فرح خان نے نیب کے طلبی نوٹس پر جواب بھجوا دیا

NAB-farah-khan-asd.jpg

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر جواب بھجوادیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورت کے مطابق قومی احتساب بیورو( نیب) نے فرح خان کو 20 جولائی کو طلب کیا تھا جس پر فرح خان نے جواب دیتے ہوئے کارروائی روکنے کیلئے نوٹس ارسال کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فرح خان کی جانب سے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے نیب کو نوٹس بھجوایا جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ نیب ایک پرائیویٹ شخص کے خلاف انکوائری کرنے کا اختیار نہیں رکھتا،طلبی کے نوٹس میں نیب نے فرح خان کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

فرح خان کی جانب سے بھجوائے گئے جواب میں قائم مقام چیئرمین نیب کے اختیار کو بھی چیلنج کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ قائم مقام چیئرمین نیب ایسی کارروائیوں کا اختیار نہیں رکھتے، حالیہ ترامیم کے بعد یہ معاملہ نیب کی حدود میں آتا ہی نہیں ہے، نیب اپنے طلبی کے نوٹسز فوری طور پر واپس لے۔

فرح خان نے اپنے جواب میں کہا کہ اگر نیب نے میرے خلاف طلبی کا نوٹس واپس نہیں لیا تو اس معاملے پر اعلی عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی گوگی نے بتی بنا کر نوٹس واپس دےدیا اب یہ بتی بلڈاگ کو دی جائے گئ یا ایکٹنگ چور مین نیب کو
گوگی نے تو بستی کردی بلڈاگ کی
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
یعنی گوگی نے بتی بنا کر نوٹس واپس دےدیا اب یہ بتی بلڈاگ کو دی جائے گئ یا ایکٹنگ چور مین نیب کو
گوگی نے تو بستی کردی بلڈاگ کی
دونوں کے پچھواڑے جوڑ کر اکٹھی دونوں کو دی جائے گی ?
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Parchi Sharif is a convicted criminal and an absconder.No one could bring him back.Showbaz bhikari was the guarantor but corrupt judiciary took no action against Showbaz.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

نیب کو خود ہی کھسرا بنا دیا ہے پھر بھی خوشخبری کی امید رکھتے ہیں۔ ویسے بھی جن لوگوں کے پاس پیسہ ہوتا ہے وہ جج خرید لیتے ہیں

١٠٠ فیصد وہی حرکتیں جو عمران خان عدالتوں سے بچنے کے لئے کرتا رہا ہے - اور ایسے ہی فورن فنڈنگ کی کرپشن پر مٹی ڈالتا رہا ہے
تن کے رکھو گوگی جی - سارے عمرانی تمہارے ساتھ ہیں

giphy.gif
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ہم تو چاہتے ہیں کرپشن ختم ہو اور کرپٹ جیل میں ہو بھلے کرپشن پٹواری نے کی ہو یا عمرانی نے مگر تم لوگوں نے نیب کے ہاتھ کاٹ دیے ہیں اب کیسے مجرموں کو پکڑو گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہم تو چاہتے ہیں کرپشن ختم ہو اور کرپٹ جیل میں ہو بھلے کرپشن پٹواری نے کی ہو یا عمرانی نے مگر تم لوگوں نے نیب کے ہاتھ کاٹ دیے ہیں اب کیسے مجرموں کو پکڑو گے
ٹنڈے ہاتھوں کے ساتھ جناب
جپھی مار کے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
9% of what Imran Khan has been doing to evade the courts - and such is the corruption of foreign funding
Gogi ji - all Imrani is with you

giphy.gif

Haraami talks to us when you have a case. This is bullshit for election purposes. Btw explain this

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Haraami talks to us when you have a case. This is bullshit for election purposes. Btw explain this

The case is in process Pooch
and easy explanation for your confusion ? is that "Shabaz Shareef met Nawaz Shareef in May and briefed him over the political stuff --- Samajh aai aa ke nheen ??
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The case is in process Pooch
and easy explanation for your confusion 3 is that "Shabaz Shareef met Nawaz Shareef in May and briefed him over the political stuff --- Samajh aai aa ke nheen ??
Haarami a PM is meeting a criminal on the run. And this is the best you can do??????
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
The case is in process Pooch
and easy explanation for your confusion ? is that "Shabaz Shareef met Nawaz Shareef in May and briefed him over the political stuff --- Samajh aai aa ke nheen ??
Why did the PM of Pak meet another guy on the run called Sulman Shabaz. I know you have to suck dick( to get your rp) and lots of it, but surely you must feel a total shit for defending this????