فرح خان کے اثاثوں میں عمران خان کی حکومت میں کتنا اضافہ ہوا؟

14farahasasyinkhangovtlpc.jpg

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کے اثاثوں میں تحریک انصاف کے دور حکومت میں کتنا اضافہ ہوا ؟ اس حوالے سےا ہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرح خان کے لیگل ٹیکس ایڈوائزر نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور میں ان کی موکل کے اثاثوں میں صرف 5 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے۔

فرح خان کے ٹیکس ایڈوائزر بہول رسول نے یہ انکشاف ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور بتایا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں فرح خان کے اثاثوں کی مالیت 70 کروڑ روپے تھی جو تحریک انصاف دور میں بڑھ ک 75 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2019 کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں اثاثے ڈکلیئر کیے گئے تھے،2013 سے 2018 تک جو پیسہ ظاہر نہیں کیا گیا وہ2019 میں ڈکلیئر کیا جاسکتا ہے، انہوں نے 2018 سے قبل اثاثے بنائے تب عمران خان کی حکومت نہیں تھی۔

ٹیکس ایڈوائزر نے کہا کہ ہمیں کسی بھی ادارے کا نوٹس آیا تو ہم اس کا جواب ضرور دیں گے، فرح کنسٹرکشن کے شعبے سے وابستہ ہیں، ایف بی آر کے پاس ان کی لاہور میں بزنس کا تمام ریکارڈ موجود ہے،ہاں اگر ایف بی آر کا ریکارڈ تبدیل کردیا جائے تو وہ ایک الگ بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم انتظار کررہے ہیں کہ ہمیں کسی ادارے کی طرف سے نوٹس بھیجا جائے گا مگر ان کے ریکارڈ میں کچھ ہوگا تو ہی ایف بی آر کوئی نوٹس بھیج سکتا ہے نا، میں فرح خان کا ترجمان نہیں ہوں مگر ان کے ٹیکس سے متعلق معاملات پر جوابدہ ہوں، فرح خان نے شاہد خاقان عباسی کےد ور میں اپنے اثاثے ظاہر کیے، ان کے اثاثوں کا عمران خان کی حکومت میں آنے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This women has nothing to do with PTI.Nangi League’s desperation is understandable.If this women has done any corruption then file cases against her.
 
Wakeel

MPA (400+ posts)

اتنا پیسہ تو پاکستانی سیاستدانوں کے نوکروں کے نوکر کما لیتے ہیں اپنی پارٹی کے دور اقتدار میں یعنی اس نے تو کوئی کرپشن ہی نہیں کی جتنی اس کی مشہوری کر دی تھی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Check each and every one from the 220 million Pakistanis whose assets increased during Khans tenure, sub ne Khan ke saath mil ker corruption ki hain
پرے کرو اے ان وکیلوں کو صحیح کام نہیں کر رھے - عمران خان کو کہو گوگی والی ڈگ ڈگی بجاۓ
پھر تم باندروں کا جو گوگی ڈانس ہو گا وہ تو دیکھنے والا ہو گا ??? - اے ہاے ہاۓ ہاے
 
monkk

Senator (1k+ posts)
weesy to imran ky daor meen mery essassy aadhy reah gaey heen.. but thats because of my wife.. not IK
See we have to have a connection... putting 2 event in same time span is not a valid connection.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
پرے کرو اے ان وکیلوں کو صحیح کام نہیں کر رھے - عمران خان کو کہو گوگی والی ڈگ ڈگی بجاۓ
پھر تم باندروں کا جو گوگی ڈانس ہو گا وہ تو دیکھنے والا ہو گا ??? - اے ہاے ہاۓ ہاے
گوگی نے پیسہ نورے کے زمانے میں بنایا ساری فیملی نوری تھی اور تم نے کل کو اس کے پاوں بھی چاٹنے ہیں جیسے علیم خان اور ترین کے چاٹے اس نوری کے گھر والے پہلے سے نورے ہیں یہ بھی تمہاری مالکن بنے گی اور اس ملک کا نیب اس کا بھی وہی بگاڑے گا جوو موجودہ حکومت کے ہر ہر رکن کا بگاڑا ۔اس لیے مہنگائ مارچ کی تیاری کرو اور طافو ٹو کی بات کرو۔۔اوورسیز کو ووٹ کا حق نہیں دینا اوور سیز سے حکومت چلانی ہے غداروں نے
 
Citizen X

President (40k+ posts)
پرے کرو اے ان وکیلوں کو صحیح کام نہیں کر رھے - عمران خان کو کہو گوگی والی ڈگ ڈگی بجاۓ
پھر تم باندروں کا جو گوگی ڈانس ہو گا وہ تو دیکھنے والا ہو گا ??? - اے ہاے ہاۓ ہاے
Cw6N.gif
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
پرے کرو اے ان وکیلوں کو صحیح کام نہیں کر رھے - عمران خان کو کہو گوگی والی ڈگ ڈگی بجاۓ
پھر تم باندروں کا جو گوگی ڈانس ہو گا وہ تو دیکھنے والا ہو گا ??? - اے ہاے ہاۓ ہاے
جا کے مریم سے پوچھو اب کونسا رونا رونا ہے۔
????
 
Maharaj Siyasi

MPA (400+ posts)
پرے کرو اے ان وکیلوں کو صحیح کام نہیں کر رھے - عمران خان کو کہو گوگی والی ڈگ ڈگی بجاۓ
پھر تم باندروں کا جو گوگی ڈانس ہو گا وہ تو دیکھنے والا ہو گا ??? - اے ہاے ہاۓ ہاے
پٹواری ہمارا لیڈر تمہارے بھگوڑے کے طرح چور نہیں - عدالتیں موجود ہیں لے کر آؤ - سب دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جاۓ گا - ذلت پھر تمہارا مقدر بنے گی
 
Maharaj Siyasi

MPA (400+ posts)
گوگی نے پیسہ نورے کے زمانے میں بنایا ساری فیملی نوری تھی اور تم نے کل کو اس کے پاوں بھی چاٹنے ہیں جیسے علیم خان اور ترین کے چاٹے اس نوری کے گھر والے پہلے سے نورے ہیں یہ بھی تمہاری مالکن بنے گی اور اس ملک کا نیب اس کا بھی وہی بگاڑے گا جوو موجودہ حکومت کے ہر ہر رکن کا بگاڑا ۔اس لیے مہنگائ مارچ کی تیاری کرو اور طافو ٹو کی بات کرو۔۔اوورسیز کو ووٹ کا حق نہیں دینا اوور سیز سے حکومت چلانی ہے غداروں نے
اچھا جواب دیا ہے آپ نے اس پٹواری کو
لیکن عمران خان کو اس کے متعلق صفائی دینے کی کیا ضرورت تھی - اس گوگی نے کچھ نہ کچھ ہینکی پینکی تو کی ہو گی - ہماری خاتون اول کا ماضی کوئی بہت اچھا تو نہیں - سابقہ میاں سالوں کسٹم سے حرام کماتا رہا اور موصوفہ کو کوئی فرق نہیں پڑا - اور گوگی اس کی رازدار ہے - اس نے جو جرم کے ہیں ان کو سامنے لانا پڑے گا ورنہ یہ بےشرم نونی عمران خان کو اسی طرح بدنام کرتے رہیں گے
عمران خان کو اس کے کرتوتوں سے لاتعلقی کا بیان دینا چاہیے
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Sehde se bat ha Farha per maqdma bano, Griftar kro oor saray sabotoon kay sath court main pesh ker do. Ager tum sachay hu.
Ess main itna problem keya ha?
Ham Imran khan kay sath hain Farah kay sath ne.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پرے کرو اے ان وکیلوں کو صحیح کام نہیں کر رھے - عمران خان کو کہو گوگی والی ڈگ ڈگی بجاۓ
پھر تم باندروں کا جو گوگی ڈانس ہو گا وہ تو دیکھنے والا ہو گا ??? - اے ہاے ہاۓ ہاے
سادہ اور آسان الفاظ آپ بتا رہے ہیں کہ آپ ایک ڈیڑھ ماہ سے حسب پیشہ اور حسب فطرت جھوٹ بول رہے تھے اور آئندہ بھی بولتے رہیں گے ۔ خیر آپ کا بھی کیا قصور ، نوکر کی تے نخرہ کی ، جس جھوٹ بولنے کا حکم ملا ہے اسپر تو عمل کرنا مجبوری ہے ۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سادہ اور آسان الفاظ آپ بتا رہے ہیں کہ آپ ایک ڈیڑھ ماہ سے حسب پیشہ اور حسب فطرت جھوٹ بول رہے تھے اور آئندہ بھی بولتے رہیں گے ۔ خیر آپ کا بھی کیا قصور ، نوکر کی تے نخرہ کی ، جس جھوٹ بولنے کا حکم ملا ہے اسپر تو عمل کرنا مجبوری ہے ۔۔
Jee shukriya
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Jee shukriya
،، ماشا اللہ ، آپ اپنی راہ ثابت قدم رہیں اور خصوصا خواتین اور قوم کی بیٹیوں کو اسی طرح جھوٹی سیاسی کیمپیئن کا نشانہ بنا کر خود بھی سرخرو ہوں اور اپنی دیرینہ سیاست کا علم بھی ہمیشہ بلند رکھیں ۔۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا جواب دیا ہے آپ نے اس پٹواری کو
لیکن عمران خان کو اس کے متعلق صفائی دینے کی کیا ضرورت تھی - اس گوگی نے کچھ نہ کچھ ہینکی پینکی تو کی ہو گی - ہماری خاتون اول کا ماضی کوئی بہت اچھا تو نہیں - سابقہ میاں سالوں کسٹم سے حرام کماتا رہا اور موصوفہ کو کوئی فرق نہیں پڑا - اور گوگی اس کی رازدار ہے - اس نے جو جرم کے ہیں ان کو سامنے لانا پڑے گا ورنہ یہ بےشرم نونی عمران خان کو اسی طرح بدنام کرتے رہیں گے
عمران خان کو اس کے کرتوتوں سے لاتعلقی کا بیان دینا چاہیے
جب آپ کسی پر الزام لگائیں تو جواب تو دینا پڑتا ہے،مجھے اس گوگی کے کسی کرتوت سے غرض نہیں نہ مجھے بشری بیبی کے سابقہ یہ موجودہ حالات سے کچھ لینا دینا ہے۔لیکن پٹواری کے حالات دیکھو ان کے اس وقت کے اتحادیوں اور مالکوں کے اپنے اور بیویوں بچوں میں سے ہر ہر ایک اور ان کے ملازموں کے نام پر اربوں روپے کے کیسز اور ثبوت موجود ہیں ۔عمران خان پر کچھ نہیں ال سکے بشری بیبی پر ڈایریکٹ کچھ نہیں لا سکے کیونکہ عمران سے کچھ بنایا نہ ہی اس کے نام پر چھپایا تو ان کے لیڈر اپنے بچوں کے زمہ دار نہیں اور عمران خان پر ایک نورے خاندان کی فرد جس نے اولین پیسہ انہی کے دور حکومت میں بنایا اس پر یہ الزام بنا کر اسے دور دراز سے عمران تک پہنچا رہے ہیں کہ وہ اپنے اپنے خاندان اس کے وزیروں اس کے اپنے خاندان کا کا نہیں بلکہ اس کی بیوی کی سہیلی کے پیسے کا جواب دے۔جبکہ جو پیسہ جہانگیر ترین نے علیم خان نے اور اس شوگر مافیا نے شریفوں اور زرداری نے عمران خان کے دور حکومت میں بنایا اس پر کوئ سوال ہے نہ جواب ہے۔
مجھے خوشی ہو گی اگر یہ اس عورت کی تفتیش کریں اور اسے سزا دلوایں لیکن یہ کریں گے نہیں
اب علیم خان جہانگیر ترین فرح گوگی اور ان تمام لوٹوں کے اثاثوں کی بھی تحقیق وتفتیش کریں اور سزا دلوایں جس کی کوئ مثال انہوں نے قایم نہیں ہونے دی۔کمر کس لیے ہے جس کے درد کے بہانے سارے مجرم آزاد رہے اور اب حکومت میں بیٹھے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گوگی نے پیسہ نورے کے زمانے میں بنایا ساری فیملی نوری تھی اور تم نے کل کو اس کے پاوں بھی چاٹنے ہیں جیسے علیم خان اور ترین کے چاٹے اس نوری کے گھر والے پہلے سے نورے ہیں یہ بھی تمہاری مالکن بنے گی اور اس ملک کا نیب اس کا بھی وہی بگاڑے گا جوو موجودہ حکومت کے ہر ہر رکن کا بگاڑا ۔اس لیے مہنگائ مارچ کی تیاری کرو اور طافو ٹو کی بات کرو۔۔اوورسیز کو ووٹ کا حق نہیں دینا اوور سیز سے حکومت چلانی ہے غداروں نے
جی ابھی تو آپ اور آپ کا عظیم لیڈر گوگی کے تلوے پوری طرح چاٹ لیں پھر سھی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جی ابھی تو آپ اور آپ کا عظیم لیڈر گوگی کے تلوے پوری طرح چاٹ لیں پھر سھی
راجے اس ایک گوگی کا مقابلہ تو مقصود چپڑاسی سے بھی نہیں ہو سکتا ۔تم اس وقت مہنگای اور فوج کے تلوے چاٹنے والی قلابازی اور زرداری کو پارٹی سونپ دینے کے حالات پر بات کر لو گوگی کو بعد میں دیکھ لیں گے نوازے شہبازے اور مریم کے کھربوں کے کیسقز سزا پا سکے تو یہ کرپشن کی چیونٹی بھی سزا پا لے گی اور تمہیں اچھی طرح پتہ ہے کہ پیسہ سسر کو بہو بیٹے کی بجاے پوتا دے رہا تھا اس پیسے کو دھوو بیٹھ کر کیونکہ وہ سسر اور دادا نورا ہے ۔اس پلانٹڈ کرپشن کیس کو بھی تم نے شریفوں کی کرپشن کی طرح ڈیفنڈ کرنا ہے۔اگر تم اسے عمران خان سے نتھی کر سکو تو ایک منٹ نہ لگاو جس تباہی سے دوچار ہو