dosron say seekhnay kee zaroorat nahi hay, humain apna mazi dekhna hay bass. Jis tarah Bhutto nay akhri dinon main or Zia nay Pakistan kee qoum ko barbad kia thaa, pichlay 40 saal say zaleel o khwar ho rahay hain. India or Turkey bhi us hee rastay per chal paray hain .. woh bhi is ka khamyaza bhugtaingay.
East Pakistan sahi time per alag ho gaya, aaj Bangladesh kee economy, per capita income, Literacy rate (90%+) sab kuch Pakistan say behtar hay. or agay bhi mazeed behtar hee hogi.
 
khipk

Senator (1k+ posts)
Sir vine is commonly available element in turkey. Goray atay jatay bikni mai phr rhy hotay han. France k sath un k taluqaay behtareen han. Israel ko unhon nay tasleem kar lia hai. Last month un ki currency 17% devalue hoi hai ab awam mai popularity k liay erdogan ko bhi to kuch chahiay
Correction its not just goras, 50% urban population approx is non religious there, turks themselves wear bikinis in large numbers.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اصل فیصلہ پڑھ لیں۔۔
جی میں نے پڑھا ہوا ہے بلکہ آپ کو بھی پڑھوایا ہوا ہے۔ اب اسمیں سے کونسی ایسی چیز ہے جو آپ مجھے پڑھوانا چاہتے ہیں؟
اب میں کوئی ڈاکومنٹ ریفر کروں گا تو کانوں کا ہاتھ لگائیں گے، کہ جناب میں اتنا نہیں پڑھ سکتا، مجھے یہ پڑھنے لکھنے کی باتیں نہ کیا کریں۔۔۔۔ لیکن خود دوڑ لگانے کے لیئے لوگوں کو اس قسم کی ٹرک کی بتیوں کے پیچھے لگاتے ہیں۔۔۔۔ کہ جاوٗ جا کر فیصلہ پڑھ لو۔۔۔

اور کہہ بھی کسے رہے ہیں، جس نے خود آپکو وہ فیصلہ پڑھوایا تھا

مطلب کی بات یہاں پر بتا دیں، نہیں تو ریفنرنس لنک، مع پیچ اور لائین نمبر بتائیں۔ پڑھی لکھی گفتگو میں ریفرنس دینے کا کوئی طریقہ کار ہوتا ہے۔ یہ تو نہیں کہ گنواروں کی طرح پورے پلندے کے پلندے اٹھا کر رکھ دیئے جائیں اور کہا جائے اسمیں سے اپنے مطلب کی بات ڈھونڈھ لو۔

کچھ تعلیم یافتہ، ترقی یافتہ اور تربیت یافتہ ہونے کا ثبوت دیں۔ حواس باختہ ہونے کا نہیں۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
کہنا کیا چاہتے ہو کہ جو مظلوم مسلمان قتل ہوئے انکا قتل جائز ہے۔ تم بتاو اپنے گھر میں کتنے ٹائر جلائے؟

آپ نے شاید اسلام پڑھا نہیں، اسلام کے مطابق تو ناموسِ رسول کی خاطر حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچے کا قتل بھی جائز ہے۔۔ ملاحظہ کیجئے۔ اپنے علم میں اضافہ کیجئے ۔۔۔

حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ اناعْمَى كَانَتْ لَهُ أُمُّ وَلَدٍ تَشْتُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقَعُ فِيهِ فَيَنْهَاهَا فَلَا تَنْتَهِي وَيَزْجُرُهَا فَلَا تَنْزَجِرُ قَالَ فَلَمَّا كَانَتْ ذَاتَ لَيْلَةٍ جَعَلَتْ تَقَعُ فِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَشْتُمُهُ فَأَخَذَ الْمِغْوَلَ فَوَضَعَهُ فِي بَطْنِهَا وَاتَّكَأَ عَلَيْهَا فَقَتَلَهَا فَوَقَعَ بَيْنَ رِجْلَيْهَا طِفْلٌ فَلَطَّخَتْ مَا هُنَاكَ بِالدَّمِ فَلَمَّا أَصْبَحَ ذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَمَعَ النَّاسَ فَقَالَ أَنْشُدُ اللَّهَ رَجُلًا فَعَلَ مَا فَعَلَ لِي عَلَيْهِ حَقٌّ إِلَّا قَامَ فَقَامَ الْأَعْمَى يَتَخَطَّى النَّاسَ وَهُوَ يَتَزَلْزَلُ حَتَّى قَعَدَ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا صَاحِبُهَا كَانَتْ تَشْتُمُكَ وَتَقَعُ فِيكَ فَأَنْهَاهَا فَلَا تَنْتَهِي وَأَزْجُرُهَا فَلَا تَنْزَجِرُ وَلِي مِنْهَا ابْنَانِ مِثْلُ اللُّؤْلُؤَتَيْنِ وَكَانَتْ بِي رَفِيقَةً فَلَمَّا كَانَ الْبَارِحَةَ جَعَلَتْ تَشْتُمُكَ وَتَقَعُ فِيكَ فَأَخَذْتُ الْمِغْوَلَ فَوَضَعْتُهُ فِي بَطْنِهَا وَاتَّكَأْتُ عَلَيْهَا حَتَّى قَتَلْتُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا اشْهَدُوا أَنَّ دَمَهَا هَدَرٌ
(ابوداؤد، باب الحکم فی من سب)

حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ایک نابینا کی ام ولد باندی تھی جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شان میں گستاخیاں کرتی تھی، یہ نابینا اسکو روکتا تھا مگر وہ نہ رکتی تھی ۔ یہ اسے ڈانٹتا تھا مگر وہ نہیں مانتی تھی۔ راوی کہتا ہے کہ جب ایک رات پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کرنی اور گالیں دینی شروع کیں تو اس نابینا نے ہتھیار(خنجر) لیا اور اسکے پیٹ پر رکھا اور اس پر اپنا وزن ڈال کر دبا دیا اور مار ڈالا، عورت کی ٹانگوں کے درمیان بچہ نکل پڑا، جو کچھ وہاں تھا خون آلود ہوا ۔
جب صبح ہوئی تو یہ واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ذکر ہوا۔ آپ نے لوگوں کو جمع کیا ، پھر فرمایا کہ اس آدمی کو اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے کیا جو کچھ میرا اس پر حق ہے کہ وہ کھڑا ہوجائے
تو نابینا شخص کھڑا ہوا، لوگوں کو پھلانگتا ہوا اس حالت میں آگے بڑا کہ وہ کانپ رہا تھا،حتی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ گیا اور عرض کیا کہ

یا رسول اللہ میں ہوں اسے مارنے والا، یہ آپ کو گالیاں دیتی تھی اور گستاخیاں کرتی تھی میں اسے روکتا تھا وہ نہ رکتی تھی ، میں دھمکاتا تھا وہ باز نہیں آتی تھی اور اس سے میرے دو بچے ہیں جو موتیوں کی طرح ہیں اور وہ مجھ پر مہربان بھی تھی، لیکن آج رات جب اس نے آپ کو گالیاں دینی اور برا بھلا کہنا شروع کیا تو میں نے خنجر لیا اور اسکی پیٹ پر رکھا اور زور لگا کر اسے مار ڈالا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں گواہ رہو اسکا خون بے بدلہ ہے۔ (ابوداؤد، باب الحکم فی من سب)
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Sir vine is commonly available element in turkey. Goray atay jatay bikni mai phr rhy hotay han. France k sath un k taluqaay behtareen han. Israel ko unhon nay tasleem kar lia hai. Last month un ki currency 17% devalue hoi hai ab awam mai popularity k liay erdogan ko bhi to kuch chahiay
جناب آپ یہ بھول رہے ہیں کے آج کا ترکی اتا ترک کا ترکی ہے. جس میں مردوں کا داڑھی رکھنا اور خواتین کا حجاب کرنا جرم تھا. عربی زبان حرام تھی. سیکولر عناصر نے اردگان کے خلاف بغاوت کی کئی مہمات کیں. اردگان نے نظریاتی اکابرین نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا کیا. مغربی نظریات کے زیر اثر فوج کے ہوتے ہوئے اردگان کا وزیر اعظم اور پھر صدر بن جانا اور ان پابندیوں کا ختم کرنا سیکولر لبرل عناصر کی آنکھوں میں کھٹک رہا ہے اور آپ تصویر کا آدھا حصہ دیکھ رہے ہیں

khipk
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
آپ نے شاید اسلام پڑھا نہیں، اسلام کے مطابق تو ناموسِ رسول کی خاطر حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچے کا قتل بھی جائز ہے۔۔ ملاحظہ کیجئے۔ اپنے علم میں اضافہ کیجئے ۔۔۔

حَدَّثَنَا ابْنُ عَبَّاسٍ اناعْمَى كَانَتْ لَهُ أُمُّ وَلَدٍ تَشْتُمُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقَعُ فِيهِ فَيَنْهَاهَا فَلَا تَنْتَهِي وَيَزْجُرُهَا فَلَا تَنْزَجِرُ قَالَ فَلَمَّا كَانَتْ ذَاتَ لَيْلَةٍ جَعَلَتْ تَقَعُ فِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَشْتُمُهُ فَأَخَذَ الْمِغْوَلَ فَوَضَعَهُ فِي بَطْنِهَا وَاتَّكَأَ عَلَيْهَا فَقَتَلَهَا فَوَقَعَ بَيْنَ رِجْلَيْهَا طِفْلٌ فَلَطَّخَتْ مَا هُنَاكَ بِالدَّمِ فَلَمَّا أَصْبَحَ ذُكِرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَمَعَ النَّاسَ فَقَالَ أَنْشُدُ اللَّهَ رَجُلًا فَعَلَ مَا فَعَلَ لِي عَلَيْهِ حَقٌّ إِلَّا قَامَ فَقَامَ الْأَعْمَى يَتَخَطَّى النَّاسَ وَهُوَ يَتَزَلْزَلُ حَتَّى قَعَدَ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا صَاحِبُهَا كَانَتْ تَشْتُمُكَ وَتَقَعُ فِيكَ فَأَنْهَاهَا فَلَا تَنْتَهِي وَأَزْجُرُهَا فَلَا تَنْزَجِرُ وَلِي مِنْهَا ابْنَانِ مِثْلُ اللُّؤْلُؤَتَيْنِ وَكَانَتْ بِي رَفِيقَةً فَلَمَّا كَانَ الْبَارِحَةَ جَعَلَتْ تَشْتُمُكَ وَتَقَعُ فِيكَ فَأَخَذْتُ الْمِغْوَلَ فَوَضَعْتُهُ فِي بَطْنِهَا وَاتَّكَأْتُ عَلَيْهَا حَتَّى قَتَلْتُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا اشْهَدُوا أَنَّ دَمَهَا هَدَرٌ
(ابوداؤد، باب الحکم فی من سب)

حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ ایک نابینا کی ام ولد باندی تھی جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے شان میں گستاخیاں کرتی تھی، یہ نابینا اسکو روکتا تھا مگر وہ نہ رکتی تھی ۔ یہ اسے ڈانٹتا تھا مگر وہ نہیں مانتی تھی۔ راوی کہتا ہے کہ جب ایک رات پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کرنی اور گالیں دینی شروع کیں تو اس نابینا نے ہتھیار(خنجر) لیا اور اسکے پیٹ پر رکھا اور اس پر اپنا وزن ڈال کر دبا دیا اور مار ڈالا، عورت کی ٹانگوں کے درمیان بچہ نکل پڑا، جو کچھ وہاں تھا خون آلود ہوا ۔
جب صبح ہوئی تو یہ واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ذکر ہوا۔ آپ نے لوگوں کو جمع کیا ، پھر فرمایا کہ اس آدمی کو اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے کیا جو کچھ میرا اس پر حق ہے کہ وہ کھڑا ہوجائے
تو نابینا شخص کھڑا ہوا، لوگوں کو پھلانگتا ہوا اس حالت میں آگے بڑا کہ وہ کانپ رہا تھا،حتی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ گیا اور عرض کیا کہ
یا رسول اللہ میں ہوں اسے مارنے والا، یہ آپ کو گالیاں دیتی تھی اور گستاخیاں کرتی تھی میں اسے روکتا تھا وہ نہ رکتی تھی ، میں دھمکاتا تھا وہ باز نہیں آتی تھی اور اس سے میرے دو بچے ہیں جو موتیوں کی طرح ہیں اور وہ مجھ پر مہربان بھی تھی، لیکن آج رات جب اس نے آپ کو گالیاں دینی اور برا بھلا کہنا شروع کیا تو میں نے خنجر لیا اور اسکی پیٹ پر رکھا اور زور لگا کر اسے مار ڈالا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں گواہ رہو اسکا خون بے بدلہ ہے۔ (ابوداؤد، باب الحکم فی من سب)
بے شک توہین رسالت جس نے بھی کی قتل کیا جانے کا مستحق ہے لیکن پاکستان میں کس نے کی توہین رسالت۔اسلام یہ نہیں کہتا کہ توہین رسالت فرانس میں ہو اور تم اپنی روڈز بلاک کرو تھانے پہ اٹیک کرو اپنے ملک میں آگ لگاو پولیس کو اغوا کرکے پھینٹی بھی لگاو۔یہ تو میرے ناکس علم میں کسی حدیث سے ثابت نہی۔
 
حضرت امام احمد بن چنبل نے فرمایا کہ اگر امت حضور کی گستاخی کا بدلہ نہ لے سکے تو ایسی امت کو چاہئے کہ وہ مرجائے۔۔ ہم فرانس سے بدلہ تو نہیں لے سکتے، مگر آپس میں تو لڑ کر مرسکتے ہیں نا۔۔ کم از کم سرکارِ دو عالم کو پتا تو چلے کہ ان کے امتی ان کے معاملے میں کس قدر جنونی ہیں۔۔۔
 
Siasi Discussion

خان جھکتا نہیں لیٹ جاتا ہے

Thread starterZinda_Rood Start dateToday at 2:23 PM

Watch

Zinda_RoodMinister (2k+ posts)

Today at 2:23 PMAdd bookmark#1

ابھی کل شام کو وزیراعظم عمران خان نے قوم سے طویل خطاب کیا اور وضاحت کی کہ فرانس کے ساتھ تعلقات خراب کرنے سے پاکستان کا کس قدر نقصان ہوسکتا ہے۔۔ اس خطاب کو چند گھنٹے بھی نہیں ہوئے تھے کہ عمران خان المعروف یوٹرن خان نے حسبِ سابق اپنے خطاب سے یوٹرن لیتے ہوئے ٹی ایل پی کے مطالبے کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے اسمبلی میں فرانس کے سفیر کو نکالنے کی قرار داد لانے کا اعلان کردیا۔۔ آج خادم رضوی کے لونڈے کو بھی جیل سے باعزت بری کردیا گیا ہے۔ تحریک لبیک کے جن لوگوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا، لوگوں کی گاڑیوں کو توڑا، املاک کو آگ لگائی، پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے سولہ پولیس والوں کو اغوا کیا، سات سو پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا، پانچ چھ پولیس والوں کو قتل کیا، ان سب کے خلاف درج مقدمات خارج کردئے گئے ہیں اور ان سب کو رہا کرنے کا پروسیجر شروع کردیا گیا ہے۔۔

ریاست کے سب سے ذمہ دار عہدے پر جب کسی کمزور شخص کو براجمان کردیا جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے جیسے آج پاکستان میں ہورہا ہے۔ آج عمران خان نے پورے پاکستان کو دنیا بھر میں مزید ذلیل و رسوا کردیا۔

یہی عقیدت تھی تمہاری نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے جو کل سے میرے ساتھ بحث کر رہے تھے منافق آدمی۔
 
میں نے نبی پاک سے عقیدت کا دعویٰ کب کیا۔۔۔؟؟
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے حکومت نے مذہبی جنونیوں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کل پارلیمنٹ میں فرانس کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، تمام اراکین اسمبلی کو پوری طرح بڑھک بازی کا ٹائم دیا جائے گا۔۔ اس کے بعد شاید حکومت مزید لیٹتے ہوئے فرانس کے سفیر کو بھی ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلے۔۔ خیر میری رائے میں اگر پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیتا ہے تو پاکستان کو اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان کے لوگ تو پہلے بھی کیڑے مکوڑوں جیسی زندگی گزار رہے ہیں ( یہ یاد رہے کہ یہ زندگی ، یہ بدحالی ان کی اپنی منتخب کردہ ہے)، اب اگر تھوڑی سے زیادہ بدحالی مزید آجاتی ہے، پاکستان کے یورپین یونین کے ساتھ تعلقات بگڑ جاتے ہیں، پاکستان دنیا میں ایک مزید انتہا پسند اور شدت پسند ملک کے طور پر ابھرتا ہے ، دنیا پاکستان کو آئسولیٹ کردیتی ہے، تو پاکستانیوں کو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ یہ تو پہلے ہی مرنے کیلئے پیدا ہوتےہیں اور بے شمار اور بے دریغ پیدا ہوتے ہیں۔ اگر دنیا پاکستانیوں کو اپنے ممالک میں مزید سختی سے جانچنا شروع کردیتی ہے، شک کی نگاہ سے دیکھنا شروع کردیتی ہے یا ایئرپورٹ پر سب سے الگ کرکے ان کی تلاشی لینا شروع کردیتی ہے یا پھر پاکستانیوں کو اپنے ملکوں میں گھسنے پر ہی پابندی عائد کردیتی ہے تو اس سے بھی کیا فرق پڑجائے گا؟ پہلے بھی تو کوئی خاص عزت نہیں ہماری باہر کی دنیا میں، کچھ مزید اضافہ ہوگیا تو اس پر تشویش کی کیا بات ہے۔۔

ویسے بھی رزق تو اللہ نے ہی دینا ہے باہر نہ گئے تو اپنے ملک میں بھوکے تھوڑی مرجائیں گے۔ اور اگر چند لوگ بھوکے مربھی گئے تو ایسی کیا قیامت آجائے گی، ماشاء اللہ بائیس کروڑ کا ملک ہے، اگر چند سو، چند ہزار، چند لاکھ بلکہ میں کہتا ہوں کہ چند کروڑ بھی مرگئے تو اللہ کے حکم سے پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ حضرت مولانا طارق جمیل المعروف حوروں والی سرکار فرماتے ہیں کہ قربانی کرنے سے بکریاں کبھی کم نہیں ہوتیں، وہ فرماتے تھے کہ پاکستان میں جتنے بھی بم دھماکے ہوجائیں، جتنے بھی لوگ مرجائیں، پاکستان میں بکریوں کی، مطلب عوام کی کمی نہیں ہوگی، کیونکہ لوگ بغیر کسی تعطل کےکیڑوں مکوڑوں، مکھیوں مچھروں کی طرح دھڑا دھڑ بچے پیدا کرتے رہتے ہیں۔۔۔

ہاں یہ ہے کہ پاکستان میں غربت اور بدحالی شاید پہلے سے زیادہ ہوجائے، مگر اس سے بھی کیا فرق پڑتا ہے، حکومت کو مگر یہ ضرور کرنا چاہئے کہ اگر عوام مہنگائی یا غربت کی شکایت کرے تو ایک عوامی اشتہار جاری کردے جس میں جلی حروف میں لکھا ہو کہ گھبرائیے مت، آپ کو سب کچھ آخرت میں ملے گا، دنیا تو ویسے بھی چند روزہ ہے اور جدید دنیا میں ویسے بھی کیڑوں مکوڑوں کا کوئی خاص کردار نہیں ہے، اس لئے صبر کریں اور آخرت کی طرف توجہ کریں۔ کیونکہ بہرحال ہماری عوام نے اس دنیا کو تو پوری طرح تباہ کرنے کی ٹھان رکھی ہے اور سب کچھ انہیں آخرت میں ہی چاہئے، اس کے لئے وہ اپنے ملک کو بھی پوری طرح تباہ کرنے پر تیار ہیں، تباہ کرنے کی کوشش تو پچھلی کئی دہائیوں سے ہورہی ہے، مگر ابھی کچھ کسر باقی ہے۔۔ شاید آنے والے دنوں میں پوری ہوجائے۔۔۔ بہرحال دنیا تو امید پر ہی قائم ہے۔

آپ کا تھریڈ سیلف ڈیفیٹنگ ہے۔آپ کی بات پڑھ کر تو یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ فرانس کا سفیر ضرور ہی نکال دینا چاہئے۔ کیونکہ اگر یورپی یونین صرف اس بات پر پاکستان سے تعلق توڑ سکتی ہے کہ اس نے سفیر کیوں نکالا تو پھر کائنات کے عظیم ترین جرم پر صرف سفیر نکالنا تو بنتا ہے۔